Faith Forward retweeted
Replying to @TeamPakPower
کوئی قربانی رہ تو نہیں گی جو شوکت خانم کی اولاد نے نہ دی ہو
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Faith Forward retweeted
Jummah Mubarak x Mate's 🕋
May Allah forgive our sins, accept our duas, fill our hearts with peace, and bless our lives with endless mercy and barakah.
Send Durood Sharif ﷺ and remember me in your duas. 🤲
@MG_kashmiri 💖
Faith Forward retweeted
🚨یونیورسٹی آف لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا طلبہ کے ساتھ سیشن، ملکی سیکیورٹی، سوشل میڈیا، فیک نیوز سمیت دیگر ایشوز پر طلبہ کے سوالات پر ترجمان فوج کے جوابات۔
Faith Forward retweeted
Replying to @TeamPakPower
بہت مبارک ہو ٹیم پاک پاور رکھنا نہیں جکنا نہیں اسی جذبے کے ساتھ لگے رہیں
Congratulations taem pak power
And admin and sweet mimbr
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Faith Forward retweeted
فضل الرحمان سے متعلق پہلی بار منظرِ عام پر آنے والی تہلکہ خیز معلومات
متحدہ عرب امارات میں فضل الرحمٰن کے مالیاتی نیٹ ورک کے اہم انکشافات، فرنٹ مین کے ذریعے بھاری رقوم کی منتقلی کا شبہ
فضل الرحمٰن کے بیرونِ ملک مبینہ مالیاتی معاملات اور اثاثوں کے حوالے سے ایک نیا اہم سوال سامنے آ رہا ہے۔ مصدقہ معلومات کے مطابق، فضل جمیل نامی شخص متحدہ عرب امارات میں فضل الرحمٰن کے مبینہ فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ فضل جمیل متحدہ عرب امارات میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر بھی ہیں
ذرائع سے سامنے آنے والی معلومات کے مطابق خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اسی شخص کے ذریعے فضل الرحمٰن کے لیے بڑی مقدار میں غیر ملکی کرنسی (Foreign Currency) جمع اور منتقل کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے بنیادی سوال یہ ہے کہ آیا فضل جمیل محض جماعتی عہدیدار ہیں یا ان کے ذریعے کوئی ایسا مالیاتی نظام بھی چلایا جا رہا ہے جس کی تفصیلات اور ذرائع آمدن عوام کے سامنے نہیں آئے؟
فضل الرحمٰن جو طویل عرصے سے ملکی سیاست میں ایک مفاد پرست سیاست دان ہونے کا فائدہ اٹھاتے رہے ہیں، ان کے لیے یہ سوالات غیر معمولی اہمیت رکھتے ہیں۔ حالیہ ماضی میں بھی ان کے اثاثوں، مالی بے ضابطگیوں، سیاسی اثرورسوخ کے استعمال اور خاندان کے مالی معاملات پر مختلف سوالات اور الزامات سامنے آتے رہے ہیں جنکا تا وقت جواب نہیں دیا گیا
اب ضرورت اس امر کی ہے کہ فضل جمیل اور فضل الرحمٰن کے درمیان مالی و کاروباری روابط کی مکمل چھان بین کی جائے۔ بالخصوص یہ معلوم کیا جائے کہ متحدہ عرب امارات میں کون سے مالیاتی ذرائع استعمال ہو رہے ہیں، غیر ملکی کرنسی کہاں سے حاصل ہوتی ہے، اس کی منتقلی کا طریقۂ کار کیا ہے اور کیا متعلقہ رقوم پاکستانی قوانین کے مطابق ظاہر کی گئی ہیں؟
جن اہم سوالات کے جواب ضروری ہیں وہ یہ ہیں:
1. فضل جمیل کے فضل الرحمٰن کے ساتھ مالی اور کاروباری تعلقات کی اصل نوعیت کیا ہے؟
2. کیا فضل جمیل متحدہ عرب امارات میں فضل الرحمٰن کے مالی معاملات بھی دیکھتے ہیں؟
3. اگر بڑی مقدار میں غیر ملکی کرنسی جمع یا منتقل کی جا رہی ہے تو اس کا اصل ذریعہ آمدن کیا ہے؟
4. کیا ان مالی معاملات کی تفصیلات پاکستان یا متحدہ عرب امارات کے متعلقہ اداروں کے سامنے ظاہر کی گئی ہیں؟
5. کیا فضل الرحمٰن اور ان کے متعلقہ افراد کے بیرونِ ملک مالیاتی مفادات اور اثاثوں کی مکمل تفصیلات دستیاب ہیں؟
عوامی عہدوں پر فائز سیاسی قیادت سے مالی شفافیت اور جواب دہی کا تقاضا کرنا عوام کا حق ہے۔ فضل الرحمٰن اور فضل جمیل دونوں کو ان سوالات کا دستاویزی جواب دینا چاہیے تاکہ حقائق سامنے آ سکیں اور کسی بھی ممکنہ مالی بے ضابطگی کی آزادانہ تحقیقات ہو سکیں
Faith Forward retweeted
فضل الرحمن کی کرپشن کے تہلکہ خیز اور خوفناک انکشافات کا سلسلہ جاری🔥🔥🔥🔥
سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کی خرید و فروخت، فضل الرحمن کے سیاسی ٹکٹوں کا کاروبار بے نقاب
سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ نظریاتی وابستگی اور سیاسی خدمات کی بجائے بھاری مالی ادائیگیوں کے عوض تقسیم کیے جانے کا سنگین معاملہ سامنے آگیا
دستیاب معلومات اور سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن کے دور میں سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹوں کی خرید و فروخت کا ایک منظم سلسلہ جاری رہا، جس میں بھاری رقوم بطور مالی مراعات وصول کی گئیں
ان میں متعدد افراد کے نام سامنے آئے ہیں، جن میں ٹھیکیداروں اور کاروباری شخصیات سمیت سیاسی حلقوں سے وابستہ افراد شامل ہیں
تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ احمد خان نامی ٹھیکیدار کو ایک ارب روپے کی ادائیگی کے عوض دیا گیا۔ اس معاملے میں اسد محمود کے ڈیل طے کرانے کا ذکر بھی سامنے آیا ہے
اسی طرح عبدل شکور نامی ٹھیکیدار پر الزام ہے کہ اس نے ایران کے ساتھ سرحد پار تجارتی منصوبے میں سہولت کاری کے عوض سینیٹ کا ٹکٹ حاصل کیا
خیبر پختونخوا میں بھی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹوں کی خرید و فروخت کے حوالے سے فضل الرحمن کے بھائی عطاء الرحمن کا نام سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف حلقوں میں انتخابی کامیابی کے امکانات کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹکٹوں کی قیمتیں مقرر کی جاتی تھیں، یعنی جس امیدوار کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہوتے، اس سے زیادہ رقم طلب کی جاتی تھی
نوشکی سے تعلق رکھنے والے ٹھیکیدار عثمان بدینی کے حوالے سے بھی ایک سنگین انکشاف سامنے آیا ہے۔ عثمان بادینی نے قومی اسمبلی کی نشست کے حصول کے لیے پہلے ہی ادائیگی کر دی تھی، لیکن ٹکٹ کی حتمی تصدیق کے لیے مزید ایک ارب روپے ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا
یہ سنگین کرپشن محض سیاسی بے ضابطگی نہیں بلکہ جمہوری نظام، انتخابی عمل اور جمعیت علما اسلام کی ساکھ پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے
چند اہم سوالات جو فوراً جواب طلب ہیں:
* کیا ایک اسلامی نظریاتی سیاسی جماعت کے ٹکٹ نظریاتی کارکنوں کی بجائے بھاری مالی ادائیگی کرنے والے ٹھیکیداروں اور کاروباری شخصیات کو دیے جاتے رہے؟
* بلوچستان کے سینیٹ ٹکٹ کے عوض ایک ارب روپے کی ادائیگی کس کو اور کس طریقہ کار سے کی گئی؟
* اسد محمود کا ڈیل میں کیا کردار تھا؟
* کیا عطاء الرحمن خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹوں کی قیمتیں اور معاملات طے کرتے رہے؟
* عثمان بدینی سے مزید ایک ارب روپے کس نے اور کس بنیاد پر طلب کیے؟
اب وقت آگیا ہے کہ ان تمام الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوں اور متعلقہ افراد سامنے آکر اپنی پوزیشن واضح کریں ۔ احتساب کرنے والے اداروں کو ان سنگین انکشافات کی فوری تفتیش کرنی چاہئے
Faith Forward retweeted
کیا بتاؤں میں تُم کو کہانی میری
زندگی کھا گئی ہے جوانی میری
تیرے غم نے بگاڑا ہے چہرا میرا
ساری دُنیا تھی ورنہ دیوانی میری
#رونق_شاعری
Faith Forward retweeted
ایسا سکتہ ہے کہ __ مرنے کا گماں ہوتا ہے
درد ہوتا ہے نہ __ احساسِ زیاں ہوتا ہے __!
ہونٹ رکھتا ہے کوئی خواب میں پیشانی پر _!
سو کے اٹھتا ہوں تو __ خنجر کا نشاں ہوتا ہے
مقصود وفا
#رونق_شاعری
Faith Forward retweeted
﷽
السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین
محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
Faith Forward retweeted
فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
Faith Forward retweeted
◀️حدیث نبویﷺ
عبداللہ بن عمر رضی الله تعالٰی عنہما کہتے ہیں کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک مسلمان، جس کی دو راتیں بھی اس حال میں گزریں کہ اس کے پاس وصیت کرنے کی کوئی چیز ہو، اس پر لازم ہے کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی ہو“۔🥀
📕(جامع ترمذی 974)📕
Faith Forward retweeted
دوسروں کے عیبوں پر پردہ ڈالنا سیکھو اُن کے
عیبوں پر نظر نہ رکھو کیوں کہ گندگی پر
ہمیشہ مکھی ہی بیٹھتی ہے تتلی نہیں،
اس لئے فساد پھیلانے والے نہ بنو لوگوں کے
گھروں میں اندھے بن کے جاؤ اور وہاں سے
گونگے بن کے نکلو...!!!😔
🌆 شام بخیر ☕🍟🍵
Faith Forward retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالٰی وقت لیتا ہے تاکہ تحفہ آپ کی اوقات کے مطابق نہیں،، اسکی شان کے مطابق دے سکے۔۔
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت


























