Pinned Tweet
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم اللہ کے رسول ہیں
اور بے شک آپ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم پر نبوت ختم کر دی گئی
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹
#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹
🌿 اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی چوکھٹ کافقیر رکھنا
🍀 ہمیں زندگی بھرکسی کامحتاج نہ کرنا
🌲سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھنا
آمین
فالکن 𓅂 retweeted
فیصل صاحب
میں آپکو صدیوں کی کہانی سناتا ہوں
کیونکہ قوموں کی سرشت میں سالوں یا دھائیوں کا نہیں بلکہ کئی صدیوں کا دخل ہوتا ہے
پنجاب کا خطہ زمین
اللہ کریم
کی رحمتوں والا خطہ ہے
ایسے ٹکڑے اس پوری دنیا کی زمین پر بہت کم ہیں
کم از کم مجھے نہیں معلوم
کہ ایسا ٹکڑا اس خطہ زمین پر کوئی دوسرا موجود ہو
تمام موسم رکھنے والی میٹھے پانیوں کی سرزمین کا نام پنجاب ہے
جو رس اسکی پیداوار میں ہے
دنیا میں کہیں نہیں
اس خطے پر کبھی قحط نہیں آیا
کبھی کوئی pandemic نہیں آیا
کبھی کوئی موذی مرض نہیں پھیلا
اسکے خطے کے لوگ کبھی بھوکے نہیں سوۓ
اسنے خود بھی کھایا اور دوسروں کو بھی کھلایا
بھرے پیٹ والی قوم ہے
ہر آنیوالے غیر پنجابی کو کھلے دل سے ویلکم کیا
کہ میرے پاس کھانے کو وافر ہے
تُو وی کھالے
برصغیر کی 80% فیصد آبادی کو پنجاب سے اناج ملتا ہے
یہ دنیا کی ایک چوتھائی آبادی بنتی ہے
اسکے لوگ ازل سے خوشحال ہیں
اسی وجہ سے کھلے دل کے اور تعصب سے پاک ہیں
جنہوں نے کبھی بھوک دیکھی ہی نہیں
اُنہوں نے کہاں سے جنگجو ہونا ہے؟؟؟؟
نہ کوئی دنیاوی طاقت اُسکی زمین اُٹھا کر لیجا سکتی ہے
نہ بہتے پانی روک سکتی ہے
نہ اناج اُگنے سے روک سکتی ہے
نہ زمین کا رس ختم کرسکتی ہے
آپ تمام جنگجو نسلیں اُٹھا لیں
انکے لڑنے کے پیچھے دو چیزیں ملیں گی
زرخیز زمینیں اناج اور پانی
یہ دونوں چیزیں پنجاب کے پاس ہمیشہ سے موجود ہیں
اللہ
نے پنجابی کو اسکا مالک بنایا ہے
کوئی پنجاب فتح بھی کرلے
تو کیا زمین اُٹھا کر لیجاۓ گا؟
پانی ختم کر دیگا؟
اناج اگنا بند کر دے گا؟
یہ جتنے #گھوڑے_میرے_جنگجو جو تہتر خان بنی پھرتے ہیں
بنادی طور پر بھوکی نسلیں ہیں
روٹی نہیں ہوگی
تو لڑیں گے ہی 😂
جنہیں خود روٹی مشکل سے ملی ہو
اُنہوں نے کھلے دل کا کہاں سے ہونا ہے؟
اُسنے تو ہر آنیوالے سے نفرت ہی کرنا ہے
کہ میری روٹی کا حصہ دار آگیا
اناج کی وجہ سے دوسرے علاقوں لوگ تجارت کرنے پنجاب آتے تھے
پنجابی کبھی اناج لیکر باہر بیچنے نہیں گئے
آج دنیا تباہ ہوجاۓ
کون بچے گا؟
جسکی زمین میں پانی ہوگا اور زمین اناج اگانے والی ہوگی
وہ پنجاب کے پاس ہے
تیل سونا چاندی معدینیات بیچی جاسکتی ہیں
کھائی نہیں جاسکتیں
اگر خریدنے والا ہی کوئی نہیں
تو انکا فائدہ؟
ایران لبیا عراق وینزویلا کی حالت دیکھ لیں
سو پنجابی اس دنیا کی دیگر قوموں میں سے privileged class ہے 😍
جسکے پاس سونا اگلتی زمین ہے
اور اسکے اپنے لئیے وافر خوراک ہے
اسلئیے تو دوسرے سڑتے ہیں ہم سے
😂😂😂😂
مجھے فخر ہے کہ میں
#پنجابی_آرائیں ہوں😍✌️
#پنجاب❤️
فالکن 𓅂 retweeted
ترقی یافتہ مُلک فرانس میں آجکل سٹوڈینٹس نے تباہی پھیری ہوئی ہے
پہلے کلپ میں دیکھیے
کیسے ایک لڑکی کا چہرہ جلا دیا
چار کلپس ہی لگ سکتے ہیں
اگر آپ مذید دیکھنا چاہیں
تو ٹک ٹاک یوٹیوب انسٹا پر مہذب فرانسیسیوں کے مہذب کرتوت بکھرے پڑے ہیں
سوچا میں ہی آپکو دیکھا دوں کیونکہ
#دیسی_بھونک_والے_ولیتی_کُتے_کُتی
نے تو آپکو بتانا/دیکھانا نہیں
کیونکہ وہاں بیٹھ کر بھی اُنہیں صرف پاکستان نظر آتا ہے
اور اپنے موجودہ ملکوں میں جرائم پر وہ انّے بولے ہوجاتے ہیں😂
#france




