𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم کیو ایم پی آئی بی کے سابق سیکٹر انچارج، سینئر
ساتھی جاوید رحیم بھائی علالت کے باعث آج اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔
جاوید رحیم بھائی کی وفات سے اہلِ خانہ، احباب اور تمام ساتھی ایک مخلص ساتھی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان کی جدائی یقیناً ایک بڑا صدمہ ہے۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، تمام لغزشوں سے درگزر فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
جاوید رحیم اہلِ خانہ اور تمام عزیز و اقارب کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین، ثم آمین۔ 🤲
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی اور بلاول زرداری صاحب اب سندھ میں ریاست کو باقاعدہ بلیک میل کر رہی ہے 1977میں بھٹو صاحب کے اقتدار کے خاتمے کے بعد الذلفقار جیسی صورتحال ہے تب انڈیا کے ٹینکوں پر بیٹھ کر آنے کے نعرے لگے تھے پاکستان کا مسافر طیارہ اغوا کر کے کابل لے گے اور میجر طارق رحیم کو جہاز میں قتل کیا تھا اس کے بعد پاپ جان پول کو 1981 میں کراچی دورے کے دوران قتل کرنے کی کوشش کی مگر بم وقت سے پہلے پھٹ گیا اور کارکن لالا اسلم بم تیار کرتے ہوئے خود ہلاک ہو گیا تھا 1982 میں اسی دہشت گرد تنظیم ُنے راولپنڈی میں جنرل ضیاء کے طیارے پر سوویت ساختہ SAM-7 میزائل سے حملہ کیا مگر میزائل نشانے پر نا لگا پھر چوھدری ظہور الہی کو قتل کر کے ذمہ داری قبول کی تھی بینک ڈاکے دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ کے بہت واقعات تھے
اب دیکھو اس کا جواب ریاست کی طرف سے کیا آتا ہے
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
آپ کو لگتا ہے صرف جسقم پیپلزپارٹی کی بی ٹیم ہے؟
ایسا بالکل نہیں
پیپلزپارٹی نے پلان اے، پلان بی، پلان سی سب بنا کے رکھا ہوا ہے
اگر بی ٹیم جسقم سے کام نہ چلا تو افغانی بطور سی ٹیم تیار ہیں، اسی لئے کراچی میں پیپلزپارٹی افغانیوں کو مکمل سپورٹ کرتی ہے
مرتضی وہاب کو قوم کو جواب دینا چاہئے
@murtazawahab1
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
کراچی میں اساتذہ اپنی تنخواہوں کیلئے مظاہرہ نہیں کرسکتے، مظاہرہ کیا تو پولیس نے لاٹھی چارج کردیا
بزرگ پینشنرز نے مظاہرہ کیا تو انکی پینشنیں روک دی گئیں
عوام نے کے الیکٹرک کے خلاف مظاہرہ کیا تو ان ایف آئی آر کٹوا دی گئیں
سب ریکارڈ کا حصہ ہے
لیکن سندھو دیش آزادانہ طور پر کراچی میں پاکستان مخالف نعرے لگاسکتی ہے
کوئی ایکشن نہیں
جسقم پیپلزپارٹی کی بی ٹیم ہے
عوام سب سمجھتے ہیں
Karachiites are asking why past security operations were launched to stop violence in the city, resulting in thousands of Mohajir casualties, while no accountability follows 18 years of alleged economic neglect under the #PPP affecting 30 million residents.
@OfficialDGISPR
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
پتہ نہیں کہاں کہاں سے اٹھ کر آجاتے ہیں
ہم صوبہ نہیں دیں گے😂
ابے چمار کی اولاد اپنی شکل دیکھ
تجھ سے صوبہ مانگ بھی کون رہا ہے
تیری اپنے گھر میں کوئی نہیں سنتا
یہی گمان ہندوستان کا تھا
مگر ہمارے اجداد نے پاکستان بنایا
اپنے حصے کا پاکستان حلق سے چھین لیا
اور تم غلام کے غلام رہے۔
#صوبے_تو_بنیں_گے
#کراچی_صوبہ کے مطالبے پر #PPP کی قیادت کی بے چینی دراصل اس خوف کا نتیجہ ہے کہ کراچی کے وسائل پر ان کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی۔ انتظامی تقسیم سے نہ صرف کرپشن کا خاتمہ ممکن ہوگا بلکہ غیر قانونی طریقوں سے ملکی سرمایہ باہر منتقل کرنے کے راستے بھی بند ہو جائیں گے
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
بلاول زرداری لوٹے میں موجود وہ پانی ہے جسے اس کا اپنا باپ جب ضرورت ہوتی ہے استنجے کے لٸیے استعمال کرکے ایک طرف رکھ دیتا ہے🤷 اور اس کے بعد زرداری وزیر اعظم ملاقات ہو جاتی ہے اور سب چور ہنسی خوشی رہنے لگتے ہیں🤣
لیکن جو آج کی حقیقت ہے وہ یہ کہ انتظامی یونٹس لازم و ملزوم ہیں اور یہ ہو کر رہے گا👊
پاکستان زندہ باد🇵🇰
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
جس طرح قیام پاکستان کی مخالفت کرنے والے بعد میں پاکستان کے چاچے مامے بن گئے ہیں،
کراچی صوبے کی آج مخالفت کرنے والے بھی بعد میں یہی کرینگے۔ عوام چہرے پہچان کر رکھے۔ تقریریں اور بیانات سنبھال کر رکھے۔ بعد میں منہ پر مارنے ہیں ان سب منافقوں کے۔
#صوبہ_تو_بنےگا
#عذاب_آگہی
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
کراچی کا حل کیا ہے ٹھاکر صاحب؟ نادر علی
سوتیلے بچوں کو واپس انکے اپنے گاؤں بھیج دیں
ایمانداری سے کراچی کی مردم شماری کردیں
کراچی جن کا ہے
اصل کراچی کے مالکان کو کراچی واپس کر دیں
غیر مقامیوں کو کراچی سے نکال دیں۔ افتخار ٹھاکر
#PakistanZindabad
@BBhuttoZardari @OfficialDGISPR @CMShehbaz @MohsinnaqviC42
پنوں عاقل میں جانور کے حملے سے نومولود بچی کی جان چلی گئی اور نجی اسپتال سیل ہو گیا
بہترین طبی سہولیات کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے حکومتی غفلت نے ایک اور معصوم جان لے لی
یہی وجہ ہے کہ آواز اٹھتی ہے کہ مسائل کے حل کے لیے انتظامی اصلاحات ناگزیر ہیں
#صوبے_تو_بنیں_گے #کراچی_صوبہ
65
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
رئیسہ موہانی کا انتقال ایک عہد کی یادوں کا اختتام ہے۔ وہ نہ صرف ایک سیاسی خاندان سے تعلق رکھتی تھیں بلکہ اپنی طالب علمی کے دور ہی سے سیاسی شعور اور عملی جدوجہد کا حصہ رہی تھیں۔ ان کی سیاسی وابستگی اور خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواروں سے دلی تعزیت۔ اللہ تعالیٰ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی سابق رکن رئیسہ موہانی 86 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔ تحریکِ آزادی کے رہنما مولانا حسرت موہانی کی بھتیجی، رئیسہ 1940 میں یو پی میں پیدا ہوئیں اور علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی۔ وہ زمانہ طالب علمی ہی سے سیاست میں متحرک رہیں۔
@RumaisaMohani
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
حسرت موہانی کی بھتیجی اور حسرت موہانی ٹرسٹ کی نائب صدر محترمہ رئیسہ موہانی انتقال کرگئیں۔ ۔
samywar.com/archives/2848?fb…
#وطن_صرف_پاکستان
#دھرتی_ماں_صرف_پاکستان
یا تو اندرونِ سندھ اپنے پاس رکھیں
یا پھر کراچی پر اڑے رہ کر پورا سندھ ہی گنوا بیٹھیں
#کراچی_صوبہ
#صوبے_تو_بنیں_گے
جب سندھ میں نئےصوبوں کی بات آتی ہےتو شدید سیاسی اختلافات کے باوجود پی پی پی، جی ڈی اے اور دیگر قوم پرست سمیت تمام سندھی تقسیم کے خلاف ایک ہو جاتے ہیں
تو پھر مختلف جماعتوں سے وابستہ مہاجر اپنے مشترکہ مفادات،حقوق اور صوبوں کے لیے ایک پلیٹ فارم پر متحد کیوں نہیں ہو پاتے
#کراچی_صوبہ
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
Replying to @SyedNabeel_M
#BilawalThreatsKarachites
کراچی کو تقسیم نہیں، اتحاد چاہیے!
@OfficialMQM اور @MQMPKOfficial کی قیادت اور کارکنان سے میری دل کی گہرائیوں سے ایک اپیل ہے۔
@BBhuttoZardari کے حالیہ بیان میں کراچی والوں کیلئے اختیار کیے گئے لہجے پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ جب بات پورے کراچی کی ہو، جب مخاطب پورا شہر ہو، تو پھر کراچی کی آواز بھی مشترکہ ہونی چاہیے۔
آخر ہم کب تک ماضی کے اختلافات میں الجھے رہیں گے؟
کب تک ایک دوسرے کی وفاداریاں پرکھتے رہیں گے؟
کب تک اپنے ہی لوگوں کو غدار اور مخالف سمجھ کر ایک دوسرے سے دور کرتے رہیں گے؟
کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جنہوں نے کبھی ایک ساتھ جدوجہد کی، خوشیاں اور دکھ بانٹے، ایک دوسرے کے ساتھ مشکل وقت گزارا، مگر آج سیاسی اختلافات نے انہیں ایک دوسرے سے بات کرنے تک سے روک دیا ہے۔
خدارا! اب یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
ماضی میں جو ہوا، اسے تاریخ کے حوالے کریں۔ اختلافات اپنی جگہ، نظریات اپنی جگہ، لیکن کراچی کے مستقبل پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
میری دونوں جماعتوں کی قیادت سے درخواست ہے کہ پہل کریں، ایک دوسرے سے براہِ راست بات کریں، کارکنوں کو بھی برداشت، احترام اور بھائی چارے کا پیغام دیں اور کراچی کے حقوق کے لیے مشترکہ مؤقف اختیار کریں۔
ذرا اس عام کراچی والے کے بارے میں سوچیے جس کے گھر میں پانی نہیں آتا، جس کا نوجوان بے روزگار ہے، جس کا بچہ بہتر تعلیم سے محروم ہے اور جو ہر روز اپنے خاندان کے مستقبل کے لیے پریشان رہتا ہے۔
اسے آپ کی باہمی سیاسی لڑائیوں سے کیا حاصل ہو رہا ہے؟
اسے تو صرف اپنے حقوق، عزت، روزگار اور بہتر مستقبل کی امید ہے۔
ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن اپنے شہر اور اپنے لوگوں کے حقوق مشترکہ ذمہ داری ہیں۔
ایک کراچی والے کی حیثیت سے میری دونوں قیادتوں سے گزارش ہے کہ انا، ضد اور ماضی کے شکوے بھلا کر ایک میز پر بیٹھیں۔
نہ کوئی بڑا، نہ کوئی چھوٹا؛ نہ کوئی غدار، نہ کوئی دشمن۔ سب سے پہلے کراچی اور اس کے عوام کے حقوق!
جو پہلا قدم بڑھائے، دوسرا اسے عزت کے ساتھ قبول کرے۔
کیونکہ آنے والی نسلیں ہم سے یہ نہیں پوچھیں گی کہ کون کس دھڑے میں تھا، بلکہ یہ پوچھیں گی کہ جب کراچی کے مستقبل کا فیصلہ ہو رہا تھا تو آپ نے اپنے شہر کے لیے کیا کیا؟
اب وقت آگیا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے بجائے اپنے شہر کو بلند کرنے کے لیے متحد ہوں۔
کراچی کی خاطر، اپنے لوگوں کی خاطر اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی خاطر۔
کراچی ہمارا شہر ہے، اس کے حقوق بھی ہمارے مشترکہ ہیں!
#BilawalThreatsKarachites #KarachiUnity #KarachiRights #MQM #UnitedForKarachi
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
#BilawalThreatsKarachites
ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت اور کارکنان سے میری دل سے اپیل ہے کہ آج بلاول کے بیان میں کراچی والوں کے لیے جو دھمکی آمیز لہجہ سنائی دیا، اس پر سنجیدگی سے غور کریں۔ جب بات پورے شہر سے کی گئی ہے تو کراچی کی طرف سے جواب دیتے وقت ہم الگ الگ کیوں کھڑے ہیں؟
ہم نے برسوں اس بحث میں گزار دیے کہ کون کس کے ساتھ رہا، کس نے کس کا ساتھ چھوڑا اور کون کتنا وفادار ہے۔ اس دوران کتنے ہی لوگ، جنہوں نے ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹے تھے، آج آپس میں بات تک نہیں کرتے۔ آخر کب تک ہم اپنے ہی لوگوں سے وفاداری کے ثبوت مانگتے رہیں گے؟ خدارا، اب ایک دوسرے کو غدار کہنے کا باب ہمیشہ کے لیے بند کریں۔
دونوں قیادتیں پہلا قدم اٹھائیں۔ ایک دوسرے سے براہِ راست بات کریں، کارکنوں سے کہیں کہ وہ ایک دوسرے کی عزت کریں، اور کراچی کے حقوق پر مشترکہ مؤقف لے کر عوام کے سامنے آئیں۔ جس گھر میں پانی نہیں آتا، جس نوجوان کو روزگار نہیں ملتا اور جو خاندان اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے پریشان ہے، اسے آپ دونوں سے یہ امید ہے کہ آپ مل کر اس کی آواز اٹھائیں گے۔
ایک کراچی والے کی حیثیت سے میری بس یہی درخواست ہے کہ پرانے شکوے بھلا کر ایک میز پر بیٹھیں اور ایک ہو جائیں۔ کراچی کے حق اور مہاجروں کے مستقبل کی خاطر پہلا ہاتھ جو بھی بڑھائے، دوسرا اسے تھام لے۔ یہی وقت کی ضرورت ہے
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 retweeted
Replying to @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari ! سندھ کی زبردستی تقسیم سے اختلاف اپنی جگہ، مگر کراچی کی سڑکوں پر خون بہنے اور لوگوں کے ہتھیار اٹھانے کی بات کرکے آپ عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ سیاسی قیادت کا کام امن کی ضمانت دینا ہے، خوف پھیلانا نہیں!
نئے صوبے کی مخالفت کرنی ہے تو دلیل، آئین اور اپنی کارکردگی کے ساتھ کیجیے۔ کراچی کے شہریوں کو بتائیے کہ ان کے پانی، سڑکوں، ٹرانسپورٹ اور بااختیار بلدیاتی نظام کے سوالات کا جواب کیا ہے؟
کراچی کسی خاندان کی جاگیر نہیں، یہاں کے شہری برابر کے حقوق رکھنے والے پاکستانی ہیں۔ اپنے مستقبل پر پُرامن آواز اٹھانا کسی کی اجازت کا محتاج نہیں۔ خونریزی کے خدشات گنوانے کے ساتھ صاف اعلان بھی کیجیے کہ سیاسی اختلاف پر تشدد کرنے والا کوئی بھی ہو، آپ اس کے خلاف کھڑے ہوں گے۔
ہمیں اپنے سوالوں کے جواب چاہییں، اپنے شہر میں خون بہنے کی پیش گوئیاں نہیں



















