Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4) header
Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4) profile picture

Not affiliated with any political party...| Give Respect Take Respect…| @lahoreqalandars 🏏

Joined November 2016
Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)Photo by Fatima Khalil Butt 🇵🇰 (@FatimaButt_4)
میری زندگی کا سب سے خوبصورت دن وہ تھا، جب میں نے طوافِ کعبہ کیا تھا” ♥️ الحمدواللّٰہ 😇
351
158
15
2,276
اے میرے رب! میں بے بس ہوں، پس تو میری مدد فرما... #قومی_زبان
6
4
269
توکل تو یہی ہے کہ قبولیت کے آثار بھی نہ ہوں اور تب بھی دعا جاری رہے... #قومی_زبان
7
3
210
رَّبِّ أَنزِلْنِي مُنزَلًا مُّبَارَكًا وَأَنتَ خَيْرُ الْمُنزِلِينَ اے میرے رب! مجھے بابرکت جگہ اتار اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے... (سورۃ المؤمنون: 29) #قومی_زبان
7
4
182
شَوْقِي إِلَيْهِ يَفُوقُ وَصْفَ الكَلَامِ۔ آپ ﷺ کی دید کا شوق الفاظ کی حدود سے کہیں بالاتر ہے... #قومی_زبان
5
5
347
میرا کہنا ہے کہ انسان کو سب کچھ سکھایا جا سکتا ہے بس وفاداری محبت اور اخلاق نہیں، جو چیز خون میں ہی نہ ہو وہ نصیحتوں سے کبھی نہیں آتی۔۔۔ #قومی_زبان
4
3
417
أَطْيَبُ مِنَ المِسْكِ وَالعَنْبَرِ فِي عَرْفِهِ 💫 آپ ﷺ کی خوشبو مشک اور عنبر سے بھی زیادہ پاکیزہ و دلآویز تھی... #قومی_زبان
8
2
328
اپنی ذات سے دوسروں کے لیے آسانی کرنے والے بنا کریں بجائے مشکلات میں اضافہ کرنے کے ۔۔۔ #قومی_زبان
5
9
524
سورۃ الکہف سے حاصل ہونے والا سبق: کسی جگہ سے رد کردیا جانا،کسی نقصان کاسامنا کرنا،یا کسی کام میں تاخیر ہونا ہمیشہ محرومی نہیں ہوتا؛بلکہ اسکے برعکس،یہ اللہ کی طرف سے بھیجی گئی ایک مدد ہوتی ہے، تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرے، تمہیں اس سے بہتر عطا کرے، اور تمہیں اجر دے... #قومی_زبان
1
6
8
423
اللَّهُمَّ نَوِّرْ قُلُوبَنَا بِالْقُرْآنِ۔ اے اللہ! ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما... #قومی_زبان
6
13
432
کچھ کئے بغیر حاصل کرنے کی خواہش معذوروں پر جچتی ہے صرف... #قومی_زبان
1
5
7
447
اور اپنے رب کی طرف رجوع کرو اور اس کے فرمانبردار بن جاؤ، اس سے پہلے کہ تم پر عذاب آجائے، پھر تمہیں کہیں سے مدد نہ مل سکے گی... الزمر ⁵⁴ #قومی_زبان
1
4
7
347
غیر ضروری تعریفیں تھوڑی کم کیا کریں! برے لوگوں کو احساس ہونے دیں کہ وہ برے ہیں، منافقت کی ضرورت نہیں!!! #قومی_زبان
4
2
271
دولت کی وجہ سے کئی عورتیں غلط گھروں میں چلی گئیں، اور خوبصورتی کی وجہ سے کئی مردوں نے غلط عورتوں سے شادی کر لی... #قومی_زبان
5
2
220
إِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ۔ ​یقیناً اللہ کی رحمت نیکی اور بھلائی کرنے والوں کے قریب ہے... (سورۃ الاعراف: 56) #قومی_زبان
4
223
کچھ کئے بغیر حاصل کرنے کی خواہش معذوروں پر جچتی ہے صرف... #قومی_زبان
4
4
286
يَا مَنْ اسْمُهُ دَوَاءٌ وَذِكْرُهُ شِفَاءٌ۔ اے وہ ذات جس کا نام دوا اور جس کا ذکر شفا ہے!!! #قومی_زبان
4
6
285
لا يَمَسُّهُم فيها نَصَبٌ وَما هُم مِنها بِمُخرَجينَ۔ اس (جنت) میں تھکاوٹ ان کے قریب بھی نہ پھٹکے گی، اور نہ وہ اس سے کبھی نکالے جائیں گے... (سورة الحجر : ٤٨) #قومی_زبان
11
9
272
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِيَ الذُّنُوبَ الَّتِي تُغَيِّرُ النِّعَمَ۔ اے اللہ! میرے وہ گناہ معاف فرما دے جو نعمتوں کو بدل دیتے ہیں... #قومی_زبان
1
5
6
287
يَا سَرِيعَ الرِّضَا اغْفِرْ لِمَنْ لَا يَمْلِكُ إِلَّا الدُّعَاءَ۔ اے جلد راضی ہونے والے! اسے بخش دے جو دعا کے سوا کسی چیز کا مالک نہیں ہے... #قومی_زبان
4
4
278