Fatima (@Fatoomvibes) header
Fatima (@Fatoomvibes) profile picture

When you wish good for others, good things come back to you, this is the law of nature, 🤍

Pakistan
Joined September 2017
Photo by Fatima (@Fatoomvibes)Photo by Fatima (@Fatoomvibes)Photo by Fatima (@Fatoomvibes)Photo by Fatima (@Fatoomvibes)Photo by Fatima (@Fatoomvibes)Photo by Fatima (@Fatoomvibes)Photo by Fatima (@Fatoomvibes)Photo by Fatima (@Fatoomvibes)Photo by Fatima (@Fatoomvibes)Photo by Fatima (@Fatoomvibes)
Human beings are born in every home 🏠 but humanity is born somewhere,
318
242
13
1,430
صبح کی پہلی کرن، درودِ پاک سے روشن ہو، دن کا ہر لمحہ، ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے منور ہو۔ 🤍 لبوں پر درود ہو، دل میں محبتِ رسول ﷺ، ہر سانس میں شکر ہو، ہر دھڑکن میں درود۔ 🕊️ صَلَّی اللہُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ ﷺ #درود_پاک #مدینہ #محبت_رسول #صبح_بخیر
12
6
28
249
ہمارے سارے حیلے ختم ہوئے آپﷺ ہی وسیلہ ہیں ہمارے حال پر نظر کرم فرمائیں یا رسول اللّٰہ ﷺ قَلَتْ حِيْلَتِي أَنْتَ وَسِيلَتِي اَدْرِكْنِي يَا رَسُول اللّٰہ ﷺ❤
6
9
1
150
1,290
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه‌ صُبحَ بَخیر حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ "ہمیں اللّہ کافی ہے اور وہ کیا اچھا کارساز ہے" اے ہمارے رب ہم سے راضی ہوجا اور ہمیں دنیا و آخرت کی آزمائشوں سے محفوظ فرما. آمیـــــــــن ثمہ آمیـــــن
15
11
1
40
533
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ,،،** *تــم اکیلــے نہیــں ہــو اللّٰــہ تمہــارے ســاتــھ ہــے* ✷ جب سـاری دنیـا منـہ مـوڑ لـے..... ✷ جب کـوئـی سمجھـے نـہ..... ✷ جب رات کـو نینـد نـہ آئـے... ✷ وہ سنتـا ہـے جـو تـم کہـہ نہیـں پـاتـے۔ ✷ وہ دیکھتـا ہـے جـو کـوئـی نہیـں دیکھتـا۔ ✷ وہ جـانتـا ہـے جـو تـم بھـول جـاتـے ہـو۔ *"وَهُـوَ مَعَكُـمْ أَيْـنَ مَـا كُنتُـمْ"* اور وہ تمہـارے سـاتـھ ہـے جہـاں بھی تم ہو۔ بـس سجـدہ لمبـا کـر دو......آدھـا بـوجـھ وہیـں اتـر جـائـے گـا
27
17
41
486
﷽ 🔹17🔹✨Rabi_Ul_Sani 🔹30🔹✨ September_26✨ ✨Day 1167✨ ✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚 ❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️ پڑھ لیں ✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨ #درود_پاک_کی_فضیلت #خاتم_النبیین_محمدﷺ #Wedensday
18
17
52
447
جو درِ مصطفیٰ ﷺ کے گدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے ایسی چشمِ کرم کی ہے سرکار ﷺ نے دونوں عالم میں اُن کو غنی کردیا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️ – at Sahiwal, Pakistan
9
11
1
184
959
Fatima retweeted
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سورہ الاحزاب: 56) ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو #خاتم_الرسلﷺ محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے ❤️ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ ❤️اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ ❤️
37
40
1
66
889
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!ہمارےدلوں میں اپنی محبت اتنی بڑھا دے کہ تیری نافرمانی ہمیں گراں گزرے اپنی یاد اتنی محبوب بنادےکہ غفلت ہمیں بےچین کرنے لگے اوراپنی رضا عزیز بنا دے کہ دنیا کی ہرخواہش اس کے سامنےچھوٹی لگے.آمین
15
20
44
385
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)
13
32
287
1,191
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *زندگی بخیر* اللہ تعالی آپ کو حلال اور وسیع رزق۔ لمبی زندگی_عطا فرمائے اور بیماریوں تکلیفوں_ مصیبتوں۔معزوریوں سے محفوظ رکھے۔۔آمین اور_ خوشیوں مسکراہٹوں_میں اضافہ اور بے پناہ_ برکتیں نازل فرمائے آمــــــــین یا رب العالمین
18
8
47
500
سمیٹ لے !! وہ منافع جو تیرا بنتا ہے اِدھر دھکیل خسارے !! حِساب رہنے دے #tdr_now
22
8
1
75
1,533
إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللهﷺ
11
1
322
1,588
رُوح کو قید کیے ، جسم کے ہالوں میں رہے لوگ مکڑی کی طرح اپنے ہی جالوں میں رہے
18
18
58
743
بسم اللہ الرحمن الرحیم 💜 أذھب الباس رب الناس اشف 💜 انت الشافی لا شافی الا انت 🌿🌷 اے سب انسانوں کے رب تکلیف کو دور فرما تو شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے تیرے سوا کوئ شفا دینے والا نہیں امین رب مہربان لاشریک صحیح بخاری121 مسلم 1721
24
11
77
543
#الســـــــــــلام_علیــــــــــــــکم⁩ 🩷 ⁧#صباح_الخيـر⁩ اللہ پاک آپ کے دن کو رحمتوں،برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور ہر پریشانی دور فرمائے 🙏🥲🤲 ⁧#آمین_یا_رب_العالمین⁩ 🥀🤲
26
11
64
671
Fatima retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #رازٍ_مومن یارب!ہمارےدلوں میں اپنی محبت اتنی بڑھا دے کہ تیری نافرمانی ہمیں گراں گزرے اپنی یاد اتنی محبوب بنادےکہ غفلت ہمیں بےچین کرنے لگے اوراپنی رضا عزیز بنا دے کہ دنیا کی ہرخواہش اس کے سامنےچھوٹی لگے.آمین
28
30
1
58
749
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا ۔ رَحْمَةٌ لِلْعَالَمِينَ🌹 *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ*🌹 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ*🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
19
15
2
62
644
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے میرے رب!ہمیں اسلام پر زندگی گزارنے اور اسلام ہی پر خاتمہ پانے کی توفیق عطا فرما آزمائشوں کے وقت ہمارے قدم دین پر ثابت رکھ اور ہمیں ہر فتنے سے بچا کر اپنی اطاعت میں استقامت عطا فرما۔آمین سحرموپخیر🧡🤎
34
35
123
503
🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ ○ اے میـرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔۔۔ آمین 🤲 #رازٍ_مومن
57
23
2
102
763
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُة🌹 صبح بخیر🌹 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل🌹 اے رات کی تاریکی کو دن میں بدلنے والے رب ہماری زندگی کو بھی عبادت کے نور سے روشن کردے. ہمیں سچی توبہ کی توفیق عطا فرما، اور آنے والے وقت کو گزرے وقت سے بہتر بنا دے یا رب 🤲
52
16
1
107
728