Pinned Tweet
میرا بچہ ،میرا شہزادہ، میرا کیڈٹ
وفا کے راستے کا اک مسافر
ماں سے میلوں دور
ماں کے خوابوں کی تعبیر
کیلئے کوشاں ،،
Mama miss you so much ،،،
زندگی کے سفر میں ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں ،💞💞
جگ جگ جیو ہزاروں سال 🤲🤲
پہلی عید جو بیٹے کے بغیر گزری ☹️☹️
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
السلام علیکم!
جو رات کے بعد صبح
اور گرمی کے بعد ٹھنڈ دیتا ہے
وہی خدا پریشانی کے بعد خوشیاں بھی دے گا ،
"بس اپنی امید کے جگنو کو زندہ رکھنا تمہاری ذمہ داری ہے "
Alia Ferdous retweeted
ٹویٹر کری ایٹرز سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
میں نے ٹویٹر گروتھ سے متعلق ایک کورس بنایا ہے
کورس میں
25 پلس چیپٹرز ہیں
50 پلس ٹویٹر ٹولز ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں تک یہ کورس بالکل فری ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں X لکھیں
السلام علیکم!
صبح بخیر!
کیسے ہیں آپ سب ؟
nitter.gq/theXofficially/status/…
لائن مارنے کے تین طریقے
سے marker، سے scale ،سے pencil
کیا مطلب آپ کون سی لائن سمجھے
استغفر الله ، استغفر الله
اپنی سوچ بدلیں پوسٹ تو دیکھیں
کس معصوم کی ہے😒🫣😜
" 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان"
" وطن کے جانثاروں کو سلام "
شہیدانِ وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل
وہاں پر شکر کرتے تھے ،جہاں پر صبر مشکل تھا
❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
🤭😏😂
ڈیوٹی سے فارغ ہونے کے بعد اپنی اپنی بیگمات کو فون کرتے ہیں اور ان سے کیسےحال چال پوچھتے ہیں۔..🤗
.
اردو سپیکنگ: ہیلو! کیا ہو رہا ہے جانو؟
بیوی: اجی آپکے لئے بیف بریانی بنا رہی ہوں۔😬
.
پنجابی سپیکنگ: سوہنیے کی ہو ریا اے؟
بیوی: تاڈے لئی دیسی گھی اچ ساگ پکا رئی ساں۔۔😁
.
پشتو سپیکنگ: او گُل جاناں کیا کرتا ہے؟
بیوی: او دل جاناں اَم تمارے پسند کا نمکین گوشت بناتا ہے۔۔۔😋
ھندکو سپیکنگ: کے کردی، فون کا کی نہ وٹدی
بیوی: توڑے اخروٹا نالے کولدی لگی دی، آ تو وی کول۔۔🤔
سمجھ نہیں آئی۔۔
سرائیکی سپیکنگ: مسات کیا کریندی بیٹھی ایں؟
بیوی: منہ کالا ملیندی بیٹھی آں۔ ۔۔
بجلی کئے نی۔ تیڈی نسل کوں پکھا جھلیندی بیٹھی آں ۔۔🫡🤭
سرائیکی حاضری لگوائیں۔۔☺️
*_🌙میری طرف سے آپ کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو ﷲ تعالیٰ سرکار دو عالم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے صدقے سب کی پریشانیاں اور مشکلات ختم فرمائے اور آسانیاں پیدا فرمائے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤️❤️❤️
Alia Ferdous retweeted
کرنا تو ایسا ہی چاہیے۔۔۔مگر اس وقت یہی ھوتا کوئی بھی وین رکشہ مل جائے۔۔۔بچوں کے لیے۔۔
A public service Msg..
السلام وعلیکم!!
صبح بخیر زندگی!!
کیا آپ نے کبھی میٹھے کریلے دیکھے ہیں ؟؟
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں
جن کے دل میں بغض اور زہر بھرا ہوا ہوتا ہے مگر بول ہمیشہ میٹھا بولتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ان میٹھے کریلوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ۔
🤲🤲
اسے رنگ و نور سے عشق تھا وہ لہور جا کے مڑا نہیں
میں کہ ایک سادہ مزاج تھا مجھے لیل پور نے جکڑ لیا
❣️❣️❣️
























