Pinned Tweet
قتلوك فظنُّوا بقتلك يفنى ذِكرُك
ففنى ذِكرهم وأصبحتَ سيِّد الشهداءِ
السَلامُ عَلى مَنَّ بَكَت عَليهِ مَلاَئِكَةُ السَمَاء
اَلسَّلامُ عَلَيک يا ابا الْحَسَن علیہ السلام
3 جمادی الثانی
شہادت بنتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السَّلاَمُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الْمُضْطَهَدَةُ الْمَقْهُورَةُ
سلام ہو آپ پر اے وہ ستم رسیدہ جن کے ساتھ بے ادبی و غضب سے پیش آیا گیا.
📗تهذيب الأحکام، ج6، ص 10
جو زمانے سے کچھ پالیتا ہے وہ بھی رنج سہتا ہے اور جو کھو دیتا ہے وہ بھی دکھ ہی جھیلتا ہے ۔ نہج البلاغہ نمبر 72
سب معاملے تقدیر کا آگے سرنگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تقدیر کے نتیجے میں موت ہوجاتی ہے ..
مولا امام علی علیہ السّلام
(نہج البلاغہ حکمت ۱۵)
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ۔
محو تسبیح پروردگار ہے ہر وہ چیز جو زمین و آسمان میں ہے اور وہ پروردگار صاحبِ عزت بھی ہے اور صاحبِ حکمت بھی ہے (سورہ الحدید آیت ۱)
1
122
السَّلامُ عَلَى سيِّدةِ نساءِ العَالَمِين ص ❤️
#يازهراء ص
Fizza Haideri 🇵🇸 retweeted
لعنت اللَّه على الكاذبين
#سوچئے
بہت سے لوگ زبان سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں، لیکن ان کے دلوں میں دشمنی اور بغض ہوتا ہے۔ مولاامام علی علیہ السلام
نیزے کی بلندی پہ کٹے سر کو سلامی
کانوں سے اتارے ہوئے گُہر کو سلامی
شہزادئ کونین کی چادر کو سلامی
سجادؑ کے جلتے ہوئے بستر کو سلامی
اے صاحبِؑ عصر ! آمر ِ دوراں تجھے تسلیم
اے منتقمِ خونِ شہیداں تجھے تسلیم
علامہ طالبؔ جوہری
Emblem of loyalty ! ✨🕊️ #Zuljanah
مرکزی مسجد امام بارگاہ جی سکس ٹو اسلام آباد
#YaHussain ع
#Shia #Procession #Karbala #Muharram
روشنی کُچھ اِس لیئے چُبھتی رہی سجاد(ص) کو
اُس بریدہ سر کا جانے شام میں کیا حال ہو
آگئی عباس(ص) کے جب سکینہ(ص) رو برو ۔💔🥹
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
Fizza Haideri 🇵🇸 retweeted
میرا سلام ہو اُن معصُومہ ؐ پر جِن ؐ کی ہر سانس میں مولا عباس ع کے زِین سے زمین پر آنے کا کرب تھا💔🥺
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
Fizza Haideri 🇵🇸 retweeted
سینے پہ رکھے سر بابا کا سو گئی سکینہ (س)
شہادت سکینہ بنت الحسین علیہ السلام 💔
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
Fizza Haideri 🇵🇸 retweeted
پکڑ کے زلفوں کو اتنے تمانچے مارے ہیں
سکینہ ع ڈرتی تھی غازی ع تمہیں بلانے میں
نہ جانے کتنا تھا بھاری سکینہ ع کا لاشہ
ضعیف ہو گئے عابد ع جسے اٹھانے میں
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ






