FLUX Pakistan (@FluxPakistan) header
FLUX Pakistan (@FluxPakistan) profile picture

پاکستان کی فلکس آرمی کمیونٹی🇵🇰 $FLUX #FLUXarmy #FLUXPakistan #web3 @runonflux @zelcore_io @usmb20

Pakistan
Joined July 2020
Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)Photo by FLUX Pakistan (@FluxPakistan)
Shared WordPress hosting پرٹریفک بڑھنےکےدوران ایک ہی سرورپرموجوددوسری ویب سائٹس کی وجہ سےکارکردگی اوسطاً 40–60% تک متاثرہوسکتی ہے۔ FluxCloud کا distributed node architecture ٹریفک کو دستیاب نوڈز میں تقسیم کرتا ہے، جس سے ایک ہی سرور پر بوجھ نہیں پڑتا اور کارکردگی مستحکم رہتی ہے۔
17
روایتی Cloud Infrastructure دنیا بھر میں چند (10 سے بھی کم) کمپنیوں کی ملکیت ہے۔ اس کے برعکس، Flux DePIN Network کی ملکیت اور آپریشن 7,500+ آزاد آپریٹرز میں تقسیم ہے، جس سے ایسا انفراسٹرکچر بنتا ہے جہاں اسے چلانے والے افراد ہی اس کی کامیابی میں معاشی طور پر شریک ہوتے ہیں۔ $Flux
2
79
نوڈ آپریٹرز اکثر rewards کی بات کرتے ہیں، مگر بہت کم لوگ اُس چیز کا ذکر کرتے ہیں جو اصل میں ان rewards کا تعین کرتی ہے: Uptime۔ یہ ہےایک منافع بخش FluxNode چلانےکی uptime economics۔ $Flux پروٹوکول نوڈزکوان کی verified capacity فراہم کرنےپر rewards دیتاہے۔
1
1
59
• بجلی کے مسائل پروفیشنل آپریٹرز: • Monitoring اور alerts استعمال کرتے ہیں • Maintenance windows شیڈول کرتے ہیں • Backup internet یا data center hosting رکھتے ہیں • Automatic restart سیٹ کرتے ہیں
1
6
جو آپریٹرز مسلسل 99%+ uptime برقرار رکھتے ہیں، وہ عام طور پر بہتر rewards حاصل کرتے ہیں۔ Uptime ہی infrastructure کا معیار ہے، اور infrastructure کا معیار ہی بہتر آمدنی کی بنیاد ہے۔ مزید جانیں: runonflux.com/fluxnodes/
5
$Flux ایسا compute infrastructure بنا رہا ہے جو خود انٹرنیٹ کے protocol layer کی طرح distributed ہے۔ 7,500+ نوڈز۔ 67 ممالک۔ کوئی single point of control نہیں۔ یہ کوئی انقلاب نہیں، بلکہ cloud computing کو درست انداز میں دوبارہ تشکیل دینا ہے.
1
1
68
زیادہ شفاف، زیادہ قابلِ رسائی، اور حقیقی معنوں میں decentralized۔ FluxCloud، Deploy with Git، SSP Enterprise، ArcaneOS، اور Beaver AI اسی وژن کی عملی مثالیں ہیں۔ Distributed internet پہلےہی protocol layer پر موجود ہے۔ Flux اب اس کےمطابق application infrastructure تعمیرکررہا ہے۔
1
9
کیا آپ جانتے ہیں؟ ⚡ FluxNode پر Uptime صرف reliability کا پیمانہ نہیں، بلکہ یہ براہِ راست آپ کے rewards پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ جو آپریٹرز اپنے نوڈ کو زیادہ سے زیادہ uptime کے ساتھ چلاتے ہیں، وہی طویل مدت میں زیادہ بہتر منافع حاصل کرتے ہیں۔
7
Azure مائیکروسافٹ استعمال کرنے والی بہت سی کمپنیوں کا ڈیفالٹ انتخاب ہے۔ لیکن ہر ڈیفالٹ انتخاب، درست انتخاب نہیں ہوتا۔ FluxCloud کے ساتھ حاصل کریں: ✅ شفاف قیمتیں ✅ کوئی پیچیدہ یا پوشیدہ چارجز نہیں ✅ سادہ اور واضح انفراسٹرکچر
1
20
$Flux نیٹ ورک 5سال سےزائدعرصےسےمسلسل آپریشن میں ہےجواسے operational maturity کےلحاظ سےسرفہرست DePIN compute networks میں شامل کرتا ہے۔ انٹرپرائز اپنانے کے لیے اکثر مستحکم کارکردگی اور طویل آپریشنل ریکارڈ، نوڈز کی تعداد یا مارکیٹ کیپ سے زیادہ اہم ہوتے ہیں۔
2
86
Enterprise governance اور deployment speed ایک دوسرے کی مخالف نہیں۔ Git approval gates + automated deployment = دونوں کا بہترین امتزاج۔ Deploy with Git آپ کو رفتار بھی دیتا ہے اور کنٹرول بھی۔ 🚀
7
Solo founders کو سرورز مینیج کرنے میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ GitHub پر کوڈ push کریں، اور deployment مکمل۔ 🚀
1
15
کیاآپ جانتے ہیں؟🚀 2025کے ایک سروےکےمطابق، one-click یا Git-based deployment tools استعمال کرنےوالے solo founders اپنی پہلی پروڈکٹ 4.2گناتیزی سےلانچ کرتےہیں۔ ابتدائی مرحلےمیں سب سےاہم چیز Time-to-First-User ہے، اور تیز deployment اسی فرق کو پیدا کرتی ہے۔
1
13
✅ Steam Workshop Mods ✅ Persistent Saves ✅ مکمل Admin Controls ✅ Dedicated Infrastructure ✅ Steam سے Automatic Updates اپنی دنیا بنائیں، اپنے قوانین طے کریں، سرور IP شیئر کریں، اور بقا کی جنگ شروع کریں۔ 📖 مکمل سیٹ اپ گائیڈ: docs.runonflux.com/fluxcloud…
1
1
8
🔥 Project Zomboid اب FluxCloud پر لائیو ہے! قیامت آ چکی ہے! اپنا Safehouse بنائیں اوراپنے ہی decentralized Project Zomboid server پر دیکھیں کہ آپ کتنی دیر زندہ رہ سکتے ہیں۔ Persistent worlds اور failover protection کی بدولت، میزبان کے آف لائن ہونے پربھی آپکی دنیا چلتی رہتی ہے۔
1
1
16