Fakhar Durrani (@FrehmanD) header
Fakhar Durrani (@FrehmanD) profile picture

Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.

New Haven, CT
Joined July 2010
Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)Photo by Fakhar Durrani (@FrehmanD)
I have won the defamation case against ARY News in UK, started legal action after ARY called me Indian agent & lied I helped Ahmed Noorani to get papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. My life was put in danger. Report by @MurtazaViews
I have won defamation case against ARY News in UK. I started legal action after ARY called me a traitor/Indian agent for allegedly helping Ahmed Noorani to find secret papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. Report by @MurtazaViews thenews.com.pk/print/1000081…
86
244
13
964
جی سعید بھائی ضرور اگر کبھی موقع ملا تو ضرور۔ اور میں کبھی کوئی غلط بیانی نہیں کروں گا حقائق بیان کرنے میں۔ایک اور بات پٹرول کے پیسے بھی میں خود ہی ادا کرتا ہوں اور کروں گا۔
فخر بھائی ایک آخری گزارش تھی کہ کسی دن آپ اسلام آباد سے بائی روڈ کراچی آئیے گا ، اور اسلیشلی رانپیور سے مورو کی طرف سے ، پیٹرول کے پیسے میں دوں گا آپ کو ۔ بس پھر آپ نے رپورٹ کارڈ میں ضرور بتانا ہوگا کہ آپ کا رانیپور سے مورو تک اور مورو سے کراچی تک کا سفر کیسا رہا ۔ @FrehmanD
4
7
1
95
3,030
فخر درانی نے جیسے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ مار دیا ہو۔ ارے بھائی مان لو یہی حال ہے۔ دو سال پہلے حیدرآباد جانا ہوا۔ اس سے پہلے 96 میں گیا تھا پھر 2005 میں۔ جس گلی میں کوڑا اور بدبو مجھے جس جگہ یاد تھا وہیں آج بھی ہے بلکہ بڑھ گیا ہے۔ حیدر آباد کی آٹو باہن روڈ ایسے ہی ہے جیسے لاہور کی مال روڈ مگر دس فٹ بغیر کھڈے میں گھسے رکشہ نہیں چل سکتا تھا۔ اللہ کے فضل سے بارش ہو جائے تو پھر تو بھول ہی جاؤ۔ آج بھی لطیف آباد 8 نمبر کے گھروں میں ویسے ہی پانی بھر جاتا ہے جیسے بیس سال پہلے۔ آپ کے نہ ماننے سے حالات بدل تھوڑا جائیں گے۔ مان لینے سے تو شاید امید رکھی جا سکتی ہے۔
بھائی میں دو دن سکھر میں رہا ہوں۔ سکھر شہر کی چند سڑکوں سے گزر ہوا جس میں شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ کچھ حد تک ملٹری روڈ یا شاید بندر روڈ کی حالت بہتر تھی۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
12
54
4
203
4,971
بھائی میں نے کبھی سندھ کو شد مد کے ساتھ موضوع گفتگو نہیں بنایا۔ پہلی مرتبہ جانے کا اتفاق ہوا اور جو دیکھا وہ بیان کردیا۔ اور وہ بھی اس لیے کہ صوبوں میں احتساب کی بات ہورہی تھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں کتنا پیسہ لگا اسکا احتساب ہونا چاہیے تو میں نے کہا صرف کے پی کا نہیں پنجاب اور سندھ اور تمام صوبوں کا احتساب ہونا چاہیے۔
فخر بھائی آپ اچھے صحافی ہیں، مگر جس شد و مد کے ساتھ آپ سندھ کی ترقی یا بدحالی کو موضوعِ بحث بناتے ہیں کیا کبھی آپ نے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہونے والے 2,000 سے زائد ماورائے عدالت قتلوں پر آواز اٹھائی؟ کل ہی صحافیوں کی عالمی تنظیم نے پنجاب کو صحافیوں کے لیے دوزخ قرار دیا ہے، کیا اس پر کوئی تجزیہ پیش کیا؟ کیا کبھی آپ نے چند سہیلیوں کی حکومت کا تذکرہ کرنا گوارا کیا؟ یا کبھی 11 ارب کے جہاز پر لب کشائی کی؟ برائے مہربانی اس جانب بھی رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ۔۔🙏
3
1
3
14
2,107
بھائی مجھے بالکل بھی آپکو غلط ثابت نہیں کرنا نہ میرا یہ مقصد ہے۔ بس اپنا مشاہدہ برانا تھا جو میں نے سندھ کے تیسرے بڑے شہر میں دیکھا۔ جیتے رہیں۔
Replying to @FrehmanD
فخر بھائی آپ بہت اچھے صحافی ہیں اور میں نے آپ کے ٹویٹس پر لکھے ہوئے کیپشن پر بات کی ہے ۔ میں موٹروے سے سکر تک جانے والی سڑک کی بات کر رہا ہوں اس میں مجھے آپ غلط ثابت کریں تو میں آپ سے معافی مانگتا ہوں ۔
8
3
3
33
3,863
بھائی میں نے جیو پر سکھر موٹروے اور سکھر شہر دونوں کی بات کی ہے۔ میں نے جو بات کی ہے اگراس میں میں نے غلط بیانی کی ہے تو آپ شہر کی ان تمام سڑکوں کی ویڈیوز لگا کر مجھے غلط ثابت کردیں میں ٹویٹر پر بھی معافی مانگوں گا اور جیو کے شو میں بھی۔ میری عادت نہیں ہے غلط بیانی کی۔
فخر بھائی آپ موٹروے سے اتر کر سیدھے سکر گئے تھے کل رات کو جو ٹویٹ کیا تھا اور اب آپ موٹروے کے روڈ سے سکر شہر کی اندرونی سڑکوں پر اگئے ۔ میں نے آپ کو موٹروے سے سکر والی سڑک پر جواب دیا ویسے آپ یہ موٹروے سے سکر شہر کی اندرونی سڑکوں تک کے سفر کا بیانیہ تبدیل کیسے کر گئے ، آپ کا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟
10
23
1
97
1,953
Fakhar Durrani retweeted
Replying to @FrehmanD
آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں، سکھر میں ملٹری روڈ اور بندر روڈ کے علاوہ تقریباً تمام علاقوں کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی کا فقدان واضح نظر آتا ہے۔
2
7
289
Fakhar Durrani retweeted
فخر میں آپکی تمام باتوں کو سیکنڈ کرونگی۔ میرا اکثر سفر اسلامآباد سے کراچی بذریعہ کار ہوتا ہے سکھر اترتے ہو ایسا لگتا ہے کہ ترقی چھو کر بھی نہیں گزری۔ سڑکیں تو سڑکیں کوئی ایک ڈھنگ کا مارٹ یا ریسٹ ایریا ایسا نہیں کہ فیمولیز وہاں اتر کر وشرومز استعمال کر سکیں۔ اس میں قصور وفاق کا بھی ہے کہ نیشنل ہائیوے کو اس طرح ڈیل نہیں کیا جاتا جس طرح پنجاب میں کیا جاتا ہے۔ آج سوائے سندھ کہ کسی ٹول پر میں نے بانس لگے نہیں دیکھے بیریئر جکے طور پر۔ سندھ پولیس کھلے عام شہریوں کو لوٹ رہی ہوتی ہے۔ رات کے سفر میں ڈاکو راج الگ ایشو ہے۔
بھائی میں دو دن سکھر میں رہا ہوں۔ سکھر شہر کی چند سڑکوں سے گزر ہوا جس میں شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ کچھ حد تک ملٹری روڈ یا شاید بندر روڈ کی حالت بہتر تھی۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
36
87
11
320
17,744
جی دو دن سکھر میں رہا ہوں۔ سکھر شہر کی شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں سب ٹوٹی پھوٹی۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
Replying to @FrehmanD
کیا آپ نے کبھی سکھر کا دورہ کیا ہے؟ یہاں کی سڑکوں اور دیگر انفراسٹرکچر کو خود دیکھا ہے؟ سکھر کے کس علاقے کی بات کر رہے ہیں، ذرا نام تو بتائیں؟ اگر این ایچ اے کی سڑکیں خراب ہیں تو ان کی ذمہ داری حکومتِ سندھ کی نہیں۔
5
78
8
249
4,920
بھائی میں نیشنل ہائی ویز کے علاوہ شہر کے اندر کی سڑکوں کی بات کررہا ہوں۔ میں دو دن سکھر میں رہا۔ سکھر شہر کی چند سڑکوں سے گزر ہوا جس میں شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ کچھ حد تک ملٹری روڈ یا شاید بندر روڈ کی حالت بہتر تھی۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
موصوف نے جو بات کہی ہے کہ موٹروے سے اتر کر سکر جانے والی سڑک تباہ ہے ، یہاں پر موصوف نے منافقت نہیں کی؟ موصوف اسلام آباد میں رہتا ہے تو اس کو یہ تک پتا نہیں کہ جس سڑک کی کی یہ بات کر رہا ہے وہ موٹروے کی ہی سڑک ہے جو حیدرآباد تک بنانی ہے ۔ موصوف کی منافقت پر بات ہو رہی ہے ۔ رہی بات سندھ یا سندھیوں کی تو لسانیت اور نفرت سے بھری پڑی ہے سوشل میڈیا جس میں الطافی نسل پرست اکاؤنٹس، پٹواری اور یوتھیے شامل ہیں ۔
12
22
4
117
5,425
بھائی میں دو دن سکھر میں رہا ہوں۔ سکھر شہر کی چند سڑکوں سے گزر ہوا جس میں شکار پور روڈ، سبزی منڈی، لیبر کالونی، سائٹ ایریا کے تمام روڈز، اور تو اور اینگرو فیکٹری روڈ کوئی بھی درست حالت میں نہیں۔ نہ کوئی صفائی کا نظام۔ اور یہ سب وفاق نہیں سندھ حکومت کے زیر انتظام ہیں۔ کچھ حد تک ملٹری روڈ یا شاید بندر روڈ کی حالت بہتر تھی۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ ان سڑکوں کی ویڈیوز لگاکر مجھے غلط ثابت کردیں۔
جب سکر حیدرآباد موٹروے بنے گا تو ہی شہر کی رابطہ سڑکیں بنیں گی ، جب انٹرچینج بن جائے گا تو بہت آسان ہوگا شہر کے اندر جانے میں ۔ بھائی میں صرف اس جگہ کی بات کر رہا ہوں جہاں کی بات فخر درانی کر رہے ہیں ۔ فخر درانی غلط کہہ رہے ہیں ۔
15
50
3
171
20,286
Fakhar Durrani retweeted
306 کلومیٹر کے 6 لین سکھر حیدرآباد، موٹروے کا ضلع سکھر کی سڑکوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ آپ دو الگ باتوں کو صرف اس لیے جوڑ رہے ہیں کہ فخر درانی @FrehmanD کے بیان کردہ تلخ سچ کو جھٹلا سکیں۔ حتی کہ عرف عام میں جسے نیشنل ہائی اے (این فائیو) سمجھا جاتا ہے وہ بھی نیشنل اور پراوینشل ہائی ویز کا مجموعہ ہے۔ ایم 6 اور عرف عام میں مشہور نیشنل ہائی ویز دونوں متوازی راستے ہیں اور رہیں گے۔ پراوینشل ہائی ویز، لنک روڈز کی بدحالی صرف کام سے ہی دور ہو گی سسٹم کو پالنے سے نہیں۔ بنیادی بات یہ ہیکہ یہ خرابی ہر کھلی آنکھ کو دکھائی دیتی ہے۔ اسے صحیح کرنا ہے تو پہلے تسلیم کرنا اور پھر آگے بڑھنا ہو گا۔ یہ خرابی جب تک باقی ہے سب سے زیادہ استحصال سندھ کے مکین کا ہو رہا ہے۔ خواہ وہ سندھی بولے، اردو یا کوئی اور زبان۔ اب وہ وقت نہیں رہا کہ چند پسندیدہ وڈیوز سے حقیقت ٹوئسٹ ہو جائے۔ لوگ باخبر بھی ہیں اور دعوے کو پرکھتے بھی ہیں۔
Replying to @ShahidabbasiPk
جیسی ہی موجودہ موٹروے ختم ہوتا ہے روہڑی کے مقام پر تو وہیں سے نیشنل ہائی وے کی ہی سڑک ہے جو سکر شہر کی طرف لے کے جاتی ہے اور یہ سڑک حیدرآباد تک بننی ہے جو سندھ کے لوگ کہتے ہیں کہ موٹروے بناؤ ۔ باقی اگر فخر درانی روہڑی سے سکر آئے ہوں گے تو 40 منٹ تو لگیں گے ورنہ تو اسی سڑک سے سکر ٹول پلازہ تک 15 منٹ لگتے ہیں ۔
2
11
4
29
2,068
Fakhar Durrani retweeted
بالکل درست نشاندہی کی ہے میں خود بھی چار سال سکھر میں زیرِ تعلیم رہا ہوں اور اس شہر کو قریب سے دیکھا ہے افسوس کہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر کی حالت انتہائی ابتر ہےسڑکوں صفائی اور بنیادی شہری سہولیات میں بدانتظامی واضح نظر آتی ہے
سعید بھائی سکھر شہر پہنچنے کے راستوں سے لیکر شہر کی اندر کی سڑکوں تک۔ اور انڈسٹریل زون تک کہیں بھی نہیں لگتا کہ سندھ کے تیسرا بڑا شہر ایسا ہوسکتا ہے۔ انتہائی بری حالت۔ سڑکیں چلیں بری ہونے کی وجہ وفاق ہوسکتا ہے۔ شہر کے اندر کی سڑکیں، اسکی صفائی، گورننس یہ تو صوبائی کام ہےجو کہیں نظر نہیں آئی۔ اور میں کبھی exaggerate نہیں کرتا۔ جو دیکھا وہ بتایا۔ باقی اگر کوئی نہ مانے تو اسکی مرضی۔
3
4
163
Fakhar Durrani retweeted
Replying to @FrehmanD
فخر بھائ میں بھی اپر سندھ اور سکھر کا ریگولر وزٹر ہوں جہاں صرف بھٹو زندہ ہے اور باقی ہر چیز مردہ مگر احساس نہیں صرف بحث ہے جس میں بھٹو والے عمران والوں کی طرح ماہر ہیں کاش کوئ وہاں سکولوں اور ہسپتالوں کی حالت اجاگر کرے وہاں عام لوگ سو سال پہلے کی زندگی گزار رہے ہیں
1
1
11
605
Fakhar Durrani retweeted
پنجاب کا سب سے پسماندہ ضلع لیہ سنسھ کے تئارے بڑے شہر سکھر سے سو گنا صاف اور انتظام کے حوالے بہتر ہے؛ فخر درانی
29
166
11
598
15,409
سعید بھائی سکھر شہر پہنچنے کے راستوں سے لیکر شہر کی اندر کی سڑکوں تک۔ اور انڈسٹریل زون تک کہیں بھی نہیں لگتا کہ سندھ کے تیسرا بڑا شہر ایسا ہوسکتا ہے۔ انتہائی بری حالت۔ سڑکیں چلیں بری ہونے کی وجہ وفاق ہوسکتا ہے۔ شہر کے اندر کی سڑکیں، اسکی صفائی، گورننس یہ تو صوبائی کام ہےجو کہیں نظر نہیں آئی۔ اور میں کبھی exaggerate نہیں کرتا۔ جو دیکھا وہ بتایا۔ باقی اگر کوئی نہ مانے تو اسکی مرضی۔
جیسے ہی موٹروے سے نیچے اترتے ہو تو اس جگہ کو روہڑی کہا جاتا ہے اور روہڑی سے سکر پہنچنے کے لیئے پرانے نیشنل ہائی سے ہی جانا پڑتا ہے اور وہ سڑک بنانا بھی وفاق کا کام ہے ، جس سڑک سے سکر شہر میں داخل ہوتے ہو وہ بھی نیشنل ہائی کی بنی ہوئی ہے ، فخر بھائی جان کسی سے معلومات لیا کرو ۔ @FrehmanD
15
69
6
298
14,229
اس ٹویٹ کے نیچے جتنے لوگ کمنٹ کررہے ہیں انہوں نے شاید سکھر کبھی دیکھا ہی نہ ہو۔ میں سکھر شہر کی صفائی ستھرائی اور سڑکوں کی بات کررہا ہوں اور سب تین یونیورٹیز بتانے آگئے۔ بھائی یہاں بات گورننس اور شہر کی مینجمنٹ کی ہورہی ہے۔وہاں موٹروے اترتے ہی سڑک کا ڈیڑھ کلومیٹر کا ٹکڑا مینج نہیں ہورہا جہاں روزانہ گھنٹوں ٹریفک بلاک ہوتی ہے۔ پورا شہر تو دور کی بات ہے۔ انڈسٹریل زون کی حالت زار اور سڑکیں جاکر دیکھیں۔ سکھر کے لوگوں کی حالت زار جاکر دیکھیں۔
سندھ اور پنجاب میں کیا فرق ہے۔ لیہ جو کہ جنوبی پنجاب کا پسماندہ ضلع تصور کیا جاتا ہے سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سے 100 گنا صاف اور بہتر مینج ہے۔ سندھ میں داخل ہوتے ہی پورے موٹروے پر لگے کیمرے اور سولر پلیٹیں تک چوری ہوچکی ہیں۔
32
133
4
462
9,572
سندھ اور پنجاب میں کیا فرق ہے۔ لیہ جو کہ جنوبی پنجاب کا پسماندہ ضلع تصور کیا جاتا ہے سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سے 100 گنا صاف اور بہتر مینج ہے۔ سندھ میں داخل ہوتے ہی پورے موٹروے پر لگے کیمرے اور سولر پلیٹیں تک چوری ہوچکی ہیں۔
کیا خیبر پختون خوا سمیت سندھ کی کارکردگی کا بھی احتساب ہونا چاہیے؟ جانیے فخر درانی کی رائے @FrehmanD
43
144
17
488
18,610
Fakhar Durrani retweeted
پی ٹی آئی کی کارکردگی کا آڈٹ ہونا چاہیے۔ اسے جو فنڈز ملے ہیں، ان کا آڈٹ ضرور ہونا چاہیے، لیکن احتساب ہر صوبے کا ہونا چاہیے، فخر درانی @FrehmanD
1
3
15
1,848
Fakhar Durrani retweeted
کیا خیبر پختون خوا سمیت سندھ کی کارکردگی کا بھی احتساب ہونا چاہیے؟ جانیے فخر درانی کی رائے @FrehmanD
13
24
9
62
31,494
Fakhar Durrani retweeted
جنوبی پنجاب کا علاقہ لیہ بلاول کے سندھ کے سکھر سے 100 گناہ زیادہ اچھا، صاف ستھرا شہر ہے. سندھ کا حال یہ ہے کہ پنجاب سے سندھ میں داخل ہوتے ہی سکھر کے مقام پر موٹر وے کے کیمرے بھی چوری ہوچکے تھے، سائیڈ پر لگی باڑ بھی غائب تھی، سولر پلیٹیں بھی چوری ہوچکی تھیں. موٹروے سے اتر کر سکھر شہر میں جانے لگے تو سڑکوں کا یہ حال تھا کہ شہر میں داخلے کیلئے 40 منٹ ٹریفک جام میں پھنسے رہے. @FrehmanD
26
186
12
425
13,777