FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki) header
FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki) profile picture

Tactical mind, lethal intent, War correspondent. Eyes on the battlefield.

Joined July 2022
شمالی وزیرستان، ترقیاتی کونسل اور قبایلی مشیران کے منعقده جرگے میں کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر پاکستان کے سلامتی ، امن اور ترقی کےلیے دعا فرما رہے ہیں۔ #KPK #Pakistan #PakArmy
1
100
پشاور: متنی کے علاقے پاسانی روڈ ادیزی خوڑ میں سی ٹی ڈی اور پاک فوج کی مشترکہ کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبدالرشید، سعید اللہ اور سعید نواب کے ناموں سے ہوئی ہے۔ کارروائی میں 2 کلاشنکوف، ایک پستول، 3 ہینڈ گرنیڈ اور 5 میگزین برآمد ہوئے۔ #KPK
2
8
221
بنوں: ضلع بنوں کے علاقے الہ خیل ہوید میں دہشتگردوں نے جرگے کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنا دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، واقعے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
1
101
شمالی وزیرستان میرعلی میں آبادی کے اندر سے بہت بڑی تعداد میں جدید اور خطرناک اسلحہ، بارودی مواد برامد ہو گیا۔ جدید ترين انٹی ایئرکرافٹ گن بھی شامل تھے اب اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اپریشن کی مخالفت میں افغانستان ، بھارت اور پی ٹی ایم والے کیوں ڈنڈورہ پیٹھ رہے ہے؟ #KPK #Pakistan
2
16
584
شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی، جس میں دو خوارج مارے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اسد اللہ عرف ابوذر ولد اقبال خان بھی شامل ہے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
3
13
1
108
10,965
مستونگ: بلوچستان کے علاقے کردگاپ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن میں مارٹر اور فضائی نگرانی سے مدد لی گئی، جبکہ کلی پسند خان، خراسانی اور کلی کفطاری میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کلیئر کرکے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
3
201
🚨 شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ منعقد ہوا، جس کی صدارت کور کمانڈر پشاور نے کی۔ جرگے میں امن و امان، سیکیورٹی، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ قبائلی عمائدین نے پاک فوج کی قربانیوں 1/2
1
3
23
581
لکی مروت: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشتگردوں کا شہری آبادی پر دوسرا بڑا بم حملہ ناکام ہوگیا۔ گزشتہ روز 4 ہزار کلوگرام سے زائد بارودی مواد سےبھری گاڑی کا خودکش حملہ ناکام بنایا گیا، جبکہ آج شادی خیل میں دہشتگردوں نےڈاٹسن گاڑی کو دھماکےسے نشانہ بنایا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
1
2
10
451
بنوں: ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کا پاک فوج کے افسران کے ہمراہ تھانہ ڈومیل کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ دورے کے دوران تھانے کی عمارت، پولیس نفری، اسلحہ، مورچوں اور دیگر دفاعی انتظامات کا معائنہ کیا گیا. #KPK #Pakistan #Terrorism
1
1
32
1,278
آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کا پاک افغان سرحد کے قریب علاقے خمرنگ کا دورہ، قبائلی عمائدین اور طلبہ سے ملاقاتیں کیں۔ عمائدین نے امن و ترقی کے لیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، جبکہ طلبہ کو تعلیم پر توجہ دینے کی تلقین کی گئی۔ #KPK #Pakistan
1
3
16
483
افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ضلع درہ پیچ کے علاقے شیلَم میں افغان طالبان کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ افغانستان فریڈم فرنٹ (AFF) کے مطابق حملے میں طالبان کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ #Afghanistan
1
3
12
461
گزشتہ روز لکی مروت میں ناکام خودکش حملے کی مکمل فوٹيجز سامنے ا گیی لکی مروت پولیس اور انٹلجنس اداروں کے مشترکہ کاروایی کی وجہ سے صوبہ ایک بہتر بڑے سانحے سے مخفوظ رہاں۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
12
70
2
459
27,901
الحمدللہ! دہشتگردوں کی جانب سے لکی مروت کو تباہ کرنے کے لیے تیار کی گئی خودکش گاڑی کو کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، ہلاک ہونے والا خودکش حملہ آور افغان شہری ہے، جبکہ گرفتار گاڑی کا ڈرائیور مقامی شہری ہے، جس کا تعلق لکی مروت کے علاقے وانڈہ 1/2
2
18
108
4,662
پشتون قوم کے لیے آنکھیں کھولنے کا مقام ہے۔ آج لکی مروت میں علاقے برگی میں جس خودکش حملے کو اللہ پاک کے فضل و کرم سے ناکام بنایا گیا، اس گاڑی میں 4 ہزار کلوگرام بارود بھرا ہوا تھا۔ اندازہ لگائیں، صرف چند ملی گرام کارتوس کی آواز کتنی سخت، بھاری اور خطرناک ہوتی ہے۔ اب 1/3
7
30
2
120
10,081
یہ وزیرستان کی مسجدوں کی حالت ہے۔ دیکھے دہشتگرد کیا کر رہے ہیں۔ بیرون ملک بیٹھے نمک حرام پی ٹی ایم اور افغانستان سے بھارتی فنڈز پر پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا کمپین کرنے والے اسلام و پاکستان دشمن آپ کو کبھی بھی یہ حقائق نہیں بتائیں گے کہ آپریشن میں چند مسجدیں جو شہید 1/3
1
4
8
480
لکی مروت، براگی: پولیس نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4000 کلو بارودی مواد سے بھری گاڑی روک لی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک خودکش ہلاک، متعدد گرفتار جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے لیے بی ڈی ایس ٹیم کی کارروائیاں جاری ہیں
16
85
5,557
میر علی اپریشن اپ ڈیٹس جہاد کی لمبی لمبی چھوڑنے والے دہشتگردوں نے میرعلی اپریشن سے بچنے کےلیے خواتین کا روپ دهار کر برقعوں میں بھاگنا شروع کردیا۔ سیکورٹی فورسز نے اپریشن کرکے برقعہ پوش بھاگتے دہشتگردوں کا شکار کرکے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا #KPK #Pakistan #Terrorism
1
2
14
836