WASA FSD (@FsdWasa) header
WASA FSD (@FsdWasa) profile picture

To make our customers feel welcome, appreciated, and worthy of our best efforts in everything we do for providing water supply, sewerage and drainage services.

Jail Road near Allied Hospital
Joined January 2022
Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
2
51
عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
4
55
مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی زیر صدارت اجلاس۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
30
مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا نے سیوریج سے متعلق عوامی شکایات کا ازالہ ترجیحی بنیادوں پر کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ یہ بھی واضح کیا ہے کہ سیٹلڈ لائنوں کی مرمت اور بحالی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
2
93
پنجاب واسا سمیت دیگر پورٹلز پر درج کروائی جانے والی شکایات کا بروقت ازالہ ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے کیونکہ عوام کی شکایات کا بلا تاخیر ازالہ ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ جس بھی ڈپٹی ڈائریکٹر کے متعلقہ علاقہ میں کوئی سیوریج لائن سیٹلڈ ہے اس کی مرمت اور -
1
9
- بحالی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں کیونکہ سیوریج لائن کی مکمل بحالی سے ہی سیوریج مسائل کا حل ممکن ہو گا۔
15
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
2
65
مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
2
1
6
129
ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر انجینئرنگ شعیب ضیاء کی زیر نگرانی احمد آباد میں 18 انچ ڈایا کی پائپ لائن بچھانے کے ساتھ مین ہول پلاسٹر کا کام مکمل کیا جا رہا ہے
20
عوامی مسائل کا حل واسا فیصل آباد کی ترجیحات ۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
53
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی جاری۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
2
59
واسا کے شعبہ سٹیزن لائزن کے سٹاف نے مدرسہ اسماعیل پیپلزکالونی نمبر 2 کا وزٹ کرتے ہوئے طلبا کو انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی لیکچر دیا۔ سی ایل سی سٹاف نے مدرسہ اسماعیل کے طلبا میں ڈینگی مچھروں سے بچائو کے حوالے سے بارے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے۔
1
19
پنجاب حکومت کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم کے جاری ایس او پیز پر پر مکمل عمل درآمد کروایا جارہا ہے ، مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا۔
14
مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر نڑوالا روڈ سے سیوریج پانی کی نکاسی اور ڈرینج لائن کی ڈی سلٹنگ جاری۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
1
6
164
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ویسٹ بابر لطیف کمبوہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر قیصر بشیر کی زیر نگرانی واسا ٹیموں نے مشینری کا استعمال کرتے ہوئے خصوصی اقدامات۔ آپریشنز ٹیموں کی جانب سے نڑوالا روڈ سے چکیرہ تک روڈ سائیڈ ڈرین مشینری کے ساتھ ڈی سلٹنگ جبکہ پانی کے خاتمے کیلئے ڈی واٹرنگ سیٹ استعمال۔
18