Faisalabad Police (@Fsd_Police) header
Faisalabad Police (@Fsd_Police) profile picture

Custodian Of Citizen's Rights...

Faisalabad
Joined October 2017
Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)Photo by Faisalabad Police (@Fsd_Police)
فیصل آباد پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے تین خطرناک ملزمان ہلاک۔ فیصل آباد میں دو مختلف پولیس مقابلوں کے دوران بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی، ہاؤس رابری اور لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے اور گزشتہ چھ روز کے دوران شہر میں تقریباً 28 وارداتیں کر چکے تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں مقابلوں میں ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے بعد تین ملزمان زخمی حالت میں ملے، جو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔ ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت عمران، شوکت اور شہباز کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ فرار ہونے والے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ناکہ بندی کر دی ہے۔ @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @CMComplaintCell
20
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی جانب سے محکمہ پولیس میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے۔ اختیارات سے تجاوز کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی امتیاز اسلم، اے ایس آئی محمد نواز اور کانسٹیبل عاطف ادیب کو معطل کرکے کلوز ٹو لائن کر دیا گیا ہے۔ معاملے کی مزید انکوائری اور تحقیقات کے لیے ایس پی جڑانوالہ اختر وینس کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اختیارات سے تجاوز کرنے والے پولیس ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور محکمہ پولیس میں احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @CMComplaintCell
1
3
120
Faisalabad Police retweeted
سرگودھا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کا مشترکہ آپریشن بدنام زمانہ اشتہاری انعام ونیس عرف نامو اور اس کا ساتھی فیصل بڈھیکا ہلاک آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا، ڈی پی او توقیر محمد نعیم اور آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف کی مشترکہ پریس کانفرنس #PunjabPolice #CTDSafety
8
118
1
93
3,610
پاکستان ہم سب کا اقلیتوں کا تحفظ ہماری بنیادی زمہ داری @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @Christfollowbac @WeeklyChris @GovtofPunjabPK @zahid_pmln
1
4
5
105
Faisalabad Police retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔ HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR #PakistanPolice #PakPoliceForce #SalutePakPolice #PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
10
181
4
275
10,101
شہدائے پولیس ہمارا فخر شہداء کے خاندان ہماری زمہ داری @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @GovtofPunjabPK
1
56
فیصل آباد پولیس نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ اپنے ہی محکمے میں سخت اور شفاف داخلی احتساب کو یقینی بنایا ہے۔ شکایات پر کوئی رعایت نہیں برتی گئی @OfficialDPRPP @Fsd_Police @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @city42 @MaryamNSharif
2
6
103
Faisalabad Police retweeted
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 15ویں بیچ کی اختتامی تقریب، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرنشپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ اس پروگرام سے مستفید ہونے والے طلبہ کا پروگرام کی افادیت اور پنجاب پولیس کی ورکنگ بارے اظہارِ خیال جانیں اس ویڈیو میں #PunjabPolice #Internship #BuildingForBetter #Interns
1
117
3
65
4,945
ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک کا چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے فیڈمک ایریا کا دورہ @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @Fsd_Police @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @city42 @MaryamNSharif
1
1
4
96
سی پی او تنویر حسین کی ہدایت پر نمازِ جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں پر اضافی نفری تعینات کی گئی @OfficialDPRPP @Fsd_Police @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @city42 @MaryamNSharif
1
75
عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج، ڈرائیونگ لائسنس (لرنر، ریگولر، تجدید و انٹرنیشنل)، کریکٹر سرٹیفکیٹ، کرایہ دار تصدیق اور گمشدہ دستاویزات کی رپورٹنگ کی سہولیات فوری میسر ہیں۔ اپنے علاقے میں موبائل یونٹ کی آمد کا شیڈول جاننے کے لیے ضلعی پولیس کا آفیشل سوشل میڈیا پیج دیکھیں۔ @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @Fsd_Police @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @city42 @MaryamNSharif
3
52
دو سالہ بچے کو قتل کرنے والا سفاک قاتل گرفتار @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @Fsd_Police @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @city42 @MaryamNSharif
2
3
109
ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک کا جوڈیشل ریزرو ملازمین کے حوالے سے اردل روم۔ ڈیوٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے والے پولیس ملازمین کوسرزنش اور سزائیں۔ ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 8 ملازمین کو جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں ڈیوٹی سے غیر حاضری ہونے والے 22 ملازمین کو سنشور کی سزا سنائی گئی جوڈیشل ریزرو میں حاضری نہ کرنے والے 5 ملازمین کو وارننگ دی گئی ۔ ڈسپلن،نظم وضبط اور بدعنوانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک @OfficialDPRPP @Fsd_Police @rpo_faisalabad
1
2
3
144