@Furq32 (@Furq32) header
@Furq32 (@Furq32) profile picture

be https://nitter.gq/t.co/lGSFTHDxJ6 happy

Joined April 2020
Photo by @Furq32 (@Furq32)Photo by @Furq32 (@Furq32)Photo by @Furq32 (@Furq32)Photo by @Furq32 (@Furq32)
Thanks Mam to give me respect by giving me follow back to show your care for your workers thanks alot @MaryamNSharif @RazaaMaria @FurqanA32 @HummaSaif
56
67
4
213
@Furq32 retweeted
دلائل جیتنے کے لیے سادہ سی باتوں کو کیوں پیچیدہ بنا دیا جاتا ہے، ہم نہیں جانتے کہ جانور کو ذبح کرنے کا اسلام کا کیا حکم ہے؟
ابھی پچھلے دنوں ملتان میں ٹنوں کے حساب سے مردہ مرغی کا گوشت برآمد ھوا جو خاص طور پر لیگ پیس ،شوارما ، بنانے والوں کو سپلائ ھونا تھا آپ یہ دیکھیں ھمارے یہاں لوگ اپنے مسلمان بھائیوں کو مردار کھلانے سے بھی باز نہی اتے اور یہ کام ایک مدت سے ھو رھا کہیں کتے کا گوشت ،کہیں گدھے کا ایسا نہی ھے ھر جگہ یہی حرام کھلایا جاتا ھو ، مولوی صاحب جس پیرائے میں بات کر رھے اسکی روح کو سمجھنا ضروری ھے انکا کہنا ھمارے یہاں حلال گوشت کی گارنٹی باقی میرا ان ھریل طوطوں سے کوئ لینا دینا نہی
1
1
2
54
@Furq32 retweeted
اہم نکتہ یہ ہے کہ کیا ہم اپنی حدود کا خود احترام کرتے ہیں، یا دوسروں کو یہ اختیار دیتے ہیں کہ وہ ہماری حدود طے کریں—جس کے نتیجے میں ہم محض ویوز حاصل کرنے اور وائرل ہونے کی خاطر خود کو کیچڑ میں گھسیٹنے پر اتر آتے ہیں؟
یہاں وہ خواتین چپ ہو جائیں گی
2
5
89
@Furq32 retweeted
افسوس کی بات ہے کہ نفرت، محبت اور وقار کے مقابلے میں کہیں زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے۔ لوگ کسی فرد کے ذاتی کردار پر توجہ دینے کے بجائے اسے پورے معاشرے کا حصہ بنا دیتے ہیں؛ وہ جانتے ہیں کہ ہر شخص اپنی زندگی میں کسی نہ کسی محرومی کا شکار رہا ہے۔ ایسے لوگ اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہیں
آپ نے مفتی کا وہ بیان سنا تھا پہلے؟ آپ نے اس کی مذمت کی تھی تمکنت کی ویڈیو سے پہلے؟ نہیں.. کیا مردوں نے مفتی کے کسی بیان کو سن کر پھیلایا تھا؟یا اس کا دفاع کیا؟ نہیں کیا کسی مرد نے یہ دلیل دی تمکنت جیسی عورتوں کی وجہ سے مفتی نے ایسا انداز اپنایا؟ نہیں تمکنت کےلچرپن پر تنقید یا مذمت کو کیوں جوڑنا کہ پہلے مفتی کے بیان کی مذمت کریں کہ تمکنت نے بکواس مفتی کی بکواس کی وجہ سے کی تھی اور اس کا انداز ایسا تھا..؟ غلط کو سیدھا غلط کہا جاتا ہے.. شرطیں رکھنے سے اس خاتون کا لچر پن ختم نہیں ہو جاتا.
2
5
86
@Furq32 retweeted
ایسے لوگ اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہیں تاکہ اپنی گھناؤنی شخصیت کو اچھا ظاہر کر سکیں، بجائے اس کے کہ وہ اپنے اندر جھانکیں اور خود کو کل کی نسبت ایک بہتر انسان بنانے کی کوشش کریں۔
آپ نے مفتی کا وہ بیان سنا تھا پہلے؟ آپ نے اس کی مذمت کی تھی تمکنت کی ویڈیو سے پہلے؟ نہیں.. کیا مردوں نے مفتی کے کسی بیان کو سن کر پھیلایا تھا؟یا اس کا دفاع کیا؟ نہیں کیا کسی مرد نے یہ دلیل دی تمکنت جیسی عورتوں کی وجہ سے مفتی نے ایسا انداز اپنایا؟ نہیں تمکنت کےلچرپن پر تنقید یا مذمت کو کیوں جوڑنا کہ پہلے مفتی کے بیان کی مذمت کریں کہ تمکنت نے بکواس مفتی کی بکواس کی وجہ سے کی تھی اور اس کا انداز ایسا تھا..؟ غلط کو سیدھا غلط کہا جاتا ہے.. شرطیں رکھنے سے اس خاتون کا لچر پن ختم نہیں ہو جاتا.
3
5
110
@Furq32 retweeted
ٹرمپ جیت گیا اب عمران خان رھا ھو جائے گا ٹرمپ ھار گیا اب عمران خان رھا ھو جائے گا تم لوگ کہیں ڈوب کر مر کیوں نہیں جاتے
1
1
9
100
@Furq32 retweeted
پی ٹی آئی کو سیاست کے بجائے فلم انڈسٹری میں ہونا چاہیے کیا ڈرمہ باز لوگ ہے
1
4
93
@Furq32 retweeted
نشے میں انسان بہت کچھ کہہ دیتا ہے اور ویسے بھی بونگیاں مارنے میں یوتھیوں کا کوئی ثانی نہیں🔥😂😂
1
5
94
@Furq32 retweeted
ایران نےپاکستان پریورینیم کی افزودگی میں مددکاالزام بھی لگایاتھ ایران جوخفیہ دفاعی معاھدےاسرائیل اور انڈیاکےساتھ کرتاھے وہ توکئی دہائیوں تک خفیہ ہی رہتےہیں مگرمسلم ممالک سےکی گئی بات چیت بھی ان کےپیٹ میں نہیں ٹکتی۔ ایران ایک ناقابل اعتبار اورمنافق ریاست ھے
4
18
243
@Furq32 retweeted
آج اگر طارق بن زیاد زندہ ہوتا تو نیازی کو ضرور کہتا کہ بیٹا کشتیاں جلانے میں اور لڑکیاں نچانے بہت فرق ہوتا ہے 🙂🙂🙂
3
16
289
@Furq32 retweeted
مسٹر پٹلو کی شادی نے ایک بار پھر ثابت کردیاکہ لالچ بُری بلا ہے چند لمحوں کی لالچ نے کئی قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ متعدد افراد زخمی ہوگئے، جبکہ اطلاعات کے مطابق دو سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے افسوس جب انسان لالچ میں اندھا ہو جائے تو اسے اپنی جان کی بھی پروا نہیں رہتی۔
3
2
12
192
@Furq32 retweeted
جس بندے کے اپنے ایم این اے اور ایم پی اے ۔دو نمبر ہین۔ اور اسٹیبلشمنٹ کے اشارون کے منظر ۔ جو ٹیم ٹھیک نہین بنا سکا ۔ وہ اندر ہی ٹھیک ہے ۔
1
7
131
@Furq32 retweeted
اپ ہسٹری میں کوئی بھی ایسا ادمی نہیں ڈھونڈ سکتے جو نیازی کے ساتھ اٹیچ ہوا ہو اور اس کی عزت محفوظ رہی ہو
4
2
18
283
@Furq32 retweeted
سردیاں آچکی ہیں جیل میں ایک قیدی کے لیے کمبل کی ضرورت ہے یوتھیوں میرا پتر کڈو دس دس روپے 😎😂😂😎
4
6
32
390
@Furq32 retweeted
حامد میر صاحب کا صحافتی کیریئر اپنی جگہ، لیکن پلاٹ کی الاٹمنٹ اور ایک سیکٹر سے دوسرے سیکٹر میں منتقلی کے حوالے سے اٹھائے گئے سوالات کا مناسب جواب دینے میں کوئی حرج نہیں۔ سوال پوچھنا ہر شہری کا حق ہے، اور شفافیت کا تقاضا ہے کہ ان سوالات کا واضح جواب دیا جائے۔
1
4
22
311
Me
فیس بک پر کون کون موجود ہے 🧐🧐🧐؟
135
@Furq32 retweeted
خود ساری مسلم دنیا میں ایران اپنی پراکسیز کے زریعے امن و امان کو برباد کرے تو حسینی اور اگر کوئی دوسرا اس کے پلید ارادوں کو خاک میں ملائے تو یزید
2
9
129
@Furq32 retweeted
خیبرپختونخواہ میں بھی 13 سالوں سے راج کر رہا تھا ۔ پھر خیبرپختونخواہ کا کیا حال ہوا؟ پورا صوبہ کھنڈر بنادیا گیا، ہر ادارے میں کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہیں۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے' حد سے بڑھی عقیدت عقل کو کھا جاتی ہے '
5
13
144
@Furq32 retweeted
غداروں کی بیک میں اگر فائر لگانی ھو تو صرف ایک ہی نعرہ کافی ھے 🤣🤣 پاکستان ھمیشہ زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد ❤️❤️❤️
6
37
412
@Furq32 retweeted
بغیر تحقیق اور ثبوت کے میاں محمد نواز شریف پر کرپشن کے الزام لگانے والے خود کرپشن کے جرم میں جیل بیٹھے ہوئے ہیں۔
3
4
1
25
414
Glorious herds of Punjab Urial roam the scrub forests of Chakwal’s Salt Range, reflecting the remarkable success of conservation efforts by the Punjab Government in transforming this unique landscape into a thriving biodiversity treasure of Pakistan.
162
1,057
23
3,918
128,261