Abu Taimur🐅 retweeted
After the rain, the last puddle in town reflected the moon.
A little cat carefully stepped around it, as though it didn't want to disturb the sky.
Good night. 🌙
🤖 Made with AI
Abu Taimur🐅 retweeted
میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے انفورسمنٹ ونگ کو مزید مضبوط بنا کر شہر بھر میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
انفورسمنٹ اسکواڈز کو نئی میرون یونیفارمز، جدید گاڑیوں اور اپ گریڈ شدہ پٹرولنگ موٹر سائیکلوں سے لیس کیا گیا ہے۔
آج میونسپل کارپوریشن آفس سے ایک فلیگ مارچ کا آغاز ہوا، جو شہر کی اہم شاہراہوں سے گزرا۔
یہ ٹیمیں بالخصوص رش کے اوقات میں اپنے فرائض انجام دیں گی تاکہ تجاوزات کے خاتمے اور شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنایا جا سکے۔
Abu Taimur🐅 retweeted
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
Abu Taimur🐅 retweeted
روح کی کشتیاں بھرتی تو الفاظ سے ہیں لیکن غرق وہ ہمیشہ خاموشی کے سمندروں میں ہی ہوتی ہیں !
Abu Taimur🐅 retweeted
کچھ لوگوں کو آج خوش کرنے والا مل جاۓ تو وہ اسے بھول جاتے ہیں جس نے انہیں کل خوش رکھا تھا !
🤖 Made with AI
Abu Taimur🐅 retweeted
جو آپ کی خاموشی سمجھنے سے قاصر ہے وہ آپ کی گفتگو سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہے !
🤖 Made with AI
Abu Taimur🐅 retweeted
A little math challenge to test
your brain!
No calculator, no shortcut just
apply the right rule and see if you
get it right..!!
Abu Taimur🐅 retweeted
Maslin beach in the City of Onkaparinga which is around 30 - 40 Km south west of Adelaide City.
Australia 🇹🇦
Abu Taimur🐅 retweeted
مریض: ڈاکٹر صاحب، کیا میں سو سال جی پاؤنگا
ڈاکٹر: کیا آپ پیتے ہیں ؟
نہیں
ڈاکٹر: کیا آپ سموکر ہیں ؟
نہیں
ڈاکٹر: کیا آپ عورتوں کے پیچھے بھاگتے ہیں ؟ نہیں
ڈاکٹر حیران ہو کر: آخر پھر آپ سو سال جینا کیوں چاہتے ہیں ؟
مختصر مکالمہ




































