Gordhan Rohlai (@GRohlai) header
Gordhan Rohlai (@GRohlai) profile picture

خاکسار

Sindh, Pakistan
Joined August 2018
ہیں کئی لوگ جو رہتے ہیں سدا آنکھوں میں نام کچھ ہیں جو مناجات میں آجاتے ہیں روبینہ ناز بینا #اردوقومی_زبان #اردو_زبان #اردو_شاعری #اردو
2
3
24
رہتا نہیں ہے اپنا مقدر بھی اپنے ساتھ وہ بھی شریکِ گردشِ ایام ہو گیا داغ دہلوی #قومی_زبان #اردوقومی_زبان
1
2
247
پہلے سنا تھا، آج دیکھ بھی لیا کہ شیر کی آمد سے ایوان کیسے لرزتے ہیں۔۔؟ #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے #خان_آ_رہا_ہے
1
24
ٿو ڪَري راڪاس راڙا، پر اياز...! هيل تُنهنجي سِنڌُ گهٻرائي نٿي..... ✊ #AyazLatifPalijo #SindhIsOne #وطن_معني_سنڌ 🫶 @AyazLatifPalijo
1
2
38
ڄميا ھن جھان ۾ ارڏا ڪي انسان، امڙيون سڀ مھان، پر قريشي ڄڻي ڪا ڪا. 🥀 #HBDShaheedBashirQureshi
12
هُو اها آخري هڪل هو جيڪا جڏهن ۽ جتي به گونجي ته سنڌ اٿلي پوندي هئي! اي سنڌ توکي تنهنجي ان عظيم پُٽ جي جنم ڏينهن جون واڌايون!!! منور ھاليپوٽو #HBDShaheedBashirKhanQureshi
27
#منهنجا_وطن منهنجا ڏُکايل وطن، هڪ ئي لمحي سان، تو مونکي تبديل ڪري ڇڏيو آهي! هڪ اهڙي شاعر مان جيڪو محبت جا گيت لکندو هو ۽ هاڻ اهو خنجر سان ٿو لکي.! #نزار_قاباني #Sindh_Is_Our_RedLine
1
26
Gordhan Rohlai retweeted
ایاز لطیف پلیجو: 10 اگست کو کراچی آؤں گا اور سبکو بتاؤں گا سندھ دھرتی ہماری ماں ہے اور اسکومے بٹوارے کی سازش کرنے والے بین الاقوامی قوتوں کے ایجنٹ ہیں
7
11
1
45
2,711
قصر کسی نے نہیں چھوڑی، بس تیرا کریدنا باقی ہے۔ تیرے بعد میرا بکھرا گھر سمیٹنا باقی ہے۔ میں نے سوچا اس سے زیادہ برباد میں کیا ہی ہو جاؤنگا، پھر یاد آیا ابھی اُسے کسی اور کے ساتھ دیکھنا باقی ہے۔ #قومی_زبان #اردو #شاعری @UrduVirsa
6
2
88
آ بھی جاؤ کہ زندگی کم ہے تم نہیں ہو تو ہر خوشی کم ہے وعدہ کر کے یہ کون آیا نہیں شہر میں آج روشنی کم ہے جانے کیا ہو گیا ہے موسم کو دھوپ زیادہ ہے چاندنی کم ہے یمنی داس #قومی_زبان
6
1
74
Gordhan Rohlai retweeted
وطن کی جدوجہد کرنے والی لڑکی ماہ رنگ بلوچ کو اس ملک کی عدالت بھلے مجرم قرار دے، لیکن عوام کی عدالت میں وہ مزاحمت کا مورچہ بن کر مظلوم قوموں کا مقدمہ جیت چکی ہے!
6
1
26
714
ہر اک دور میں ہم، ہر اک زمانے میں ہم، زہر پیتے رہے، گیت گاتے رہے ۔۔
“میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے میں بھی منصور ہوں کہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زندان کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا” جالب
42
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔ #Maharang #DrMaharangBaloch
1
32
جس ملک میں تعلیم کے لئے 2 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 850 ارب رکھے جائیں وہاں ڈاکٹر قدیر خان نہیں فقیر ہی پیدا ہونگے. Miserable System 😔 #قومی_زبان #budgetforgrowth
2
19
Gordhan Rohlai retweeted
سنڌ اندر سيد، ملان، پير ۽ وڏيرا سڀ ساڳي سوچ جا آهن انهن کان ڌرتيءَ جا اصلوڪا مينگهواڙ/ ڀيل هزار ڀيرو بهتر آهن!
1
8
24
539
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے مجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ہے #بشیر #بدر #قومی_زبان #اردوـزبان
2
43
“Mother and motherland are greater than heaven.” #Mahabharat #Sindh
19
اور کوئی نہیں تھا راستہ سو ہم ہو کے برباد بھی تیرے ہی رہے تُو میرے ساتھ بھی نہ میرا تھا ہم تیرے بعد بھی تیرے ہی رہے۔ ن۔م #قومی_زبان #اردو_شاعری #اردوـزبان #اردو_شناس #اردو
2
58
ضبط کر اے دل مجروح کہ اس دنیا میں کون سا دل ہدفِ گردش ایام نہیں غم محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں۔ محسن بھوپالی #قومی_زبان #اردو_شاعری #بزم_خاکسار
6
1
75
موت آئی ہے!!! کہ تسکین کی ساعت آئی سانس ٹوٹی ہے کہ صدیوں کی تھکن ٹوٹی ہے محسن نقوی #بزم_خاکسار #قومی_زبان #اردو_شاعری
6
3
69