Pinned Tweet
جسے چاہا در پہ بلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے
وقت تہجد
مسجد نبوی شریف
اللہ تعالیٰ میرے اور آپ کے والدین کو صحت و تندرستی والی زندگی نصیب فرمائے جن کے والدین اس دنیا سے پردہ فرما چکے ہیں اللہ ان کی بے حساب مغفرت فرمائے امین یا رب العالمین
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
A little fishing, a little sunshine and a whole lot of happiness. Sometimes the simplest moments become the most beautiful memories.
Prompt below👇
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
Vmake Labs now has your entire Black Friday playbook built in. I like a simple Black Friday plan. Tease it early so it lands on wishlists. Show how it works so buyers feel sure. Give them one last nudge to check out. Vmake Labs’ Black Friday Campaign Solution helps with all three. Limited-time 10% off via my link.
vmake.ai/pricing?SL_CAMPAIGN…
🤝 Paid partnership
Most brands lose #BlackFriday by posting the same "50% OFF" video all month.
Winning on social takes pacing:
• Early: Curiosity
• Peak: Trust
• Final hours: Urgency
Meet Vmake Labs’ new Intent-Driven Black Friday Campaign Templates—built for Tease, Convert & Last Chance 🧵👇
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
اللہ آپ پر بہار لائے گا اگرچہ آپ کی خزاں طویل ہوجائے.
تمہاری زندگی کی خزاں کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو، اللہ تمہارے وجود کو ایک دن بہار سے آشنا کر سکتا ہے۔
صبح بخیر 🌸✨
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
حجرہِ دل میں روشنی کے لئیے
آؤ ناصح ! درود پڑھتے ہیں..!!♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
﷽
قیامت کے دن ساری کرنسی ناکام ہو جائے گی،
لیکن حضرت محمــﷺــد سے محبت کا سِکہ چلتا رہے گا۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سورة الأحزاب: آیت 56)
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4🩷⃝🩵
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی🤲🌙♥️
جو اللہ پر بھروسا کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔
(سورۃ الطلاق، آیت 3)
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
(سورۃ البقرہ، آیت 153)
اللہ! میری مدد فرما، میرا ساتھ دے، مجھے کبھی تنہا نہ چھوڑ، بے شک تو ہی بہترین مددگار ہے♥️♥️🎶EM
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کرو کیونکہ وہی تمہارا سب کچھ ہے۔
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا۔
اے میرے رب میرے ان دونوں والدین ماں اور باپ پر رحم فرما ۔
جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
آمین یارب العالمین 🥺🤲
#خاتم_الرسلﷺ
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تیرا میرا رشتہ کیا
لا الہ الااللہ
قابل قدر
قابل احترام
بہت ہی پیارے دوستو
السلام علیکم
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا
اور صبح کا قرآن ،بیشک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں
فجر کا وقت وہ وقت ہے جب دعائیں آسمان پر جاتی ہیں اور رحمتیں زمین پر اترتی ہیں
نماز فجر کی پابندی کریں
صبح بخیر☀️
#رازٍ_محبت
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
🌹💕الســــلام علیــــکم💕🌹،
💕🌹صــــبح بخــــیر 🌹💕
دنیا کے سب سے عظــیم لیڈر ہمارے پیارے نبی خاتم النبیّــن
حضــرت #محمـــد ﷺ ہیں
❤
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
یا اللہ ! ہماری دعاؤں اور عبادتوں کو قبول فرما ہمیں قبر کے عذاب سے بچا اور ہمارے دلوں سے غرور اور تکبر کو نکال دے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں 'یا رب'
حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی"
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
• صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم
• اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّد
• اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔۔
#درود_وسلام ۔۔
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
السلام علیکم🌹🍃
بندہ جہاں سے ٹوٹ جاتا ہے اسی دراڑ سے اللّہ کا نور اس میں داخل ہو جاتا ہے۔اللّہ کے در کے سوا دوسرے در پہ آنسو بہانا آنسوؤں کا ضیاع ہے کیونکہ آنسوؤں کی لوگوں کے سامنے کوئی وقعت نہیں لیکن اللّہ کے در پر ان سے قیمتی کوئی شے نہیں!!
#صدف
❤️Good Morning X Family
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
Some nights your heart feels lost and nobody can tell you why. 🤍
Allah doesn't promise your life will be easy. He promises to guide your heart if you hold on to Him.
say "Alhamdulillah" for the guidance He already gave you.
Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakah ✨
#GoodMorningEveryone
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
Replying to @Ali_Badshah_jan @AmnaSignature7
وَالسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا رَسُولُ اللّٰهْﷺ
اَلصَّلاَةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا رَسُولُ اللّٰهْﷺ
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
مجھے گہرے سمندر کے
گہرے گہرے گڑھوں سے
کوئی واسطہ نہیں ہے۔۔
#قافلہ_ادب
































