Geo Fact Check (@GeoFactCheck) header
Geo Fact Check (@GeoFactCheck) profile picture

A dedicated fact-checking service by @geonews_urdu, committed to fighting the spread of misinformation and disinformation online in Pakistan.

Pakistan
Joined August 2022
دعویٰ: ایک ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ خیبر پختونخوا میں وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر راج نافذ کیے جانے کے بعد پاکستان کی صورتِ حال کی عکاسی کرتی ہے۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ ویڈیو کا اس صورتِ حال سے کوئی تعلق نہیں۔ geonewsurdu.tv/latest/444705…
2
2
488
دعویٰ: ویڈیو میں احسان غنی سے منسوب بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سہیل آفریدی نے دو کم عمر لڑکوں کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔ حقیقت: ❌ احسان غنی نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔ geonewsurdu.tv/latest/444646…
2
2
385
دعویٰ: سوشل میڈیا پوسٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد BRT بسیں پنجاب منتقل کی جا رہی ہیں۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ وائرل ویڈیوز میں بسیں کراچی سے پشاور منتقل کی جا رہی ہیں۔ geonewsurdu.tv/latest/444586…
2
2
271
دعویٰ: ویڈیو میں لندن میں بھارتی انفلوئنسر اور کارکن دھرو راٹھی (Dhruv Rathee) کی جانب سے بھارتی حکومت کے خلاف منعقدہ احتجاج میں پاکستانی پرچم دیکھے جا سکتے ہیں۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/444579…
1
1
285
دعویٰ: ویڈیو میں مبینہ طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کے بعد جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے حامی پشاور میں گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کر رہے ہیں۔ حقیقت: ❌ یہ ویڈیو نیپال کی ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/444250…
2
428
دعویٰ: ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیرس میں ایک شخص نے پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر پر پاؤڈر نما مادہ پھینک دیا، جب وہ پاکستان کی صورتحال سے متعلق صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/444249…
2
1
517
دعویٰ: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دہلی میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کی۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/444023…
2
5
778
دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے خلاف ملک میں احتجاج کیا گیا۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/443992…
1
431
دعویٰ: ایک آن لائن اکاؤنٹ نے ویڈیو کلپ شیئر کیا، جس میں مبینہ طور پر خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تحریک طالبان پاکستان (TTP) کو اپنا ’’بھائی‘‘ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ حقیقت: ❌ آڈیو مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کی گئی ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/443508…
1
1
570
دعویٰ: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں بلوچستان میں فرنٹیئر کور (FC) کے اہلکار ایک نوجوان کو درخت سے باندھ کر آگ لگاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ حقیقت: ❌ یہ ویڈیو میکسیکو میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ geonewsurdu.tv/latest/443363…
2
415