Pinned Tweet
گناہوں کے سمندر میں کہیں میں ڈوب جاؤں نا
میرے مولا بچا لینا میرا اک تو کنارہ ہے
مجھے تو تھام لے مولا میرا بس تو سہارا ہے
بھری دنیا میں سب کو چھوڑ کر تجھکو پکارا ہے
گڑیا 🙋♀️ retweeted
السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته
صبح بخیر زندگی 🌞
بیشک دلوں کا سکون ذکر الہیٰ میں ہی ہے
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🍁
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے غفور و رحیم!ہماری ان خطاؤں کو بھی معاف فرما جنہیں ہم بھول چکے ہیں مگر تیرے علم میں محفوظ ہیں،
ہماری توبہ کو قبولیت، ہمارے نامۂ اعمال کو پاکیزگی اور ہمارے دلوں کو ندامت کی روشنی عطا فرما. آمین
@Gu_143
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مجھے بہت زیادہ بولنے والے،زبان درازی کرنے والے
اور تکبر کرنے والے لوگ،بہت ہی ناپسند ہیں اور وہ لوگ قیامت کے دن مجھ سے بہت دور ہوں گے۔
[ترمذی،حدیث:2018]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
@Mujhaidkhan321
@m_ather23
@Sammy_5S
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 38
ترجمہ
سن رکھو! اللّٰه مومنوں سے ان کے دشمنوں کو ہٹاتا رہتا ہے۔
بےشک الله کسی خیانت کرنے والے اور کفران نعمت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
@Imwarraich92
گڑیا 🙋♀️ retweeted
﷽
السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ🤗
صبح بخیر زندگی 🌞
"لاکھوں کروڑوں درود و سلام
خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر
اور آپ (ﷺ) کی آل پر"
صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🍂
*درود شریف کی عظیم برکت*
درود پاک وہ خوشبو ہے جسے پڑھنے والا مہک جاتا ہے
درود شریف " ایسی عبادت ہے، جس میں منہ سے بیک وقت " اللہ " کا نام بھی ادا ہوتا ہے اور " رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم" کا نام بھی ادا ہوتا ہے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
1
33
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
اندھیری رات جتنی گہری ہوگی صبح کا سورج کا سورج اتنا ہی شاندار اور روشن ہوگا۔
#سرمایہ_زیست
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
Ayat No 49
وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۴۹﴾
1
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم تسلیما کثیرا کثیرا
گڑیا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
آیت 49
ترجمہ
اور موسیٰ علیہ السلام کو ہم نے کتاب عطا فرمائی ، تاکہ ان کے لوگ رہنمائی حاصل کریں۔
2
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
گڑیا














