H.A retweeted
اب تک عمران خان کی رہائی اور علاج کیلئے پوری دنیا سے ایک لاکھ سے زیادہ خطوط چیف جسٹس کو موصول ہو چکے ہیں، ہمیں اپنے اداروں سے کسی بھی قسم کی اچھی امید نہیں اس لیے اب عوام کو خود عملی طور پر نکلنا ہو گا ۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour
H.A retweeted
ہم سب عمران خان کے مجرم بنتے جارہے ہیں۔ کوئی بھولا بسرا خط یا اطلاع آجائے تو دو دن چیخ لیا۔ پھر ادھر ادھر ٹامک ٹوئیاں۔ ہم میں سے جس جس کی جو بھی حیثیت ہے وہ اللہ کی مہربانی سے عمران خان کے نام سے ہے ہمارے اوپر سب سے زیادہ حق اسی کا ہے۔ ہم سب کسی نا کسی حد تک عمران خان کی قید تنہائی کی وجہ سے اس نفسیاتی اثر کا شکار ہوئے ہیں جس کی فوج نے کوشش کی۔ ہم سب کو مل کر اس جمود کو توڑنا ہے۔
H.A retweeted
اگر فوج نے 8 فروری کا مینڈیٹ چوری کیا ہے تو اللہ ہماری نسلیں اجاڑ دے ۔ کور کمانڈر پشاور
چلو سارے امین بولو
H.A retweeted
گوہر اور اسد قیصر کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ نے علیمہ اپا کو جیل میں ڈالا
عبدالحد اؤٹ اف سلیبس اگیا ......🔥🔥
H.A retweeted
مُرشد تم پیدا ہی جیتنے کے لیے ہوئے ہو تمہیں رب کی مدد اور نصرت حاصل ہوگی انشااللہ ✌️🙏
🤖 Made with AI
" میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔میں ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں اور درحقیقت کشیدگی میں کمی لانے کا بھی مطالبہ کرتا ہوں۔" ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوامِ متحدہ ، وولکر تُرک
@volker_turk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
H.A retweeted
ماہرہ خان نے عمران خان کے بیٹوں کی ٹویٹس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے اپنے والد کے بارے میں لکھے گئے الفاظ انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ ان کے مطابق بیٹوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے والد کو ان کی آنکھوں کے سامنے قتل کیا جا رہا ہے۔
@MahiraKhan #ImranKhan #Pakistan
H.A retweeted
🚨پلیز پاکستانیوں اس نے آپ کیلئے کینسر ہسپتال بنایا آج وہ خود بغیر علاج کے قید ہے کب تک خاموش رہوگے؟
H.A retweeted
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
جب تک انصاف نہیں ملتا تب تک عمران خان کا یہ خط سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونا چاہیئے
H.A retweeted
We must not stop raising our voice for Freedom of Iman Khan.
#ReleaseImranKhan
🤖 Made with AI






























