HCN retweeted
ذہنی دو نمبر اور منافق ہے
بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے نوسرباز راجہ نئی ویڈیو ڈالے اور دو نمبری نہ کرے 😅
@revivalistsorg @qaiseraraja
HCN retweeted
مدارس میں قرآن پاک کی بے حرمتی دیکھی گئی، طاہر اشرفی کہتے ہیں کیا کر سکتے ہیں اب 27 نومبر کو یومِ عزتِ قرآن کے نام پر ڈرامے کیوں جھوٹے توہینِ مذہب کے مقدمات میں بے گناہوں کو پھنسا کر قرآن کی عزت کا بہانہ مت بناؤ قرآن 1400 سال سے مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے۔ باز آ جاؤ مذہبی غنڈو
HCN retweeted
Ab Inka Dhoomh benaqab ho chuka ha Qaiser Raja ki apni video clip samny aa gia ha jis ma wo NAUZBILLAH 😡 Quran Pak ki Toheen kr rha ha aur hanss rha ha Lanation ki tarha 😡😡😡🖐️ SAR e Aam gustakhi ki ha uss na Ab Waris Gill aur Blasphemy Business Gang isk hilaf nhi boly ga.
HCN retweeted
راجے جیسے جھوٹوں اور منافقوں کے لیے پاکستان کسی جنت سے کم نہیں کیونکہ یہاں اسے مولویوں کی ایک پوری مافیا میسر ہے جو ہمیشہ اس کی پشت پر کھڑی رہتی ہے۔
ویسے راجہ فطرتاً ایک بزدل شخص ہے جو محض کمزور طبقات پر گرجنا برسنا جانتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ اسے کبھی اپنے ہم وطن گستاخ Geert Wilders کے خلاف بولتے ہوئے نہیں دیکھیں گے۔
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔
لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔
#Rajaqaisar
@VictimsofB_Gang
بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے نوسرباز راجہ نئی ویڈیو ڈالے اور دو نمبری نہ کرے 😅
@revivalistsorg @qaiseraraja
اللہ پاک ایسے نفرت کے پرچاریوں کو ہدایت دے جو دوسروں کی زندگیوں کو بھی کانٹینٹ بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔
لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔
#Rajaqaisar
@VictimsofB_Gang
HCN retweeted
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔
لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔
#Rajaqaisar
@VictimsofB_Gang
تحقیقاتی کمیشن سے بچنے کے لئے بلاسفیمی بزنس گروپ آئے روز نت نئے ہتھکنڈے ، پروپیگنڈے استعمال کرتا ہے اور عدالتوں پر پریشر ڈالنے کے لئے مذہبی جذبات کو اشتعال دینے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ۔
سینکڑوں قرآن چونکہ مدرسے میں ملاؤں نے خراب کئے ہیں اس لیے وہاں یہ چپ ہیں اور آنکھیں بند کر لی ہیں ۔
کیوں کہ پیٹی بھائی ہیں اپنے فرقے کے ہیں گھر کا معاملہ ہے اب اپنے گھر پر انہوں نے توہین تھوڑی لگانی ہے توہین تو دوسروں کے لئے بنی ہے کمزوروں کے لئے ، اقلیتوں کے لیے۔۔۔۔
سوچنے کی بات ہے یہی لوگ تحقیقاتی کمیشن میں کیوں نہیں آتے ؟
اپنے جاہل فالورز کو اشتعال دلانے کے لیے شعلہ بیان تقریریں تو کرلیتے ہیں مگر تحقیقات سے ڈرتے ہیں ۔ کسی بھی ذی شعور انسان کے سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ جو گروہ تحقیقات ہونے سے خوف کھاتا ہوں تو وہاں لازمی دال کالی ہوتی ہے ۔
یہ کہتے ہیں کہ ہم نے جو کہہ دیا بس آنکھیں بند کرکے اسی کو مانا جائے اور لوگوں کی گردنیں اتار دی جائیں۔
ایسے تو نہیں ہوگا اور نہ مہذب انسانی معاشروں میں اس کی گنجائش ہے ۔
🚨🚨📍 قرآن کی آیتوں کو بگاڑ کر اس پر ہنس رہےہیں اور دعویٰ قرآن کی حرمت کا ؟؟؟
یہاں کسی زومبی کی غیرت نہیں جاتے گی ۔۔۔؟؟؟
ان کے لئے ہر چیز کانٹینٹ ہے بس ویوز اور ڈالر آنے چاہئیں اور توہین کا لائسنس صرف ان کے پاس ہے کہ یہ دوسروں پر تو لگا سکتے ہیں خود چاہے قرآن کی آیات کا مزاق اڑا کر ٹھٹھے اڑاتے رہئیں کوئی پوچھنے والا نہیں عام عوام نے الزام تو لگانا نہیں ہوتا ۔
HCN retweeted
🔥 بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندے معصوم بچوں اور ماؤں کو جھوٹے کیسسز میں پھنسانے والے جانور ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ تباہ و برباد کرے اس بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندوں کو جن میں قیصر راجہ، عبدالوارث گل، راؤ عبدالرخیم اور حسن معاویہ جسے بہت سے خنزیر مولوی شامل ہیں۔
HCN retweeted
پروفیسر انوار کو رہائی مبارک
ایک بالکل جھوٹے توہین کے مقدمے میں 10سال سے زائد عرصہ موت کے کوٹھڑی میں گزارنے والے ماہر تعلیم پروفیسر انوار کو بالآخر بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا گیا۔ پروفیسر انوار نے اس دوران جو اذیت اور مصیبت اُٹھائی ہے عدالت سمیت ریاست کے پاس اس کا کوئی ازالہ نہیں۔نہ جھوٹا الزام لگانے والے متقی پرہیزگار کو کوئی شرمندگی ہوگی نہ اس کی کوئی سرزنش کرے گا۔ کیا زندگی ہے اس سماج میں!
#BlasphemyBusinessGang
HCN retweeted
🔥⚠️قیصر احمد راجہ اور مفتی واجدی نے سرِ عام قرآن کریم کی آیت کو بگار کر پڑھا ہے اور دونوں لعنتی اس پر سوروں 🐷 کی طرح ہنس رہے ہیں
🤬 یہ منافق تخفظِ قرآن کریں گے؟ یہ خود قرآن پاک کی گستاخی کر کے ہنس رہے ہیں۔ اب قانون کب خرکت میں آے گا اور قیصر راجہ پر 295B کونسا مولوی لگائے گا ؟
300 دن پابندِ سلاسل! 💔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ، وہ آوازیں جو ہمیشہ مظلوموں کے حق میں بلند ہوتی رہیں، جو بے لوث ہوکر بلاسفیمی بزنس گروپ کے متاثرہ خاندانوں اور بے آسرا لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوئے، آج خود قید کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا، جنہوں نے مظلوموں کی زندگیاں بچانے کے لیے انصاف کی جنگ لڑی۔ ایسے لوگ جیلوں میں قید رکھنے کے لیے نہیں بلکہ معاشرے کا فخر اور حسن ہوتے ہیں۔
مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے والوں کو خاموش نہیں، آزاد ہونا چاہیے۔
خدارا! ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو رہا کیا جائے۔ انہیں انصاف دیا جائے۔ 💔
#ReleaseImaanMazari #ReleaseHadiAliChattha
HCN retweeted
Sharabi Mulla Hud apny molviyon ko bacha leta ha jb k Hud Blasphemy Business Mafia k zariye sa Logon k bachon ko phansata ha , Qaiser Raja, Rao Abdul Rahim, Hassan Muawia Jo k Tahir Ashrafi ka Bhai ha aur Abdul Waris Gill ye sab Blasphemy Business Mafia k kutty Frontman Hain
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف)
📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟
📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
HCN retweeted
Cancer Raja
HCN retweeted
Replying to @BunyanUnMrsoos @UzmaRumi
یہ اعظم پتہ نہیں کیوں راجے کا ایجنٹ بنا بیٹھا ہے، اس بیچارے کو وہاں کوئی منہ بھی نہیں لگاتا بلکہ خود اس کی تکفیر ہوتی رہتی ہے۔ 😂
HCN retweeted
Replying to @BunyanUnMrsoos
ڈیبیٹ ان سے ہو چکی۔ ان کے کہنے پہ ہی ہوئی۔ ویڈیوز دونوں چینل پر موجود ہیں۔ ایکس پروفائل پہ پوسٹس بھی ترتیب وار موجود ہیں۔ وہ دیکھ لیں۔ میں نے انہیں احترام دیا۔ پر وہ غلط موقف پہ کھڑے تھے۔ نالج نہیں تھا، غلط ثابت ہوئے، اپنی کریڈبیٹلٹی کی فکر لاحق ہوئی، الزام تراشی پہ اتر آئے، کردار کشی کرنے لگے، پھر اسلام دشمنی کے الزامات لگائے، لیگل نوٹس بھیجا، ابھی بھی اس ڈیبیٹ کے زخم ہرے ہیں، زخم چاٹتے ہیں اور ڈیبیٹ کی دعوت دیتے ہیں، ٹیوشن لینے کی بات کرتے ہیں، پرانی ویڈیوز میں ڈھونڈھتے ہیں کوئی بات مل جائے کہ مجھے نیچا دکھا سکیں۔ کردار کشی اور تکفیر کی حد پار نہ کریں تو مجھے فرق نہیں پڑتا۔ اردوائز مجھے کسی ڈیبیٹ میں کوئی انٹرسٹ نہیں۔ اور یہ قیصر صاحب کی بات نہیں، میں کسی بھی ایسی گفتگو کا حصہ کیوں بنوں جہاں میرے لیے عزت احترام نہ ہو۔ مجھے پچھلی ڈیبیٹ پہ بھی افسوس ہے۔ میں نے انہیں اچھا انسان سمجھا تھا لیکِن ان کے مورل سٹینڈرڈز خراب ہیں۔ حق باطل کا فیصلہ انسان کو سب سے پہلے اپنے لیے کرنا پڑتا ہے۔ وہ فیصلہ غلط ہو تو لوگ برائی کو اچھائی سمجھ کے کرتے ہیں۔ فالورز کو بدکلامی سکھاتے ہیں اور فالورز دین کی خدمت سمجھ کے شیطانیت پھیلاتے ہیں






















