Pinned Tweet
مولانا شیخ ادریسؒ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں حملہ آوروں کی کارروائی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔
#پشاور #شہید_شیخ_ادریس_رح #شیخ_ادریس #پاکستان
دل کے غم، روح کی بے چینی اور زندگی کی پریشانیوں سے نجات پانے کا ایک خوبصورت ذریعہ نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجنا ہے۔ کیونکہ درودِ پاک دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو برکت عطا کرتا ہے۔ ❤️
#درودـشریف #تعليق_الدراسة #Dewtee #GFvip #tee_vtp #Krakow #GEHLEE #tee_vtp
صوفی نذر حسینؒ، وہ درویش جس کا تسبیح سے رشتہ کبھی نہ ٹوٹا۔
#Taunsa #جدة_الأن #GFvip #Teleton2026 #GMMTV
Hameed Baloch retweeted
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾
#يوم_الجمعة
ماں باپ کا سایہ اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔
والدین کی قدر کرو، ان کی خدمت جنت کا راستہ ہے۔
جن کے ماں باپ زندہ ہیں اللہ ان کو لمبی زندگی دے،
اور جن کے نہیں ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
اگر ماں باپ سے پیار ہے تو کمنٹ میں آمین لکھو۔ ❤️
#GEHLEE #Copterbank #MarkLee #MarkLee
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّواعَلَيْهِ وسَلِّمُواتَسْليمًا
بیشک اللہ اور اس کےفرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجاکرو
ﷺ
#درود_وسلام #جمعة_مباركة #GEHLEE
پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
#Paksiatn #Petrol #عاجل_الان #いい推しの日 #NuNew
مجھے تو یہ ویڈیو AI سے تیار کردہ لگ رہی ہے، لیکن اگر یہ حقیقت ہے تو بھارتی بولرز کے لیے اس سے زیادہ شرمناک بات کوئی نہیں ہو سکتی۔ اس میچ کے حوالے سے آپ بھی اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
#Cricket #GFvip #nuthong #NamtanFilm
تقویٰ کا مطلب ہے اللہ سے ڈر کر گناہوں سے بچنا اور ہر کام میں اللہ کی رضا کو سامنے رکھنا۔
تقویٰ صرف ڈر کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک شعور ہے کہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے، اس لیے میں برائی سے رک جاؤں اور نیکی کی طرف چل پڑوں۔
#الهلال_شباب_الاهلي #GFvip #Quran
#پاکستان کا مقامی طور پر پہلا تیار کردہ فضاء سے فضاء میں 120 کلومیٹر تک مار کرنے والے "فاز میزائل" کا کامیاب تجربہ، ترجمان پاک فوج
#Pakistan #Balochistan
جب زندگی کےراستےاندھیروں میں کھو جائیں، تو اللہ کی رحمت پر یقین رکھنا۔
جب دل پریشان ہو اور کوئی راستہ نظر نہ آئے، تو اپنے رب کے سامنے سجدے میں جھک جانا۔
یاد رکھو! اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا
قرآن کو اپنا رہنما بناؤ، نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بناؤ
#الاتحاد_العين #Quran
ضلع بارکھان، علاقہ درگئی، رکنی کا ایک غریب نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی شدید بیماری میں مبتلا ہے۔ خاندان اپنی تمام جمع پونجی علاج پر خرچ کر چکا ہے، جبکہ اس کے والد بھی دونوں آنکھوں سے محروم ہیں۔ 1/2 👇
@PakSarfrazbugti #Balochistan
Replying to @HD_7691 @PakSarfrazbugti
خدارا اس مجبور خاندان کی فریاد سنیں، فوری نوٹس لے کر نوجوان کے مفت علاج کا سرکاری سطح پر بندوبست کریں۔
ایک انسانی جان بچانا آپ کی خصوصی توجہ کا منتظر ہے
@PakSarfrazbugti #Balochistan
پاکستان کا نمبر 1 ٹک ٹاکر عنصر عرف مسٹر پتلو اسلام آباد سے گرفتار
#Islamabad #Pakistan
چالیس نمازیوں کی سفارش کی فضیلت!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’جو بھی مسلمان فوت ہو جاتا ہے اور اس کے جنازے پر (ایسے)چالیس آدمی (نماز ادا کرنے کے لیے) کھڑے ہوجاتے ہیں جو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتے تو اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں ان کی سفارش کو قبول فرما لیتا ہے
#AVigilia
PAKISTAN HAVE BEAT SRI LANKA BY 3 wickets and win the Odi tri series final
#Cricket #ODI #PAKvSL #FakharZaman













