اپنے رب سے مانگنا مت چھوڑنا، کیا معلوم جس دعا کو تم برسوں سے دہرا رہے ہو، اُس کی قبولیت کا وقت قریب ہو۔ 🖤🪐
نومبر کی سرد شام ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی.
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے..!
ارے نہیں !!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی....!!
🥹❤️
2
6
89
ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی اُمید کہ ہم
ایسے بیزار ہیں۔۔۔۔ دُنیا سے ، خُدا جانتا ہے
ردِ وحشت کے لئے کوئی وظیفہ؟ میرے دوست!
تُو کوئی وِرد ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ایسی دُعا جانتا ہے؟؟
1
11
206
انسان کی یادداشت چاہے کسی چہرے کو محفوظ نہ رکھے۔۔۔۔مگر اچھے بُرے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے۔۔🖤
2
15
146
کبھی کبھی مجھے اپنے ہاتھوں کی ___
...........لکیروں پر بہت ترس آتا ہے کہ !!
...یہ محروم رہیں گی اُن سے۔۔۔۔۔....
جنہیں دل نے چاہا بہت_____!!!
🌻🖤🙌
3
14
174
ایک بار میں نے ایک قول پڑھا تھا، جو کچھ یوں تھا
فکرمند ہو کر زندگی گزارنا دراصل دل کی گہرائیوں میں یہ سوچنے کے مترادف ہے کہ شاید اللہ تمہیں مایوس کر دے گا۔
اس قول کو پڑھنے کے بعد میں نے اپنی سوچ بدلنے کا فیصلہ کیا۔ میں نے پریشان ہونے کے بجائے شکر ادا کرنے کو چُنا،


