Haider Ali (@HaiderAliPrinci) header
Haider Ali (@HaiderAliPrinci) profile picture

Islam is a peace and peace for everyone

Lahore, Pakistan
Joined July 2017
Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)Photo by Haider Ali (@HaiderAliPrinci)
راولاکوٹ بدترین فائرنگ کی زد میں، پاکستانی فورسز کا ذہنی مریض کی قیادت میں نہتے کشمیریوں پر وحشیانہ حملہ!
53
1,934
14
4,857
50,736
Haider Ali retweeted
عمران خان جیل میں کیوں ہے؟ کیونکہ عمران خان پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا رکھوالا بنتا ہے ان کو اپنی ذاتی عیاشیوں میں اڑانے کو پسند نہیں کرتا۔ مگر موجودہ رجیم میں تو مقابلہ چل رہا ہے کہ اس غریب سسکتی قوم کے اٹیکس کے پیسے کو کون زیادہ ذات پر لگائے گا۔ #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhanToHospital
10
697
4
1,537
10,601
ان سب میں سےبہادر اورغیرت مند کونسا لیڈر ہے؟ لیڈر کا نام کمنٹ کرکے شئیر ضرور کریں #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
264
74
1
280
8,872
عمران خان کےخاندان کےاتنےافراد کوگرفتارکرلیاگیاہے، کہ اب دنیابھرکی ہیومن رائٹس تنظیمی بولناشروع ہوگئی ہیں، بولیں بھی کیوں ناں اب؟ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
157
462
5,566
Haider Ali retweeted
ارشد شریف کے قاتل سے یہ مصافحہ- چھا گئیے ہیں گوہر خان صاحب۔
1,105
4,907
139
14,693
166,206
اور پھر وقت نے ثابت کیا کہ سائفر ایک حقیقت تھا سائفر کی تلاش میں کتنے وزیر مشیر راہنما صحافی اٹھائےگئے؟؟؟ وہ کون تھا جو جھوٹ بول رہا تھا سازشیں کررہا تھا اور ملکی سلامتی کیخلاف کام کررہا تھا؟؟
102
2,374
34
5,806
62,100
دہشتگرد افغانستان سے آتے ہیں بارڈر کنٹرول کرنا فوج کی زمہ داری ہے مگر سہولت کار صوبائی حکومت ہے....... واہ رے ڈی جے بابو! 10 لاکھ فوج صرف الیکشن چوری کرنے کے لیے رکھی ہوئی ہے؟
124
3,001
29
9,615
73,664
"ٹیکس کا پیسہ امریکی بچوں پر خرچ ہو، دوسروں پر بم گرانے کے لیے نہیں" امریکی سینیٹ میں پہلے مسلمان رکن کی تاریخی کامیابی
18
1,096
4
4,746
30,090
شازیہ زیشان پر ٹی وی چینل پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔۔۔۔ سچ کی ایک اور اواز بند کر دی گئی!!
36
850
5
2,656
19,789
Haider Ali retweeted
جب جدوجہد کے لیول کا یہ حساب ہو تو پھر غاصبوں کا ڈرنا بنتا ہے، کیونکہ نہ عمران خان،نہ اس کی فیملی اور نہ اس کے کارکن ہمت ہار کر بیٹھ جانے کا سوچ بھی نہیں رہےـ عمران خان کے الفاظ میں بھی۔۔۔۔ جدوجہد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ ایک مسلسل عمل ہے- #LetPakistanSeeImranKhan
33
2,648
10
7,543
58,564
Haider Ali retweeted
وہی شکاری، وہی نشانہ۔۔۔ کمپنی باغ سے وزیرآباد تک! #NeverForgetNov3
48
2,160
19
5,379
129,343
Haider Ali retweeted
پاکستان فوج نے امریکہ میں فارم -۴۷ کی حکومت آفر کر دئ۔۔!
104
980
15
3,149
50,133
قاضی فائزعیسیٰ صاحب!آپ پیسٹری تک نہیں خریدسکتے نکلیں ناں باہر،آئیں سڑک پر!حبیب اکرم برس پڑے🔥
24
285
3
703
21,006
Haider Ali retweeted
پتلو کی وڈیو میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں نے فیلڈ نارشل کو سپورٹ کیا۔ اور بہت گندی گالیاں کھائیں۔ مطلب ان سبکو پتہ ہے کہ فیلڈ مارشل کو سپورٹ کرنے پر عوام کا کیا ری ایکشن ہے۔
318
2,324
37
9,455
328,897
Haider Ali retweeted
شاہ زیب قتل کیس : شاہ زیب عرف زیبی بٹ پولیس کی حراست میں اپنی جان کو خطرہ ہونے کے خدشات کا عدالت کے اندر چیخ چیخ کر اظہار کرتا رہا اس ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ میں ن لیگ کا مخالف ہوں جس وجہ سے مجھے مارنے کی پلاننگ ہوچکی ہے یہ مجھے ماردیں گے اور پھر وہی ہوا ۔۔ اگر کوئی مجرم ہے اور وہ گرفتار ہوچکا ہے عدالت میں کیس چل رہا ہے تو عدالت کو فیصلے کرنے دیں سی سی ڈی کو ماورائے عدالت قتل کے اختیارات دینے والی پنجاب حکومت سے کون سوال پوچھے گا؟ سی سی ڈی کا قتل، ہاف فرائی، فل فرائی یہ فارمولہ عام غریب گھر سے تعلق رکھنے والے مجرموں پر استعمال ہوتا جہاں رضا ڈار جیسے ایلیٹ کلاس مجرم ہوں ان کے رشتے دار اسحٰق ڈار جیسے مینڈیٹ چور نکل آئیں وہاں سی سی ڈی بھی کونوں کھدروں میں جا چھپتی ہے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
93
4,678
43
10,664
287,594
🚨بہادر طالبہ کےہوشر باانکشاف🚨 پولیس والےکہہ رہےہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہناسکتے۔ یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ کوئی بھی آرمی چیف آ کر اس کا ڈوپٹہ کھنچےآج اگر آپ نے آواز نااٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ ناہو گی
13
1,556
4
3,900
42,554
یہ ایک مرد ہے اور اس کی اخلاقیات کا یہ عالم ہے کہ وہ عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کو ایک غلط روایت کا نام دے رہا ہے اور ان کی رہائی کے لئیے کہہ رہا ہے ، جبکہ اس کی بیوی مریم نواز عورت ہے مگر اقتدار کی ہوس نے اسے اخلاقی اقدار سے بھی محروم کر دیا ہے
22
1,335
10
4,857
75,632
عاصم نے کہا کہ چھڑی مجھے دے دو میں پورا الیکشن چوری کرکے آپ کی جھولی میں ڈال دوں گا اس طرح وہ بولی جیت گئے
44
1,612
8
5,636
88,449
کہا جاتا ہے کہ مولانا صاحب کو افغانستان چلے جانا چاہیے۔ اگر افغانستان ان کو بہت عزیز ہے،افغانستان پشتونوں کا بھی وطن ہے، افغانوں کا بھی وطن ہے۔ پاکستان میں بھی یہاں پڑوس میں پشتون رہتے ہیں، ان کو تو ہم سنبھال لیں گے،لیکن تم بتاؤ اپنا نسب نامہ، تم اپنی تاریخ بتاؤ۔ تمہارے آباؤ و اجداد کل بھی انگریز کے وفادار تھے یا نہیں؟ تمہاری تعلیم و تربیت آج بھی وہی ہے یا نہیں جو انگریز نے دی تھی؟ تو پھر آپ کو بھی پاکستان میں رہنے کا حق حاصل نہیں ہے، جاؤ برطانیہ چلے جاؤ، وہی تمہاری اقامت گاہ بن سکتی ہے۔ اٹھارہ سو تین سے لے کر انیس سو سینتالیس تک میرے آباؤ و اجداد نے اس سرزمین کی آزادی کے لیے خون پیش کیا ہے، جس سرزمین پر آج تم حکومتیں کر رہے ہو اور عیاشیاں کر رہے ہو،یہ سرزمین میرے آباؤ و اجداد اور میرے اسلاف کے خون سے رنگی ہوئی ہے۔ تمہارا کردار کیا ہے یہاں؟ اپنا ملک خون میں ڈوبا ہوا ہے اور بیرونِ ملک ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہو اور تمہارے پاس ہے کیا؟ تمہارا بیانیہ کمزور ہے، تمہارا مقدمہ کمزور ہے،تمہیں پتا نہیں کہ تم کس کے مفاد کی جنگ لڑ رہے ہو، ہم پاکستان کے مفاد کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ تم مجھے بتاتے ہو کہ ریاست کیا ہوتی ہے، تم مجھے بتاتے ہو کہ ریاست کا مقام کیا ہوتا ہے۔ ریاست کو آپ لوگوں نے بدنام کیا ہے۔ اچھی بھلی ماں ہے، لیکن اگر اس پر سوالات اٹھے ہیں تو تمہارے کردار کی وجہ سے اٹھے ہیں۔ پھر ناراض بھی ہوتے ہو۔ میرا کوئی جھگڑا نہیں ہے، میرا کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے۔
165
783
74
2,242
67,085
Haider Ali retweeted
سہیل آفریدی کا قصور صرف یہ ہے کہ اس نے معدنیات کے بل پر سائن نہیں کیے۔ ورنہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی تھا جس کو بنا کر مقصد تحریک انصاف کی حکومت کا خیبرپختونخوا سے تختہ الٹا کو جمہوریت پر شب خون مارنا تھا۔
3
100
1
276
1,682