
Pakistani Christian ✝️🇵🇰 #Boss @MaryamNSharif #Qaid @NawazSharifMNS Pakistan Zindabad 🇵🇰
Sialkot Pakistan
Joined April 2018
- Tweets31.5K
- Following1.6K
- Followers886
- Likes32.1K
Haroon Gill ®️ retweeted
پنجاب آج ترقی اور جدت کی نئی مثال بن رہا ہے۔ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب ٹرینڈ سیٹ کر رہا ہے، راستہ دکھا رہا ہے اور دنیا اس کی پیروی کر رہی ہے، ماشاءاللہ۔۔۔!
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں🇵🇰🇨🇳
پاک چین دوستی زمینی سرحدوں سے نکل کر خلا کی وسعتوں تک پہنچ گئی۔
پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی خلا میں روانگی کے تاریخی موقع پر وزارت اطلاعات و نشریات کا خصوصی ملی نغمہ، قومی امنگوں، عزم اور پاک چین دوستی کے لازوال رشتے کا خوبصورت اظہار۔
4
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
اقبال کے شاہین کی خلا تک پرواز!
پاکستانی خلاباز شان علی کی خلا کی جانب تاریخی پرواز پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ آج پاکستان کے خوابوں کو ایک نئی بلندی ملی ہے۔
پاک چین دوستی زندہ باد 🇵🇰🇨🇳
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
7
Wow What a historic welcome for the Daughter of Pakisan @MaryamNSharif in Rawalpindi
We have never witnessed such a grand and passionate welcome in the past. The love and respect of the people of Rawalpindi for their Super CM is truly unforgettable.
Our Queen, Super CM Punjab @MaryamNSharif ❤️👑
Rawalpindi loves you so much! Your love, dedication, and service for the people are truly unmatched. Stay blessed always! 🙌🏻💚
Haroon Gill ®️ retweeted
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
اقبال کے شاہین کی خلا تک پرواز!
پاکستانی خلاباز شان علی کی خلا کی جانب تاریخی پرواز پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔
پاک چین دوستی زندہ باد 🇵🇰🇨🇳
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
#PakistanInSpace
Haroon Gill ®️ retweeted
خواتین کے کاروبار کو فروغ دینے، انہیں سہولیات فراہم کرنے اور معاشی میدان میں آگے بڑھانے کے اقدامات قابلِ توجہ ہیں۔
#1000DaysOfProgress
Super CM Punjab
@MaryamNSharif – at Lahore, Pakistan
Haroon Gill ®️ retweeted
کل کے ٹرینڈ میں جن دوستوں نے سپورٹ کیا سب کا شکریہ ہم سب مل کر پارٹی کے لئے کام کرتے ہیں بغیر کسی لالچ اور مفاد کے سب دوست اسی طرح جڑ کر کام کرتے رہیں آپ لوگ پارٹی کا اثاثہ ہیں پارٹی کو آپ پر فخر ہے پاکستان مسلم لیگ ن شیروں کی پارٹی
شاباش دوستو ۔
@MaryamNSharif
@Uzair_Kayani18
Haroon Gill ®️ retweeted
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!!
الحمدللہ پوری قوم کے کیے خوشی اور فخر کا باعث ہے، پاکستانی خلا باز کا خلا میں جانا۔
پاک چین دوستی زندہ باد
🇨🇳🇵🇰
Haroon Gill ®️ retweeted
شاباش وزیراعلیٰ مریم نواز شریف ، اہلییانِ راولپنڈی @MaryamNSharif
Haroon Gill ®️ retweeted
میں مریم نواز نوں اپنی بیٹی سمجھدا
اتنی عزت دی اپنے ماں باپ اپنے پین پرا سمجھ کے
میں اوناں دا شکر گزار واں
اس سے عزت توں
یہ ہے مریم نواز کا پنجاب
@MaryamNSharif
پنجاب آج ترقی اور جدت کی نئی مثال بن رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ٹرینڈ سیٹ کر رہا ہے، راستہ دکھا رہا ہے اور دنیا اس کی پیروی کر رہی ہے، ماشاءاللہ!
5
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن لیہ کی جانب سے فتح پور میں ماڈل میٹ مارکیٹ قائم کی جا رہی ہے، جہاں 30 جدید دکانوں کے ذریعے قصابوں کو ایک منظم جگہ فراہم کی جائے گی۔ اس اقدام سے صفائی، حفظانِ صحت اور معیاری گوشت کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
1
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے آنے والے یاتریوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ تمام مذاہب کے ماننے والوں کے احترام، محبت اور بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
4
Haroon Gill ®️ retweeted
🙏🏻❤️
Meeting with my PMLN stars in Islamabad.
@SidraAslamOff
Nimra and many more after a long time.

















