Pinned Tweet
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍقدیر ۔
A DREAM COME TRUE
#PmlnInstaTeam
Hashim Tauseef Khan retweeted
جب وزیر میں باپ کی شفقت اور بڑے بھائی کا احساس ہو تو ایسے منظر نظر آتے ہیں! اٹک میں وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے بچی کے سر پر ہاتھ رکھا، چلنے میں دشواری کا علم ہوا تو خود ویل چیئر منگوائی اور پیچھے بیٹھی بچی کو سب سے آگے بٹھایا۔ عہدے کا اصل حسن یہی احساس ہے! @RanaSikandarH
Hashim Tauseef Khan retweeted
وزيراعلی مريم نواز شريف سے مقابلہ کرنا ہے تو دو وزيراعلی کے ادوار کا جائزہ لے ليں،ترقی کی شرح ديکھيں گے۔
آج گجرات ميں 75 ترقياتی سکيميں جاری ہيں،ضلع گجرات ميں 27 ارب کے ترقياتی منصوبے چل رہے ہيں،28 مثالی گاؤں ميں سے 21 ميں کام شروع ہو چکا ہے۔
آج گجرات کے کچہری چوک اور مدينہ سيداں ميں ڈسپوزل سٹيشن قائم کيۓ جا رہے ہيں۔آج سے ڈھائ سال،چار سال پہلے يہ سب گجرات ميں کيوں نہ ہو سکا۔
حال ہی ميں وزيراعلی نے 94 کلو ميٹر کی گجرات،منڈی بہاؤالدين،سرگودھا روڈ کا افتتاح کيا جو 9.8 ارب کا منصوبہ ہے
آج گجرات ميں انڈسٹريل زون بن رہا ہے۔سالک صاحب کے بھائ وزير صنعت ہيں انکو يہ منصوبہ وزيراعلی مريم نواز شريف کے دور حکومت ميں ملا۔جب انکا دور حکومت تھا تب گجرات ميں يہ مثاليں کيوں نہ دی جا سکيں۔
Hashim Tauseef Khan retweeted
Once a Youthiya, always a Youthiya. No amount of facts can fix that mindset.
Replying to @Uzair_Kayani18
Haha, the difference is wild! Look at your Neele Pile lights and the horse sculptures grace 🙏
Hashim Tauseef Khan retweeted
40 Students to 170 Students !
02 Teachers to 09 Teachers !
Beautiful School, Better Results !
Look How Young Graduates Are Revolutionising Education In Punjab Partnering With The Provincial Govt In CM School PSRP Programme 🇵🇰
کبھی یہ سکول ویران سا لگتا تھا، آج یہاں بچوں کی رونق، استادوں کی محنت اور کتابوں کی خوشبو ہے۔
یہ کامیابی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کی مسلسل توجہ اور پنجاب کے بچوں سے محبت کا نتیجہ ہے
@RanaSikandarH
Hashim Tauseef Khan retweeted
اہم اعلان 📣
گریڈ ۱۰ & گریڈ ۱۲ سمارٹ سلیبس انشاءاللہ ا۵ دن میں جاری کر دیا جائے گا!
گریڈ ۹ &گریڈ ۱۱ کا سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا
Hashim Tauseef Khan retweeted
ضروری اطلاع 📣 گریڈ ۵
گریڈ ۵ کی پیکٹا اسیسمنٹ لی جائے گی!
ایگزام کا نظام لانے سے پہلے ہم سٹوڈنٹس کی آسانی اور ایگزام پریشر کم رکھنے کے لئے سٹیپ بائی سٹیپ ٹرانزیشن چاہتے ہیں-
اس سال اسیسمنٹ ، اگلے سال ایگزام انشااللہ !
Hashim Tauseef Khan retweeted
پیکٹکا گریڈ ۸ کا امتحان ۴ میجر سبجیکٹس کا لیا جائے گا!
فارمیٹ گزشتہ سال والا ہی فالو کیا جائے گا- تمام سوال آن لائن سکرین مارکنگ پر چیک کیے جائیں گے- تمام سٹوڈنٹس اپنے سٹوڈنٹ آئی ڈی سے پیپر کی آن لائن چیکینگ دوبارہ کروا سکیں گے-
ٹیکنالوجی کے درست استعمال سے سو فیصد شفاف امتحانات انشااللہ!
Hashim Tauseef Khan retweeted
Grade 8 Exam Will Be Conducted For 4 Major Subjects, Like Last Time. Exam Will be on E Sheets & On line Screen Marking Will be Ensured.
Grade 5 Will a be Holistic Assesment Instead of an Exam( Fair & Transparent).
Hashim Tauseef Khan retweeted
سرکاری اساتذہ کرام، وہ عظیم ہستیاں ہیں جو صبح سویرے اسکول کے گیٹ پر کھڑے ہو کر بچوں کا محبت، شفقت اور مسکراہٹ کے ساتھ استقبال کرتے ہیں. یہی وہ عظیم ہستیاں ہیں جو صرف کتابیں نہیں پڑھاتے بلکہ بچوں کے کردار سنوارتے، خوابوں کو حقیقت کا راستہ دکھاتے اور قوم کا مستقبل تعمیر کرتے ہیں❤️
Hashim Tauseef Khan retweeted
ایک سٹوڈنٹ سے ۲۲۰ سٹوڈنٹس!
ایک ٹیچر سے ۸ ٹیچرز! دیکھیں پنجاب کے نوجوان کیسے حکومت کے ساتھ مل کر اپنے سرکاری سکول بدل رہے ہیں!
الحمدللہ
سرکاری سکول بن رہے ہیں معیاری سکول! ✨
یہ سب ممکن ہوا وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کی بہترین قیادت اور وژن کی بدولت
ان کی محنت اور لگن سے آج ہمارے سرکاری سکول پرائیویٹ سکولوں سے بھی بہتر ہو رہے ہیں
شکریہ سر
پنجاب کے بچوں کے مستقبل کو روشن کرنے کے لیے
@RanaSikandarH
Hashim Tauseef Khan retweeted
الحمدللہ ۱۳،۰۰۰ ایسے کمرے بنائے گئے ہیں ۲ سال میں پنجاب کے سرکاری سکولز میں
Best ECEE rooms Govt school of punjab..!🏆❤️🇵🇰
کلاس روم صرف پڑھانے کی جگہ نہیں، تربیت گاہ بھی ہے، بچوں کو کتابیں پڑھانا ضروری ہے، لیکن انہیں اپنی جگہ صاف رکھنا، چیزیں ترتیب سے رکھنا اور نظم و ضبط کا خیال رکھنا سکھانا بھی تعلیم ہی کا حصہ ہے.!✍️❤️
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
Hashim Tauseef Khan retweeted
When government officials brief students on development projects and public welfare initiatives, it is called public engagement. Somehow, when it happens in Punjab, it becomes political marketing! Why should students be kept uninformed about decisions, projects and policies that directly affect their future? Public information is not the property of any political party. And yes, students have every right to question the government as well.
🚨🚨So Govt servants will do marketing of political Govt🚨🚨
In a move apparently aimed to win over young students, Chief Minister @MaryamNSharif has directed the deputy commissioners (DCs) across Punjab to visit universities and colleges in their respective districts and brief students on the ongoing development projects and other initiatives by the provincial government.
The move is an unusual step aimed at enhancing the government’s outreach to students bytasking senior civil servants with presenting its performance directly to young people.
dawn.com/news/2042402
Hashim Tauseef Khan retweeted
Sir Alhamdulilah Over 550,000 Students Participated in CM STEAM Drive 26 !
یقین کریں یہ سرکاری سکول کے طلبہ ہیں ان کی ذہانت، تخلیقی صلاحیتیں اور کمال کے پروجیکٹس دیکھیں اور دل کھول کر داد دیں۔
ننکانہ صاحب
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
@naziagoraya
@ReshamSaleem3
@DsdDte
Hashim Tauseef Khan retweeted
تتلیوں🦋 والے خوبصوت پارکس ننکانہ صاحب کے پیارے بچوں کے لیے! بچو پارک میں جا کر کھیلا کرو !
Hashim Tauseef Khan retweeted
کسی کو پتا نہ چل سکا پھر ایک دن اس امام کے پوتے نے ٹویٹ کرکے سب کو بتا دیا




























