Hazel retweeted
کبھی بھی کسی بھی سیچویشن میں اپنی بیٹیوں کو یہ فیل مت کرائیں کہ وہ اکیلی ہیں 'اپنی بیٹیوں کے محافظ بنیں ورنہ یہ دنیا رہنے کے قابل نہیں ہے !💔🌸
Hazel retweeted
سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ کسی سے بہت زیادہ پیار کرنے کے عمل میں خود کو کھو دینا، اور یہ بھول جانا کہ آپ بھی خاص ہیں۔"

























