Bin e Hawa (@Hibint_) header
Bin e Hawa (@Hibint_) profile picture

رَبِّ إِنِّي لِما أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ

Joined March 2012
Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)Photo by Bin e Hawa (@Hibint_)
Bin e Hawa retweeted
بے شک میرا اللّٰہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے 💯
14
8
1
34
457
إن غَداً لِناظِرِهِ قَريب Tomorrow is nearby if one has patience. #قومی_زبان
2
42
دل کی سوچوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا ❤️❤️
10
91
1
314
2,185
Bin e Hawa retweeted
What a massive power social media has! Crossed 107,000 email letters now! Loving how people from all platforms coming together for this campaign. If you haven’t done this yet for Imran Khan yet, please do it now Link: petitions.web.app/?campaign=… #WriteLetterForImranKhan
28
568
3
1,247
11,178
Bin e Hawa retweeted
"Silence in the face of cruelty against another mother and wife is not neutrality. It is complicity." Yvonne Ridley challenges the generals, their wives and the media over Imran Khan's reported treatment. Read now: parrhesianews.co.uk/en/opini…
43
1,032
10
2,257
40,693
Bin e Hawa retweeted
انصاف کا تقاضا ہے جو رحم نہ کرے اس پر بالکل رحم نہ کیا جائے۔
5
27
276
1,692
Bin e Hawa retweeted
ہم سب بھی اپنے آخری دن کی طرف ہی بڑھ رہے ہیں سوال یہ ہے کہ ہمارا آکری دن پہلے آئے گا یا عاصم منیر کے اقتدار کا آخری دن؟
عاصم منیر کے اقتدار کا ایک وقت معین ہے۔ ہر گزرتا دن اسکے آخری دن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہم دیکھیں گے۔ ایک ایک کو دیکھیں گے۔ ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
11
141
3
919
10,595
Bin e Hawa retweeted
مگر سمجھنے والوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
شہباز شریف کو اگلی مدت کے لیے بھی ایک پسندیدہ امیدوار سمجھا جا رہا ہے، منیب فاروق کی بڑی خبر
8
107
824
9,548
Bin e Hawa retweeted
The way this little champ is looking at him says it all. Just look at her eyes🔥
سلام ہے عمران خان کو جس نے اس شخص کے پورے کردار کو صرف ایک لفظ میں سمیٹ دیا تھا: ’’ذہنی مریض‘‘۔ آپ اسکی ذہینی کفیت کا انداز کریں، یہ بچوں کے عالمی دن پر چھڑی لیکر بچوں کر سامنے انکے ڈیسک پر رکھ کر کھڑا ہے جبکہ تصویر میں موجود بچے خوف اور پریشانی کی کفیت میں اس چھڑی کو دیکھ رہے ہیں جیسے کوئی پاگل استاد مدرسے میں ڈنڈے سے بچوں کو خوفزدہ کرتا ہے۔ اتنے چھوٹے بچوں پر بھی وردی اور چھڑی کا رعب جھاڑنا کیا آپکی نظر میں یہ نارمل انداز ہے ؟ وہ بھی بچوں کے سامنے ٹیبل پر چھڑی رکھ کر، یا اللہ یہ کیا پاگل بلا اس ملک پر مسلط ہو گئی ہے ؟ 😭
5
32
133
6,420
Bin e Hawa retweeted
جناب ایک بہت بڑا اور واضح فرق ہے۔ عمران خان اپنی بات کا پکا اور پہرے دار ہے جبکہ مولانا اور بلاول کا ماضی موقع محلُ دیکھ کر فائدہ حاصل کرنے والا ہے۰
ٹوٹ پھوٹ جاری رہے گی۔ اس لئے کہ نامقبول لیڈر کرپشن کے عادی ہیں ۔ بے دست و پا اور نا اہل بھی۔ معاشرہ بنیادی تبدیلیوں کا متقاضی ہے۔ وہ اس کا ادراک رکھتے ہیں اور نہ ہی اس کے متحمل۔کل تک عمران خاں جن تضادات پہ فریاد کیا کرتے۔ مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو بھی اب ان کی تصدیق کر چکے ۔ حالات جس رخ پہ بہہ رہے ہیں، اخر کار خان سے مصالحت اور نئے الیکشن کے کوئی چارہ کار نہیں رہے گا۔
2
5
135
Bin e Hawa retweeted
انصافینز آپ سب سے درخواست ہے کہ حسنین رفیق کے لیے آواز ضرور اٹھائیں۔
10
641
4
1,580
7,468
آج پھر خاکسار اجمل جامی کی یاد آ گئی خاکسار اس دن جس دن مجھ پر تپا ہوا تھا اور گالی پر گالی دے رہا تھا اس خاکسار نے مجھے اٹیک کرتے ہوئے ایک جملہ بولا تھا کہ اس کو یعنی مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے خود درخواست کی تھی کہ سیاسی گفتگو نہیں ہو گی اس لیے میں نے عمران خان اپنے انٹرویو میں ذکر نہیں کیا تھا اجمل جامی نے یہ سفید جھوٹ بولا تھا آپ نیچے دو سکرین شاٹ دیکھیں دونوں کی تاریخ بلیک سرکل ہے وہ دیکھیں خاکسار نے انٹرویو 8 نومبر کو اپلوڈ کیا غالبا ایک آدھ دن پہلے ریکارڈ ہوا ہو گا جبکہ احمد فیضان نے ڈاکٹر فیصل سلطان کا انٹرویو 11 نومبر کو اپلوڈ کیا تھا جبکہ یہ انٹرویو 9 نومبر اقبال ڈے پر ریکارڈ ہوا تھا یعنی جس دن خاکسار نے ڈاکٹر فیصل سلطان کا انٹرویو اپلوڈ کیا اس سے اگلے ہی دن ڈاکٹر فیصل سلطان نے احمد فیضان کو خاکسار سے طویل یعنی 58منٹ اور 36 سیکنڈ کا انٹرویو دیا ڈاکٹر فیصل سلطان نے احمد فیضان کو جو 58 منٹ اور 36 سیکنڈ کا انٹرویو دیا اس میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے جگہ جگہ شوکت خانم کے حوالے سے عمران خان کی خدمات عمران خان کے شوکت خانم کے حوالے سے نظریہ اور عمران خان کی جدوجہد کا ذکر کیا ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کے ماضی کے قصہ یادیں سنائیں میں نے آج یہ 58 منٹ اور 36 سیکنڈ کے انٹرویو کا ایک ایک لفظ سنا ہے ڈاکٹر فیصل سلطان کے میزبان احمد فیضان نے جگہ جگہ عمران خان کا ذکر کیا اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے احمد فیضان کو ٹوکا تک نہیں اب آپ خاکسار کی بات کی طرف آئیں خاکسار نے الزام لگایا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے مجھے عمران خان کا ذکر کرنے سے روکا تھا اب ایک بات تو واضح ہو گئی کہ ان دنوں ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک انٹرویو نہیں بلکہ ایک سے زائد انٹرویو دیے تھے تو ڈاکٹر فیصل سلطان نے اگر اجمل جامی کو عمران خان کا ذکر کرنے سے روکا تھا تو باقی انٹرویوز میں میزبانوں کو عمران خان کا ذکر کرنے سے کیوں نہیں روکا تھا ؟ اس سے ایک بات ثابت ہے کہ خاکسار بکواس کر رہا تھا کہ عمران خان کا ذکر کرنے سے مجھے ڈاکٹر فیصل سلطان نے خود روکا تھا خاکسار نے جو انٹرویو 8 نومبر کو اپلوڈ کیا تھا وہ خاکسار نے اپنی مرضی سے مائنس عمران خان انٹرویو کیا تھا اور جب میں نے خاکسار کی اس حرامزدگی کو ایکسپوز کیا تھا تو مجھ پر آگ بھگولہ ہو گیا تھا حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے نا تو اجمل جامی کا عمران خان کا اپنے انٹرویو میں ذکر کرنے سے روکا تھا نا ہی ڈاکٹر فیصل سلطان نے احمد فیضان کو اپنے انٹرویو میں عمران خان کا ذکر کرنے سے روکا تھا خاکسار نے مائنس عمران خان انٹرویو کیا اور نا تو اجمل جامی نے خود عمران خان کا ذکر کیا نا ہی ڈاکٹر فیصل سلطان کو ایسا کرنے دیا مزید اجمل جامی نے کیپشن میں عمران خان کا نام لکھ کر ویوز لینے کی چیپ حرکت بھی کی جبکہ احمد فیضان نے اپنے تفصلی انٹرویو میں خود بھی عمران خان ذکر کیا ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی کھل کر ذکر کیا اور احمد فیضان نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو روکا بھی نہیں بلکہ کیپشن میں احمد فیضان نے اجمل جامی کی طرح عمران خان کا نام لکھ کر ویوز لینے کی چیپ حرکت بھی نہیں کی اجمل جامی جیسے لوگ کسی سیاسی جماعت کے ورکر تو ہو سکتے ہیں لیکن صحافی بلکل نہیں اجمل جامی مخصوص ایجنڈے کے تحت اینٹی عمران خان ہے
29
319
4
1,232
67,535
جہاں بَتانا ہی پڑے کہ دَرد ہے۔۔۔!! وہاں بَتانا ہی کیوں کہ دَرد ہے۔۔۔ #قومی_زبان
2
63
Bin e Hawa retweeted
From 1204 days he is in Jail..!! 🥺 #StopPlayingWithIKLife
#StopPlayingWithIKLife اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں اور مطالبہ کریں عمران خان کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ ان کی سلامتی سے متعلق ہر معاملے کو سنجیدگی اور شفافیت کے ساتھ دیکھا جانا چاہیے عمران خان کے ساتھ مرسی کی طرز کا سلوک بند ہونا چاہیے جوائن 👇👇👇
30
1
22
581
Bin e Hawa retweeted
اللہ کی فوج نے ایک اور مسجد شہید کردی وزیرستان میں آپریشن کے دوران
سیکورٹی فورسز نے حیدر خیل شمالی وزیرستان تاریخی لال مسجد شہید کر دی
15
329
9
731
6,918
Bin e Hawa retweeted
ٹھیک ہے ہر ملک میں deep state ہوتی ہے مگر آپ کے ملک میں تو اصل حکمران ڈیپ اسٹیٹ (پسِ پردہ طاقتیں) ہیں۔ مہدی حسن خواجہ آصف کی آتماء رولتے ہوئے ۔ ن لیگی بیشرموں کا فارم47 پر آنا ہی انکے ختم شُد ہونے کی دلیل ہے ۔ جہاں جاتے ہیں ذلیل ہوتے ہیں ۔
5
153
318
4,126
مگر زہنی مریض کو لگتا ہے وہ موت کے فرشتے سے بھی تاحیات استثنا لے لے گا #StopPlayingWithIKLife
اقتدار عارضی ہے، انسانی زندگی قیمتی ہے۔ عمران خان کی سلامتی کو ہر سیاسی مفاد سے بالاتر رکھا جائے۔ #StopPlayingWithIKLife
1
3
89
ایک وقت تھا کہ ٹویٹر پہ صرف ٹرینڈ پی ٹی ائی کے نظر اتے تھے کیونکہ تب گروپنگ نہیں ہوتی تھی تب فری سپورٹر ملتے تھے پی ٹی ائی کو اور اب جب سے یہ گروپ بن گئے ہیں کبھی پی ٹی ائی کا ٹرینڈ ٹاپ پر ایا ہی نہیں زیادہ دیر ۔ پاکستانی عوام کیوں @grok
2
3
7
569
اللهم ارزقني قلباً خالياً من الأمراض يا ربّ! املأ قلوبنا من محبتك حتى ننسى حب هذا العالم كله۔ "اے اللّٰه! مجھے بے روگ دل عطا فرما یا ربّ! ہمارے دلوں میں اپنی محبت اتنی وافر مقدار میں بھر دے کہ ہم اس دنیا کی محبت کو یکسر بھول جائیں" آمین اللّھمّ آمین ⁧#قومی_زبان
1
2
67
جیت طاقت کی نہیں بلکہ انصاف کی ہوتی ہے #StopPlayingWithIKLife
تاریخ کا فیصلہ طاقت سے نہیں، انصاف سے ہوتا ہے۔ عمران خان کے بنیادی حقوق کا احترام کرو۔ #StopPlayingWithIKLife
5
5
126