Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23) header
Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23) profile picture

Quaid For Life @NawazSharifMNS. Leader For Life @MaryamNSharif. Psychologist By Education.

Jhang Pakistan
Joined June 2023
Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)
Humera Mumtaz Sial retweeted
جس طرح آج اہلیانِ چکوال اور تلہ گنگ نے میرا استقبال کیا، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے آج پورا علاقہ ہی اپنی بیٹی کو خوش آمدید کہنے کے لیے باہر نکل آیا ہو۔ خاص طور پر تلہ گنگ جیسے دور افتادہ علاقے میں عوام کا یہ والہانہ جوش و خروش اور محبت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ روایتی پگڑیوں میں ملبوس گھڑ سواروں، تاجر برادری اور شاہراہوں پر امڈ آنے والے عوام کے اس خلوص کا تہہ دل سے شکریہ۔ آج چکوال کے سو سال قدیم صدر بازار اور تلہ گنگ بازار کی تزئین و آرائش مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں جہاں نئے دیدہ زیب داخلی دروازوں، محرابی طرزِ تعمیر اور زیرِ زمین وائرنگ اور پھر گرین بس نے ان تاریخی تجارتی مراکز کو ایک جدید، باوقار اور صاف ستھرا روپ دے دیا ہے ❤️
324
1,517
82
4,129
192,953
Humera Mumtaz Sial retweeted
نواز شریف زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد 💚❤️
168
1,119
49
2,848
86,404
Humera Mumtaz Sial retweeted
Such rewarding interaction with patients who have had their cardiac procedures done at the newly established Cath Lab and Cardiac centre in Chakwal.
107
716
25
1,979
54,940
Humera Mumtaz Sial retweeted
No I was showing paragliding to my grandchildren on video call ❣️
CM capturing the moment all by herself ❤️
238
669
51
3,928
310,555
Humera Mumtaz Sial retweeted
تلہ گنگ ❤️
135
763
35
1,972
55,011
Humera Mumtaz Sial retweeted
میم سنا ہے چکوال کی ریوڑیاں بڑی مٹھی ہیں، کھائی ہیں آپ نے آج؟ @MaryamNSharif
3
3
71
Humera Mumtaz Sial retweeted
نواز شریف کی بیٹی نے دکھا دیا عوامی مقبولیت کسے کہتے ہیں ، اور عوامی پزیرائی کیا ہوتی ہے 👏❤️
4
5
83
Humera Mumtaz Sial retweeted
پنجاب کی بیٹی آج خود کو محفوظ سمجھتی ہے میں آپ کے لیے ایسا پنجاب چھوڑ کر جانا چاہتی ہوں جہاں آپ کسی خوف کے بغیر اپنے خواب پورے کر سکیں👏👏
6
6
116
Humera Mumtaz Sial retweeted
نواز شریف کی بیٹی نے آپ کی خدمت کی ہے نا؟ اور اس خدمت کا ثبوت یہ ہے کہ آپ آج یہاں ایک صف بن کر نکل آئے ہیں 🙌♥️
6
5
128
Humera Mumtaz Sial retweeted
خیبر پختونخوا سے بھی پانچ سو ہونہار بچے پنجاب آئے ہیں، جنہیں اسکالرشپس دی جا رہی ہیں۔ قابلیت کا کوئی صوبہ یا سرحد نہیں ہوتی، ہر بچہ میرا بچہ ہے اور پاکستان کے مستقبل کی امید ہے۔ #MaryamNawazInChakwal
14
8
143
Humera Mumtaz Sial retweeted
ترقی میں ہر طبقہ اور ہر شہر یکساں شامل ہے، چکوال کے بچوں کو بھی وہی سہولتیں مل رہی ہیں جو لاہور ،راولپنڈی کے بچوں کو حاصل ہیں #MaryamNawazInChakwal
15
8
135
Humera Mumtaz Sial retweeted
میرے پیارے بچو ! اب آپ کی تعلیم کی ذمہ داری آپ کے والدین پر نہیں، آپ کی اس ماں مریم نواز شریف پر ہے۔ ان شاء اللہ، کوئی قابل بچہ وسائل کی کمی کے باعث پیچھے نہیں رہے گا۔ #MaryamNawazInChakwal
9
6
140
Humera Mumtaz Sial retweeted
میرے بچو ! "نواز شریف سکول آف ایمیننس" صرف ایک سکول نہیں، یہ وسائل کی کمی کے باعث پیچھے رہ جانے والے بچوں کے لیے آگے بڑھنے کا موقع ہے۔ #MaryamNawazInChakwal
8
6
146
Humera Mumtaz Sial retweeted
کل یونیورسٹی آف چکوال میں طالبات کے لیے پنک بسیں موجود ہوں گی 👏 #MaryamNawazInChakwal
1
12
8
192
Humera Mumtaz Sial retweeted
اللّٰہ تعالیٰ نے پنجاب کو بے پناہ خوبصورتی سے نوازا ہے، میں صرف اس خوبصورتی کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنا چاہتی ہوں 👏♥️
8
6
143
Humera Mumtaz Sial retweeted
چکوال کی اپنی لیڈر کیلئے محبتیں ♥️😍
9
8
128
Humera Mumtaz Sial retweeted
وزیراعلی پنجاب کا چکوال ضلعی ہسپتال میں کیتھ لیب کا دورہ، صحافیوں کو مریض کی انجیوگرافی کا مرحلہ دکھایا ، مریض سے خود گفتگو کی♥️
9
6
138
Humera Mumtaz Sial retweeted
کر ہر میدان فتح !🧡
7
1
8
172
Humera Mumtaz Sial retweeted
الحمدُللّٰہ 🤲🏼
مریم نواز نے کہا تھا کے وہ لوگوں کو دردر بھٹکنے کرائے کے گھروں میں رلنے نہی دے گی۰ وہ عوام کو اپنے گھروں میں آباد کرے گی۰ اور آج وہ یہ وعدہ پورا کر کے آپ سے ملنے آئی ھے۰ مریم دعوے نہی کرتی مریم سبز باغ نہی دکھاتی مریم اپنے گھروں میں آباد کر کے دکھا رھی ھے۰
147
486
14
1,321
264,246
Humera Mumtaz Sial retweeted
انشاءاللّٰہ 🩷
2029 کے انتخابات میں مریم نواز کو خواتین کے بہت ووٹ پڑیں گے یہ یاد رکھیے گا ،عمار مسعود
462
555
55
2,067
70,798