Stay Informed, Keep Informed. The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints

Islamabad, Pakistan
Joined January 2014
اسلام آباد پولیس کے سیلف ڈیفنس کورس میں تربیت حاصل کرنے والی طالبہ کے تاثرات جانیے۔ آپ بھی اپنی حفاظت کے لیے سیلف ڈیفنس سیکھیں، اعتماد بڑھائیں اور اس کورس میں داخلہ لیں۔ 📞 051-9258371 | Ext. 173 #WeRIslamabadPolice #SelfDefence
2
3
7
2,462
ایس پی سٹی زون محمد خرم اشرف کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں جرائم کی صورتحال اور پولیس کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا، جبکہ زیرتفتیش مقدمات کی میرٹ پر یکسوئی اور اشتہاری و عدالتی مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت کی گئی۔ #WeRIslamabadPolice
839
ایس پی صدر زون کاظم نقوی کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں صدر زون کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی، اس موقع پر جرائم کی روک تھام، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ جبکہ زیر تفتیش مقدمات کی میرٹ پر یکسوئی اور اشتہاری و عدالتی مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی۔ #WeRIslamabadPolice
1
1
2
1,490
اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ٹریفک آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ مہم کے دوران طلبہ کو ٹریفک قوانین کی پابندی، روڈ سیفٹی اور ڈرائیونگ لائسنس کے حصول سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، جبکہ شناختی کارڈ کے حامل طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے طریقہ کار اور قانونی تقاضوں کے بارے میں رہنمائی دی گئی ہے۔ #WeRIslamabadPolice #ITP
1
1
2
1,648
ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد کی، جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے فوری اور میرٹ پر ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice
1
1
3
1,712
اسلام آباد پولیس کے سیلف ڈیفنس کورس میں اپنی حفاظت کے عملی طریقے سیکھیں اور مشکل حالات سے نمٹنے کی مہارت حاصل کریں۔ مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں: 051-9258371 | Ext. 173 #WeRIslamabadPolice
1
2
1,761
ڈی آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن سلیمان ظفر نے جی الیون دفتر میں کھلی کچہری منعقد کی۔ شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ضروری اقدامات کی ہدایات دیں۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
1
2
1,837
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے پولیس افسران و جوانوں کے مسائل کے حل کیلئے اردل روم کا انعقاد کیا۔ اردل روم میں افسران و جوانوں کے سروس سے متعلق معاملات اور ذاتی مسائل سنے، جبکہ ان کے حل کیلئے موقع پر ہی فیصلے کیے۔ #WeRIslamabadPolice
3
1,768
DIG Islamabad Ali Waseem visited Capital Patrols Headquarters and reviewed operational performance and security arrangements. The visit focused on strengthening patrolling and reviewing measures for crime prevention and public safety. #WeRIslamabadPolice #OPS
3
1,897
اپنی حفاظت کیلئے تیار رہیں، اسلام آباد پولیس کا سیلف ڈیفنس کورس خواتین کو دفاعی تکنیکوں کی عملی تربیت فراہم کرتا ہے تاکہ وہ مشکل حالات میں اپنا دفاع کر سکیں اور اعتماد کے ساتھ ان کا سامنا کریں۔ 📞 051-9258371 | Ext. 173 #WeRIslamabadPolice
1
4
2,338
SSP Operations Islamabad Qazi Ali Raza conducted a training session on the effective use of the PSRMS system to improve record accuracy and ensure timely completion of official records. #WeRIslamabadPolice
1
1
4
2,198
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرصدارت زونل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز کے ریڈرز سمیت تھانہ جات کے ایف ڈی اوز کیلئے PSRMS سسٹم کے موثر استعمال سے متعلق تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن میں ریکارڈ کی بروقت اور درست تکمیل اور PSRMS سسٹم کے طریقہ استعمال سے متعلق تربیت فراہم کی گئی تاکہ ریکارڈ کی درستگی اور دفتری امور کی انجام دہی میں بہتری لائی جا سکے۔ #WeRIslamabadPolice
1
1
2
2,023
IGP Islamabad Muhammad Sohail Chaudhry held an orderly room to review the service related and personal issues of police officers and personnel. On the spot decisions were made to address their concerns and facilitate timely resolution. #WeRIslamabadPolice
1
1
2
1,948
Students from Air University visited Safe City Islamabad, where they explored advanced surveillance systems, modern policing technologies, and the role of innovation in enhancing public safety. The visit provided valuable insights into how technology contributes to smarter, safer, and more secure communities. #WeRIslamabadPolice
1
2
2,095
ڈی آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن سلیمان ظفر نے جی الیون دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہریوں کی شکایات سن کر ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
2
1
7
2,546
اپنی حفاظت کا ہنر سیکھیے، خود اعتمادی بڑھائیے اور ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے خود کو تیار کیجیے۔ اسلام آباد پولیس کا سیلف ڈیفنس کورس آپ کو دفاعی مہارتیں سیکھنے اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ طالبات کے تجربات جانیے اور آج ہی اس کورس میں داخلہ لینے کے لیے دئیے گئے نمبر رابطہ کریں۔ 📞 051-9258371 | Ext. 173 #WeRIslamabadPolice #SelfDefence
1
1
4
2,263
SSP Operations Islamabad Qazi Ali Raza engages directly with citizens to ensure timely redressal of their concerns. #WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS
1
2
5
2,381
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں کی شکایات غور سے سنیں اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
2
1
6
2,374
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم کا کیپیٹل پٹرولز ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔ فورس کی کارکردگی، سکیورٹی انتظامات اور جرائم کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مستعدی سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی کیپیٹل پٹرولز محمد شہریار خان بھی موجود تھے۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
1
6
2,409
خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا مفت سکوٹی ٹریننگ پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس خواتین کو با اِختیار اور خود مختار بنانے کے لیے اہم اقدامات اٹھا رہی ہے۔ خواتین کے لیے یکم سے 15 نومبر تک مفت سکوٹی ٹریننگ کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا، چیف ٹریفک آفیسر۔ اڑان ڈرائیونگ سکول میں خواتین کو سکوٹی چلانے کی مفت عملی تربیت فراہم کی جائے گی، خواتین کو سکوٹی چلانے کی تربیت تجربہ کار خواتین پولیس افسران کی زیرِ نگرانی دی جائے گی۔ خواتین کو محفوظ، بااعتماد اور خود مختار سفری سہولیات کے قابل بنانا ہمارا مشن ہے، خواتین کی خود اعتمادی میں اضافہ اور انہیں روز مرہ سفر میں خود انحصار بنانا اولین ترجیح ہے، کائنات اظہر خان۔ خواتین کو سکوٹی چلانے کی تربیت دے کر محفوظ سفر کے نئے مواقع فراہم کیے جائیں گے، خواتین مفت سکوٹی ٹریننگ پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان۔ #WeRIslamabadPolice #URAAN #ITP
2
1
1
7
3,808