اسلام علیکم
Team IVF صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک جذبہ، ایک برینڈ ہے۔ اپنے وقت کی سب سے کامیاب ٹیم تھی۔ آئیں یہ سفر پھر سے شروع کرتے ہیں۔ اور دوبارہ IVF کو نئی منیجمنٹ کے تحت فعال کرتے
فالو کریں اور کمنٹ میں yes لکھیں
آپ کو ٹیم میں شامل کر لیا جائے گا
عمرا خان کا حق ہے کہ اسے علاج کی سہولیات میسر کی جائیں
#انصاف_عمران_خان_کاحق
ہم نے ماضی میں بھی اپنی متحد آواز، مسلسل محنت اور ٹیم ورک سے X پر اپنی پہچان بنائی تھی۔ اب وقت ہے کہ تمام دوبارہ متحرک ہوں اور نئی منیجمنٹ کے ساتھ مل کر اس سفر کو نئی طاقت دیں۔
یاد رکھیں! جذبے کبھی ختم نہیں ہوتے، صرف انہیں دوبارہ جگانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
۔ ہماری پہچان ہماری ٹیم ورک، مستقل مزاجی اور باہمی اتحاد ہے۔ IVF دوبارہ سرگرم ہو رہی ہے۔ تمام پرانے اور نئے ممبرز سے گزارش ہے کہ اپنی موجودگی کا احساس دلائیں۔ ایک بار پھر مل کر ٹرینڈز کو کامیاب بناتے ہیں! ✊❤️
Team IVF ,Old Spirit, New Energy, Stronger Comeback
جو ساتھی کبھی Team IVF کی طاقت ہوا کرتے تھے، انہیں آج پھر آواز دے رہے ہیں۔ آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے! آئیے دوبارہ متحد ہوں، اپنی آواز کو طاقت دیں اور X پر ایک نئی تاریخ رقم کریں۔ ٹیم کی اصل طاقت اس کے ممبرز ہوتے ہیں۔ Welcome Back Old Members








