
My interest in Politics Started with IK, will end with him🇵🇰 #Pakistan #Imran_Khan #Pak_Army #__GonDaL | #الوداع_عشق Mandi Bahauddin
Cyprus
Joined August 2020
- Tweets19K
- Following26.5K
- Followers28.7K
- Likes114K
Pinned Tweet
My Khan, don't be upset at all. Because as long as we have breath we stand with you. We remember the time you said don't panic. I have a heart in my chest. Which beats for you. May ALLAH make you successful AMEEN
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب تلک وہ مجھ سے باتیں کرتی ہے
ایسے جیسے پھولوں کے درمیان ہیں ہم♡
#قومی_زبان
تم شِفا کا وہ پانی ہو،
جس کا گھونٹ بھرنے سے فصلِ جان کے دامن میں پھول کھلنے لگتے ہیں اور دکھوں کے جنگل میں سکھ اترنے لگتے ہیں_!!❤🌸
#قومی_زبان
وہ شخص جس کی گفتگو کا مرکز عموماً دوسروں کے راز یا شخصیت ہو، وہ کبھی بھی قابلِ اعتبار نہیں ہوسکتا۔۔۔
#قومی_زبان
سرد مزاجی گھل جائے جب باتوں میں
پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چائے جیسا ھے
اکثر خیر خبر لینے آ جاتا ھے
درد کسی اچھے ہمسائے جیسا ھے
صبح بخیر
#قومی_زبان
میری چند تصویریں کئی محفوظ کر لینا ،
مستقبل میں سؤال ہوگا وہ دِکھتا کیسا تھا
#قومى_زبان
من اگر خراب بھی ہو جائے تو لفظوں کو خراب نہ ہونے دیں،کہ من کی ویرانی عارضی ہوتی ہے، مگر لفظوں کے زخم دیر تک بولتے رہتے ہیں۔!
#اردو_زبان
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
﷽
السّلام علیکم!
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️ ہم سب پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمااورہمارے دلوں کو اپنی یاد سے منور فرمااے مالک کائنات ہماری سوچ کو مثبت اورایمان و سلامتی وصحت والی زندگی عطافرما ہمیشہ عزت و سرفرازی عطا فرمااور ذلت و رسوائی سے بچا
آمین یارب العالمین
صبح بخیر




















