🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60) header
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60) profile picture

**✨♡ࢪ: محبــت میــں نـمـاز کــی طــرح اِدھــر اُدھــر نہیــں دیکھــا کــرتــے؛😌🌎💞🌻😍🕊✨** **💫 صرف ایک ہی رخ ہوتا ہے... دل کی سمت 💘**

شفا انٹرنیشل ا سلام آباد,
Joined June 2022
Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)Photo by 🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 (@Ifra60)
👩‍⚕️ ڈاکٹر ہونا صرف ایک پیشہ نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت ہے۔ ❤️ میرا مقصد صرف علاج کرنا نہیں، بلکہ ہر مریض کے چہرے پر مسکراہٹ اور دل میں امید پیدا کرنا ہے۔ 🌸
24
10
1
61
529
👈💛💫السلام علیکم💥💜 👈🌅💫صبح بخیر💥💜 👈💛💫یااللہ👇 👈💛💫ھماری خطائیں بخش دے، 🤲توبه قبول فرما،صحت کاملہ، رزق حلال عشق مصطفئ عطا فرما💜 آمين💥💜 اللہ تعالٰی آپ کے 🍃🌹 علم میں🍃🌹 عمر میں اور🍃🌹 رزق میں🍃🌹 برکتیں شامل فرمائے🍃🌹 امین ثم امیں🍃🌹
22
10
66
488
محبت کی خوبصورتی صرف اس بات میں نہیں کہ کوئی آپ سے محبت کرتا ہے، بلکہ اس احساس میں بھی ہے کہ آپ کا دل کسی کے لیے کتنی سچائی، خلوص اور اپنائیت رکھتا ہے۔ زندگی میں ہر محبت کا جواب محبت سے ملے، یہ ضروری نہیں، مگر اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ آپ اپنی محبت کی قدر کم کر دیں۔❤️ #انوشے
20
5
74
558
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک محنت کا پھل مصیبت کا حل اور آنے والا کل اللہ کے ہاتھ میں ہے اللہ سب کی محنت قبول فرمائے غم کو خوشی بے قراری کو سکون دے رزق میں برکت دل میں اطمینان دے آنے والےکل کو رحمتوں سے سجا دے اور ہر قدم پر آسانی عطا فرمائے آمین ثم آمین
47
11
1
60
643
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر و جمعہ مبارک یا اللہ رب العزت، ہمارےدلوں کو منافقت، ہمارے اعمال کو دکهلاوے، ہماری زبان کو جهوٹ اور ہماری آنکهوں کو خیانت سےپاک کردے، اور ہمیں، ہمارے والدین اور اہل خانہ کومعاف فرمادےاور ہم سبکو عبادت کرنےوالےشکر گزار بندے بنا دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
105
68
2
168
2,185
💚✨ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ✨💚 🌷 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌷 🤲 یا اللہ! میری ہر صبح تیری رحمت سے، میری ہر کوشش تیری برکت سے، اور میری ہر شام تیری مغفرت و قبولیت سے سجا دے۔ آمین یا رب العالمین 🤍🌸 🍃 صبح بخیر 🍃 #صبح_بخیر 🌞 🤲 💚 #دعا 🌸 #اللہ_کی_رحمت ✨ #آمین 🤍
38
17
75
533
جب تمہیں لگے کہ میرا ہونا تمہاری خوشی چھین رہا ہے تو اپنے سکون کی خاطر مجھے چھوڑ دینا۔ میں تمہاری خوشی میں اپنی ہار قبول کر لوں گی.✨🥀
17
6
42
383
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر – at Brent, London
26
5
41
400
آپ کی زندگی میں رنگ بھرنے کوئی نہیں آۓ گا یہ کام آپ کو خود کرنا ہے۔۔🎈👌💞۔
20
6
1
71
773
کسی کی موجودگی کو معمولی سمجھنے کے بجائے اس کی زندگی میں ہی اسے اپنی محبت اور قدر کا احساس دلائیے۔ جب انسان ہی ساتھ نہ رہے، تو اس کی تعریف میں کہے گئے خوبصورت الفاظ کس کام آئیں گے؟
11
6
45
467
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
🌹قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد ربانی ہے 🌴"لوگوں کی باتوں سے غمزدہ مت ہو "🌴
4
12
1
54
529
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے، توڑنے کی نہیں۔ دنیا میں سوئی بن کر رہیے، قینچی بن کر نہیں۔ کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے، اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے۔
41
51
114
1,489
یہ اتنی خوبصورت 💜 "دعا" هے کہ د ل چاهتا هے "آپکو" بار بار یه دعا د وں!🌱🌴 "الله تعالی" آپکو اتنا "عطا" فرماۓ جتنی اس کی "شان" هے.🍄 اتنی خطائیں معاف فرماۓ جتنا وہ "رحمان" هے,💛 اور "آزمائشوں" سے اتنا محفوظ رکهے جتنا وه "مہربان"هے. (آمین 🌷 اسلام علیکم صبح بخیر❤
22
11
57
499
قربت کے لیے بار بار منت کرنا مرد کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔ جب شوہر کو یہ محسوس ہو کہ اسے محبت اور قربت کے لیے بار بار درخواست کرنی پڑ رہی ہے، تو اس کی خود اعتمادی متاثر ہونے لگتی اج کل کی خواتین میں یاد رکھیں، قربت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں ہے
17
7
65
650
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ❤️
9
3
23
222
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "الله پاک" آپ کو وه تمام بھلائیاں دے جو ' نبی پاک صلی الله علیہ وسلم' نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سےآپ کی حفاظت فرماۓ جن سے ' نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے. اللہ پاک آپکوہمیشہ خوش رکھے اور آپ پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے.
16
7
32
236
خودداری بھی ایک خوبصورت وصف ہے۔ کوشش کریں کہ زندگی میں کسی انسان یا چیز کی طلب اس قدر نہ بڑھائیں کہ آپ کی اپنی قدر و منزلت کم ہونے لگے۔ یاد رکھیے! ضرورت انسان کو جھکاتی ہے اور بے جا طلب اسے دوسروں کی نگاہوں میں محتاج بنا دیتی ہے۔ اپنی خواہشات کو اپنے وقار پر حاوی نہ ہونے دیں۔
8
5
39
482
کیوں مایوس ہو جاتے ہو لوگوں کی باتوں سے؟ کیا تم نہیں جانتے تمہارے بکھرے وجود کو سمیٹنے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔ کیوں اندھیرے سے گھبرانے لگتے ہو؟ کیا تم نہیں جانتے اس اندھیرے کے بعد سویرا لانے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔ 💜السلام علیکم ورحمۃ اللہ 💚صبح بخیر❤
15
8
34
446
اصل مرد وہ نہیں جو ہر عورت کو اپنی محبت کا یقین دلائے، اصل مرد وہ ہے جو ایک عورت کو کبھی اپنی محبت پر شک نہ ہونے دے۔
25
8
80
722
🌸🌹 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌹🌸 اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے دامن کو خوشیوں سے بھر دے۔ ۔ 🤲🌹🌺 🌷 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌸 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌸
31
8
67
500