SNAP STAR (@Ik804_) header
SNAP STAR (@Ik804_) profile picture

🇵🇰 پاکستان میرا گھر فوج میری محافظ

Abu Dhabi, United Arab Emirate
Joined March 2016
Photo by SNAP STAR (@Ik804_)Photo by SNAP STAR (@Ik804_)Photo by SNAP STAR (@Ik804_)Photo by SNAP STAR (@Ik804_)Photo by SNAP STAR (@Ik804_)Photo by SNAP STAR (@Ik804_)Photo by SNAP STAR (@Ik804_)Photo by SNAP STAR (@Ik804_)Photo by SNAP STAR (@Ik804_)Photo by SNAP STAR (@Ik804_)
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔ “جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
112
2,468
28
8,221
115,205
🚨اس نظام سے اگر کسی نے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے، لہذا یہ کہنا کہ پیپلز پارٹی کسی مجبوری کے تحت اس ہائبرڈ نظام کا حصہ ہے تو میں یہ بات نہیں مانتا، شہزاد اقبال
164
1
663
7,271
نہائیت تکلیف دہ مناظر ہیں۔ افسوس کہ حکومت سیاسی اختلاف کی بنیاد پر یہ چھچھوری اور گندی حرکتیں کرنے پر اُتر آئی ہے۔ کوئی شرم ہوتی ہے۔۔۔ کوئی حیا ہوتی ہے؟
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟ ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
92
516
9
2,699
119,114
SNAP STAR retweeted
I can listen to this on repeat! 🙌🔥 #ImranKhansAura
14
1,092
27
4,404
129,613
’’دُھر دُھر کُتیو، مالکاں نوں ہی پے گئے او‘‘
21
233
15
1,101
220,519
🚨مریم بی بی مقبولیت کا اندازہ خود لگائے
4
556
4
1,948
29,845
SNAP STAR retweeted
enjoy 😂😂
18
145
9
652
43,990
SNAP STAR retweeted
Mom Max Amini stand Up comedy show 🤣
33
310
17
5,874
325,660
SNAP STAR retweeted
جنید اکبر خان نے نیشنل اسمبلی میں شہباز شریف کی کیا کلاس لی ہے، کہ یہ ہو نہیں سکتا عمران خان پر 200 ایف آئی آر ہو اور ہماری حکومت میں آپ پر 300 نہ ہوں یہ ہو نہیں سکتا بشریٰ بی بی جیل میں ہو اور آپکی 2,3,4 پتہ نہیں جتنی بیویاں ساری جیل میں نہ ہوں۔۔ ہمارا لیڈر تو برداشت کر رہا ہے ہم نے بھی برداشت کر لیا، مگر آپکا رونا میں نے دیکھا ہے اور مجھے نظر بھی آرہا ہے، برداشت نہیں کر پاؤگے۔۔
26
308
9
899
24,889
SNAP STAR retweeted
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں 1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ انتخابی نشان: ٹرانسفارمر 3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی 4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی انتخابی نشان: مینار 5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM) انتخابی نشان: خیمہ 9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM) انتخابی نشان: خیمہ 10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی انتخابی نشان: نلکا 12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری انتخابی نشان: میڈل 13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی 15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان انتخابی نشان: چارپائی 20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق انتخابی نشان: تالا 21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب انتخابی نشان: چمٹا 22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM) انتخابی نشان: نلکا 23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ 24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
47
2,996
8
6,274
46,880
اسلام آباد ایرپورٹ ایف آئی اے کی ریسلر خاتون اہلکار کا خاتون مسافر پر تشدد .وجہ کیا تھی اس نے میرے سے ٹوائلٹ پیپر کیوں مانگا ? میں کوئی صفائی والی ہوں .یہ میری توہین کر رہی تھی. ریسلر خاتون کا بیان یہ پاکستان ہے ادھر جس کا بس چلتا ہے وہ فرعون بن جاتا ہے افسوس ہے جرنلوں نے اس ملک میں قانون ختم کر کے پورا ملک جنگل بنا دیا ہے
254
2,393
88
4,306
173,396
Beautiful video
105
1,524
28
5,077
79,756
توجہ طلب۔۔۔
66
2,971
15
9,246
170,700
نی عظمیٰ کجھ بول تے سئی
16
788
12
2,174
24,734
انڈیا کے چینل پر جنرل بخشی کا دلچسپ تجزیہ سوال :اڑھتالیس گھنٹے کے الٹمی میٹم سے امریکہ کیسے 120 گھنٹے پر چلا گیا جواب :ٹرمپ کے سٹاف نے بتا دیا ہوگا کہ گھدر ہو جائے گا صاحب ۔جنرل بخشی 🤣🤣
2
170
1
985
54,839
عید الفطر مبارک ٹو آل اوورسیز پاکستانیز
20
SNAP STAR retweeted
جہاں پہ بغیرت ملاؔ ہیں وہاں پہ اللہ تعالی نے غیرت والے دینداربھی پیدا کیے ہیں ⁠ بہت خوب🔥
26
1,264
8
3,956
46,169
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا آضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرل کی نئی قیمت 321 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس آضافے کے بعد پٹرول اور ڈیزل عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو گئے ہیں واہ ٹرمپ واہ
1,062
2,499
176
10,269
396,028
مریم نواز کے جہاز کے لیے پائلٹس غیر ملکی ہوں گے جن میں ایک کی ماہانہ تنخواہ 32000 ڈالرز جبکہ دوسرے کی تنخواہ 38000 ڈالرز ہو گی اس کے علاوہ باقی خرچے بھی ہیں، محمد مالک نے مریم نواز کے جہاز کے خرچوں کی تمام تفصیلات بتا دیں
65
2,352
44
5,931
123,735
🚨ایرانی وزیر خارجہ کا NBC اینکر کو حیران کن جواب ۔۔۔ ایران میں امریکی فوجیوں کو بھیجا جا سکتا ہے۔۔۔ اینکر ہم ان کا انتظار کر رہے، کیونکہ ہمیں پتہ ہے کہ یہ امریکہ کے لئے بہت بڑا Disaster ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ مسکراتے ہوئے
11
1,173
5
6,089
118,805