Imran Kaim Khani retweeted
بلاول بھٹو نے سندھ یوتھ کارڈ لانچ کر دیا، ایک لاکھ نوجوانوں کو ٹرانسپورٹ، تعلیم اور اسکالرشپ ملے گی
یہ ہے اصل لیڈر، جو نوجوانوں کو نوکری کا جھانسہ نہیں، موقع دیتا ہے، جیے بھٹو
#SindhYouthCard
Imran Kaim Khani retweeted
2002 سے ہونے والے انتخابات میں سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نشستوں میں مسلسل اضافہ عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔ سندھ کی تقسیم یا حدود میں تبدیلی کے خلاف سندھ اسمبلی اور عوام اپنا مؤقف واضح کر چکے ہیں۔
— ترجمان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری و میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
Imran Kaim Khani retweeted
Double victory, double pride for #Pakistan 🇵🇰
Our Shaheens defeated India A by 48 runs yesterday, while our women’s team outclassed Scotland by 9 wickets in the ICC Women’s Emerging Nations Trophy 2026, Super Six.
Congratulations to both our teams!
#PakistanZindabad 🇵🇰
Imran Kaim Khani retweeted
خاتون اول آصفہ بھٹو نے تعلقہ دوڑ میں گرلز اسکول کا افتتاح کر دیا
@AseefaBZ share.google/umSgcThszKlFn7C…
Imran Kaim Khani retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت زرداری ہاؤس اسلام آباد میں اہم اجلاس پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی قیادت، عہدیداران، ارکانِ قانون ساز اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی شرکت کشمیریون کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنےکاازم @FaryalTalpurPk
Imran Kaim Khani retweeted
Asif Ali Zardari – from a political family to the Presidency of Pakistan 🇵🇰
Born on 26 July 1955 in Karachi, Asif Ali Zardari belongs to a Baloch family from Sindh. He received his early education at Karachi Grammar School .
@AAliZardari
Imran Kaim Khani retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤲
اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
جیسے میری سرکار ص ہے ایسا نہیں کوئی 🤲
Imran Kaim Khani retweeted
مئیر کراچی @murtazawahab1 کی زیر نگرانی ناتھا خان لنک روڈ کی تعمیر کراچی کے شہریوں کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے، جس نے صبح و شام کے دفتری اوقات میں سفر کو انتہائی آسان بنا دیا ہے اور قیمتی وقت کی بچت ممکن ہوئی۔ شہریوں ٹریفک جام کی ذہنی کوفت سے نجات ملنے پر بےحد خوشی محسوس کر رہے ہیں۔
موقع پر شہریوں سے براہِ راست ملاقات کرنا اور ان کی رائے لینا میئر کراچی کی عوام دوستی اور بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
مئیر کراچی شہر بھر کے انفراسٹرکچر کی بہتری اور بحالی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
#MayorKarachi #KarachiWorks
Imran Kaim Khani retweeted
پیارے جیالے دوست طلال چانڈیو بھائی، انفارمیشن سیکریٹری PSF کراچی اور یوتھ کونسلر کراچی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ ❤️
@TalalChandio
Imran Kaim Khani retweeted
قیصر بنگالی صاحب نے ایک خاص حلقے کے نام نہاد عقل کل اور خود ساختہ وکیل کے اخباروں میں چھپے دعووں کو تاریخ کی روشنی میں ایسا بے نقاب کیا ہے کہ ان کی ساری دانشوری دھری کی دھری رہ گئی ہے، سچ سامنے آ گیا اور جھوٹ کا پول کھل گیا
Imran Kaim Khani retweeted
ضلع غربی کراچی میں ترقیاتی کاموں کا نیا سلسلہ,
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ضلع غربی میں 16 کروڑ 69 لاکھ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، جن میں سڑکوں کی بحالی، سیوریج نظام کی بہتری، پانی کی نئی لائنیں اور پیور بلاکس کی تنصیب شامل ہے۔
Imran Kaim Khani retweeted
بہت پیارے بھائی اور جمہوری جہدوجہد کے ساتھی صوبائی سیکریٹری پبلک ریلیشن ادا نعمان شیخ @AzadareBenazir کے صاحبزادے کی شادی میں چیئرمین عنایت اللہ خان مروت کے ہمراہ شرکت اور انہیں مبارکباد پیش کی
#PPPFamily
#Karachi
Imran Kaim Khani retweeted
یہ میری گزشتہ روز لی گئی تصویر ہے
سال 1977 سے لیکر اب تک دیکھ رہا ہوں مقتدرہ اپنا ایجنڈا مسلط کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی کو کٹہرے میں کھڑا کردیتے گزشتہ روز پوسٹ کی تھی پاک وطن میں دو قوتیں کام کررہے ہیں
ایک پیپلز پارٹی دوسرے مقتدر حلقے
ایک عوامی حقوق کی بات کرتے
دوسری اشرفیہ کی
Imran Kaim Khani retweeted
ايم ڪيو ايم کي ٻيهر ڪراچي جو امن خراب ڪرڻ نه ڏينداسين،
سنڌ هڪ آهي ۽ هڪ رهندي، مڙهيل وزير صوبن جو رينگٽ پيا ڪن: پاڪستان پيپلز پارٽي جي مرڪزي اڳواڻ ۽ سينيئر پارليامينٽرين ڊاڪٽر نفيسه شاهه
@ShahNafisa
Imran Kaim Khani retweeted
A warm welcome to our Bhutto's Saraiki Waseeb Chairman Sahab @BBhuttoZardari
Imran Kaim Khani retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ پاکستان کی صدر محترمہ فریال تالپور نے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی عہدیداران کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنی تیاریان تیز کر دیں انہوں نے کہا کہ اس بار قیادت کو اس خطے سے بڑی توقعات وابستہ ہیں @FaryalTalpurPk
Imran Kaim Khani retweeted
سیاسی مخالفت میں اتنے پست نہ ہو جائیں کہ غریبوں کی غربت ان کے لباس اور سندھ کی صدیوں پرانی ثقافت اجرک اور سندھی ٹوپی کا مذاق اڑانے لگیں مگر عوام کی عزتِ نفس اور ثقافت کا وقار ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ شرم آنی چاہیے @FarhanKVirk

































