Pinned Tweet
عوام کو کیا پتہ کہ گورنر راج لگوانے کے لیے ہواؤں میں بھی جا کر قربانیاں دینی پڑتی ہیں
کوئی پاس بٹھا کر وڑائچ صاحب کو یہ والا کلپ دکھائے۔ سمجھائے کہ اس کے کیا کرلینے ہیں۔ پولیس والوں کی باڈی لینگوئج احساس کو define کر دے۔ بتائے کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ دادی کی وفات پر مودی کے سب سے بڑے دشمن لیڈر کو پولیس کیسے ڈیل کر رہی ہے۔ اسے جمہوریت کہتے ہیں۔ جہاں زیادتی دھکے کے دوران بھی انسانسیت زندہ رہتی ہے۔ گاؤں سے نکل کر ہم ٹی وی تک پہنچنا یقیننا ایک بڑا سفر ہے جو آپ نے طے کیا۔ لیکن کوشش کریں ذاتی نفرت پر اب قابو پائیں اور اپنے خیالات کو وسیع کریں۔ آپ میں عااسمہ شیرازی میں فرق ہونا چاہیئے۔ عاصمہ خود ڈالر ہی کماتی ہے۔ لیکن دوسروں کو طعنے دیتی ہے۔ خود تو ڈاکر کے ساتھ ساتھ سرکاری حج بھی کرتی ہیں۔ آپ سے مجھے آج بھی توقع ہے کہ بڑے پن کا مظاہرہ کریں گے اپنی سوچ پر ایک بار نظرثانی کریں گے۔ آپ نوجوان ہیں۔ لمبا کیرئیر ہے۔ regressive سوچ سے بھی زندگی تو گزر جائے گی۔ لیکن صحافت ارشد شریف کا شعبہ ہے۔ اس میں ظالم کے خلاف مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ورنہ منیب فاروق جیسی چولیں روز پیدا ہوتی ہیں۔ اللہ آپکی مدد کرے چھوٹے بھائی۔
IMRAN 8❤️4 retweeted
عاصم منیر نے آزاد کشمیر میں وہ کر دیا جو بھارت پچھلے 79 سال سے نہ کر سکا
کیا ہم ان کشمیریوں کو موردِ الزام ٹھہرا سکتے ہیں جو آج یہ نعرہ لگا رہے ہیں کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے، کیا ہم ان کشمیریوں سے آج کے بعد کبھی پاک فوج زندہ باد کا نعرہ سننے کی توقع رکھ سکتے ہیں؟
اس دھرتی کے ساتھ جو کھلواڑ ہوا، کشمیری عوام کے ساتھ جو ظلم اور ناانصافی ہوئی، اس کے بعد کیا ہم کبھی اس قوم کے زخموں پر مرہم رکھ پائیں گے؟
عاصم منیر آخر بلوچستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں کس کا ایجنڈا چلا رہا ہے؟ آخر وہ کون سا مقصد ہے جس کے لیے اپنے ہی عوام کو ریاست سے متنفر کیا جا رہا ہے؟
کیا عاصم منیر ایک سوچے سمجھے ننصوبے کے تحت پاکستان کا کونہ کونہ نہیں جلا رہا ؟
IMRAN 8❤️4 retweeted
What are you hiding!
History is watching you Asim Munir.
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
IMRAN 8❤️4 retweeted
کچھ دن پہلے میں نے کہا تھا کہ فوج نے بھٹو کی تمام نسل اڑا دی فوج اپنے مخالف کو بلکل دشمن کی طرح ٹریٹ کرتی ہے اب عمران خان کے پورے خاندان کیساتھ رویہ بہت برا ہے ایک اور بہن کا بلڈ پریشر جبکہ پہلے کوئی بیماری نہیں تھی فاؤل پلے ظاہر کر رہا ہے
youtube.com/live/jJ6Zpys3QQI…
IMRAN 8❤️4 retweeted
ٹرمپ نے ایران پر حملہ کردیا، جیسے کہ آج میٹنگ میں فیصلہ ہوا تھا یہ حملہ کرنا تھا لازمی، ٹرمپ زخمی ہے اور بدلہ لے گا اور اس نے وہی کیا ہے۔
IMRAN 8❤️4 retweeted
راولاکوٹ بدترین فائرنگ کی زد میں، پاکستانی فورسز کا ذہنی مریض کی قیادت میں نہتے کشمیریوں پر وحشیانہ حملہ!
IMRAN 8❤️4 retweeted
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ویڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔
IMRAN 8❤️4 retweeted
عمران خان کو کوئی بیماری نہیں ہے بلڈ پریشر ہو یا کچھ بھی سوال یہ ہونا چاہیئے کہ عمران خان کو کیا کھلایا جارہا ہے؟
🤖 Made with AI
IMRAN 8❤️4 retweeted
شرمناک سکینڈل
جنرل کے لئے ۔ نیا جہاز۔ 15 ارب کا۔ اب اسکی ابتدائی پے منٹ کے لئے کیلئے 1.094 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
جنرلز اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے۔ یہج وجہ ہے کہ انہیں کوئی ایسی حکومت نہیں چاہیئے جو انکو انکار کرے یا انکا احتساب کرے۔
IMRAN 8❤️4 retweeted
Make love your floor. Even if you fall on it, it won't hurt. 🤍✨💫
प्रेम को अपना फर्श बनाओ। यदि उस पर गिर भी जाओ, तो चोट नहीं लगेगी। 🤍✨💫
____------____
Expand your tribe. ❤️💙✨
nitter.gq/i/spaces/1kEvAjdLXQdQE…
IMRAN 8❤️4 retweeted
احساس کی مٹھاس انسان کے لہجے میں وہ نرمی پیدا کر دیتی ہے جو سخت سے سخت دل کو موم کر دیتی ہے 🥀
The sweetness of emotion brings such gentleness to a person’s tone that it turns even the hardest heart into wax 🥀.
nitter.gq/i/spaces/1kEvAjdLXQdQE…
IMRAN 8❤️4 retweeted
Happy Dhanteras to everyone celebrating in India! 🪔✨ May this festival bring wealth, good health, happiness and endless prosperity to every home. ❤️🇮🇳
@Boss_onX
@AsliTituMama
@MURshoo584
@Rohee211
nitter.gq/i/spaces/1kEvAjdLXQdQE…
IMRAN 8❤️4 retweeted
Imran Khan’s family has raised high alarms after his lawyer met him recently in jail.
Urgent medical care must be provided to Imran Khan! Isolation must end.
#StopRiskingKhansLife
IMRAN 8❤️4 retweeted
شیخ آغا سرور ایک نہایت محنتی اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ انہیں کئی مرتبہ طاقت کے زریعے اپنا کام کرنے سے روکا گیا حتیٰ کہ اس مرتبہ انکا اکاؤنٹ تک چھین لیا گیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ انکے اس نئے اکاؤنٹ کو ضرور فالو کر لیں۔ پچھلے اکاؤنٹ پر ایک لاکھ فالورز تھے وہ تو فوراً واپس آ جائیں۔
nitter.gq/agha_sheikh1?s=11














