introvert ♡ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر، زندگی کے خوبصورت لوگوں!
ہر نئی صبح اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نئی نعمت ہے۔
اپنی آنکھیں شکر کے ساتھ کھولیں اور دل امید سے بھر لیں۔
گزرا ہوا کل چاہے کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، آج ایک نیا آغاز ہے۔
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔
اپنی دعاؤں میں یقین اور اپنے ارادوں میں مضبوطی رکھیں۔
جو نصیب میں ہے وہ وقت پر ضرور ملے گا۔
بس صبر، شکر اور نیک نیتی کا دامن تھامے رکھیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے ہر دکھ کو خوشی میں بدل دے۔
آپ کے گھر کو سکون، رزق اور محبت سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
Asalamo alekum
🌄Good morning
اْے محتسبِ شہــر !. نہیــــں تُجھ سے شکایت.!!🙃
ہم خود ہی دل و جــاں کی تبــاہی کا سبب ہیں۔!!
#رازٍ_محبت #رازٍ_مومن
Asalamo alekum
🌄Good morning
“عشق کرنے کی عمر نہیں تھی_
یہ تو تمہیں دیکھا اور دل بغاوت کر بیٹھا
#رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
introvert ♡ retweeted
Agr kabhi main call pick na kron to samjh Jana
Ya to mobile charging pe hai —
Ya phr main washroom mein hon —
introvert ♡ retweeted
بس ایک دکھ میرے دل سے عمر بھر نا جائے گا
وہ مجھے جیت بھی تو سکتا تھا ، مگر ہارا کیوں !!
🥀🤍🌸
introvert ♡ retweeted
ماں وہ ہستی ہے جو موسیٰ کے سر پہ بھی نا ہو تو اللہ فرماتے ہیں
اے موسیٰ سنبھل کر آنا آج ماں کا سایہ سر پہ نہیں ہے !!
Asalamo alekum
🌄Good morning
ہـرے گـھـاس کے لالـچ میں چَـرواہے کا دامن چھوڑنے والی بکری پر بھیڑیـا کبھی تَـرس نہیں کھاتـا
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت



















