
Too Liberal for the fascists and too fascist for the Liberals🏊 #Jehadipolitics #WarReporter #Militancy
Somewhere in Library
Joined September 2025
- Tweets2.1K
- Following586
- Followers1.3K
- Likes50.6K
Pinned Tweet
Speen jumaat.....the pLace where Abdullah Aazam used to perform Friday prayer and Arab migrants were using to spread j*Hadi idiology during Soviet Afghan war [picture taken by me], History Always repeat itself
کون سا عدم تشدد؟؟ شروع میں کشمیر آزاد کرنے کےلئے بندوق اٹھا کے نکل پڑے۔ افغانستان میں لڑنے کون گیا؟ قومی مشران نے جولی پھیلائی تھی کہ یہ جہا•د نہیں CIA کی پراجیکٹ ہیں لیکن آپ رُکے نہیں۔ پھر نیٹو اور پاکستانی فوج کیخلاف کون لڑیں؟ 1 دن کےلئے تو آپ لوگوں نے عدم تشدد پرعمل نہیں کیا۔
سونیا گاندھی کی کتاب نہیں پڑھی لیکن سونیا کی ساس، نہرو کی بیٹی اور بھارت کی 2 مرتبہ وزیراعظم رہنے والی اندرا گاندھی پر لکھی کتاب پڑھی ہے۔ کمال کی بہادر خاتون تھی۔ نہرو کا اِندرا کےلئے لکھی گئی دنیا کی تاریخ پر مضامین بھی پڑھی ہے۔ کتابوں سے جڑے خاندان بہادر بیٹیاں پیدا کرتی ہیں۔
ابھی ٹوئٹر پر ایک رپورٹ پڑھی ہے کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی بیوہ سونیا گاندھی کی یاداشتوں پر مبنی کتاب اس وقت ایک لاکھ چالیس ہزار سے اوپر فروخت ہوچکی ہے اور کہا جارہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایسی کوئی کتاب پہلے ہفتے میں اتنی نہیں بکی جو یہ بک رہی ہے۔
اس کی اشاعت پر بھارتی حکومت نے سخت اعتراضات کیے تھے اور اس کی اشاعت رکوانے کی کوشش بھی کی تھی بلکہ دنیا کا بہترین پبلشنگ ادارہ پینگوئن تک نے مسودہ چھاپنے سے انکار کر دیا تھا کہ وہ اس کتاب میں وہ باب نکلوانا چاہتے تھے جس سے بی جے پی حکومت ناراض ہوسکتی تھی۔
سونیا نے انکار کر دیا۔ بھلا ایک saggitariusلڑکی کو کیسے قید کیا جا سکتا ہے کہ اس کی زندگی کا مقصد ہی فریڈم ہوتا ہے۔ وہ اپنی فریڈم پر کبھی کمپرومائز نہیں کرتی۔
اس پر انگلینڈ کے دوسرے بڑے پبلشر نے یہ بھاری پتھر اٹھانے کا فیصلہ کیاحالانکہ بھارتی حکومت کے ری ایکشن کا بھی خطرہ تھا۔
حکومت بھول گئی تھی جس چیز پر جتنی پابندی لگائی جاتی ہے یا سپرنگ کی طرح جسے دبایا جاتا ہے وہ زیادہ قوت سے اوپر آتا ہے۔
حیران ہوں نہرو صاحب سے مودی صاحب تک ہندوستان کتنا بدل گیا ہے۔
وزیراعظم نہرو کو ایک فائل بھیجی گئی جس میں ایک مشہور زمانہ ناول Lolita رکھا تھا اور ساتھ سمری تھی کہ اس فحش ناول کو انڈیا میں بین کیا جائے تو نہرو صاحب نے فائل پر ایک طویل نوٹ لکھا کہ یہ انتہائی احمقانہ تجویز تھی اور مسترد کر دی تھی۔ اب نہرو صاحب جیسے پڑھے لکھے وزیراعظم کہاں سے لائیں۔
اب سنا ہے اتنی بڑی سیلز کا سن کر پینگوئن اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔
ویسے بھی راجیو گاندھی کا اسٹار Leo اور سونیا Sagittarius ہے۔ دونوں فائر سائن ۔۔
۔۔ زرا تصور کریں ان دونوں کی محبت اور رومانس میں کیسا کیسا فائر ورک ہوا ہوگا جس کی ہوش ربا کہانی اب سامنے آئی ہے اور بھارتی حکومت کی تمام تر پابندیوں کو طوفان کی طرح اڑا کر لے گئی ہے۔
انسانی الفاظ اور نئے قصے کہانیاں سننے کا بے پناہ انسانی تجسس بھی کبھی قید ہوسکتے ہیں۔۔۔۔
تحریر/ رئوف کلاسرا
@SoniaGandhi @HarperCollinsIN @PenguinIndia
وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں مرنے سے پہلے سعد ایرانی جیل سے بھاگ کے آیا تھا۔ ایرانی جیل میں ہی فاطمہ کی شادی سلیمان سےکرائی گئی۔ 2013ء میں فاطمہ اور سلیمان کو ایران نے چھوڑ دیا لیکن کویت نے سلیمان کو پکڑ کر امریکہ کےحوالے کیا اور آجکل امریکی جیل میں عمرقید کی سزا بھگت رہاہے۔
Archives: Picture of Omar bin laden, Fatima bin laden & saad bin laden (Children of Osama bin lad*n). Saad killed in U.S. drone strike in Waziristan in 2008. Fatima married to Sulaiman Abu Gaith (Former spokesperson of Al Qa*da) in Iranian Jail while Omar is live in Europe.
CAp TAin retweeted
جب تک جہادی لٹریچر ہے تب تک امن ممکن نہی۔ یا تو لر ( پاکستان ) پختون بھی بر(افغان) پختون کی طرح ریاستی نظام سے الگ ہوکر اور اپنی شناخت مٹا کر خود ساختہ شریعت کو پیارا ہو جائیگا اور الگ ملک کا اعلان کرے گا یا پنجاب ہجرت کرکے اپنے علاقے طالبان کے حوالے کردے گا۔
Replying to @Tirahwal21
ہم پشتونوں کی پوری ایک نسل ضائع ہوگئی اور اگلے بیس سالوں تک امن کی کوئی امید نہیں۔
نئے نئے انقلابی اور قوم پرست بننے والے سارا دن سوشل میڈیا پر باچہ خان بابا کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں کہ آپکی عدم تشدد کی پالیسی کیوجہ سے پشتون قوم کا آج برا حال ہے۔ آپکو بندوق اٹھانے سے کس نے روکا ہے؟ ایک طرف خود کو پُرامن کہنے پر فخر کرتےہو دوسری طرف باچہ خان کو گالیاں دیتے ہو۔
Just stay in room, Do Exercise daily, Reading books, Researching about Random things, listening to Classical Ghazals.....life is so beautiful when you are introvert and don't need anyone else to push you up Everytime.
[serious] people who have no friends, no relationship, spend all your time alone, how do you cope with the loneliness? Does it bother you?
2
18
586
محترمہ، چیزوں کو اتنا بلیک اینڈ وائٹ میں نہ دیکھا کرے۔ جب فاٹا کے لوگ دہشتگردی اور مذہبی انتہاپسندی سے واقف بھی نہیں تھیں تب ریاست نے دنیا بھرکے جہا•دیوں کو لاکر پشاور میں بسایا تھا۔ اور آج کےزیادہ تر بیڈ طالب کبھی ریاست کے گُڈ طالبان تھیں۔ طالب پیداوار ہی ریاستی پالیسیوں کی ہے۔
This quoted post is unavailable.
پشاور یونیورسٹی کے گریجویٹ، پاکستانی فوج کے سابق کیپٹن، سابق گورنر بلوچستان امیر الملک مینگل کے بھتیجے اور معروف بلوچی شاعر میر گُل خان نصیر کے نواسے "رحمان گل" بلوچ لبریشن آرمی کے نئے کمانڈر انچیف مقرر ہوگئے ہے۔ وہ خود بھی شاعری کے مجموعہ کلام "رخصت آف" کے مصنف ہیں۔
میر علی میں پچھلے 8 دنوں سے فوجی آپریشن جاری ہے۔ ہسپتال، سڑکیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ میر علی کا باہر رابطہ کٹ گیا ہے۔ لوگوں کو ادویات اور راشن کی قلت کا سامنا ہیں۔ اس حوالے سے پشاور یونیورسٹی کی مختلف طلباء تنظیموں نے آج احتجاج کرکے اس ریاستی ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کی۔
A study circle arranged by Enlightenment Circle UOP on the topic of "The Role of youth in pushton National politics & National movement". @DawarSpeaks spoke out of his heart about the obstacles in National movement & how youth should lead it in scientific/progressive way.
پیر روشان سے مولانا خان زیب تک۔۔۔۔پشتون قومی تحریک کےلئے ہمیشہ قربانی ترقی پسند لوگوں نے دی ہیں۔ مذہبی طبقے نے ہمیشہ قومی تحریک کو نقصان پہنچایا ہیں۔ تمام ترقی پسند پشتون قوم پرستوں کو پشتون قومی تحریک کو مولویوں، دائیں بازؤں سیاستدانوں اور جہادیوں کی ہائی جیکنگ سے بچانی چاہیئے۔
CAp TAin retweeted
Unfortunately, some circles are tacitly backing their narrative while overlooking their past & ongoing role in dehumanizing Pashtuns, marginalizing Pashtun nationalism, and facilitating the militarisation of the Pashtun homeland.
Y R a Racist & don't know A,B,C of politics/History/Militancy. Waziristan was part of FATA, not part of Pukhtonkhwa at that time. It was TTP who gave shelters to Al Qa*da leadership. ANP was not even in power in Pakistan & your favorites TTP killed tribal leaders not ANP.
Replying to @Ishan4792
They are no better than the so called ANP who preaches peaceful means but supported the complete bombardment of Waziristan
CAp TAin retweeted
لیکن ٹی ٹی پی کو کوئی نہیں کہتا کہ پرائی جنگوں کا ایندھن نا بنیں۔ یہ مشورہ ہمیشہ پولیس اہلکاروں کو دیا جاتا ہے۔
پچھلے ہفتے TTP کے امیر نور ولی کی کتاب "انقلاب محسود" دوبارہ پڑھی۔ کتنے ڈھٹائی سے وہ قبائلی مشران، پشتون سیاسی رہنماؤں، پولیس کے اہلکاروں، بے نظیر، آفتاب شیرپاؤ، اسفندیار ولی، بشیر بلور جیسے سیاستدانوں پر حملوں کا ذکر کر رہا ہوتا ہے۔ پختونوں کی تباہی میں TTP کا بڑا ہاتھ ہے۔
جس ملک کی اکثریت نائن الیون حملوں کو یہودی سازش سمجھتے ہو، اُسامہ بن لا*دن کو پہلے ہیرو اور بعد میں CIA کا ایجنٹ قرار دیں، جہاں TTP کے وجود سے ہی لوگ انکاری ہو۔جہاں عوام ہر چیز میں سازش ڈھونڈ نکالنے میں ماہر ہو۔ اُس ملک میں دہشتگردی کی تاریخ اور مُحرکات پر بات کرنا ہی فضول ہے۔




















