اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77) header
اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77) profile picture

✍️رائٹر ✍️🇵🇰🇹🇷🇸🇦🇷🇺🇦🇿🇦🇫🇪🇬🇧🇭🇦🇪

Lahore, Pakistan
Joined November 2020
Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)
آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں. جناب وزیراعظم ! Enough is Enough ! اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
7
140
6
189
3,883
گروک @grok ایران نے پاکستان کیلئے آبنائے ہرمز کیوں بند کی ہے؟ اگر پاکستان کا دماغ گھوم گیا اور ایران پر حملہ کردیا تو پھر ایران کا کیا بنے گا؟ ایران کی پہلے ہی حالت بہت خراب ہے
8
4
31
7,149
ایران نے پاکستان کو اپنی آبنائے ہرمز کے استعمال سے منع کر دیا۔ ادائیگی کر کے بھی پاکستان آبنائے ہرمز استعما نہیں کر سکے گا۔ پاکستان کے درآمدی تیل کا بڑا حصہ کویت سے آتا ہے اس طرح یہ پاکستان کی پہلا ناکہ بندی ہے۔
2
4
28
473
🚨بریکنگ نیوز 🚨 پی سی بی کا بڑا فیصلہ اظہر محمود اور وقار یونس پاکستان میں نہ کوچنگ اور نا ہی کمنٹری کیلئے اہل ہونگے
15
302
ایران پاکستانی گوادر پوٹ بند کروا کر اپنی چاہ بہار پوٹ چلانا چاہتا ہے لہٰذا ایران انڈیا سے ملکر بلوچستان میں دھشتگردی کروا رہا ہے
2
34
372
ارے @Grok، یہ کس چیز کی بوتل ہے، اس کی قیمت کتنی ہے، مشہور شخصیات اسے کیوں پسند کرتی ہیں اور اس بوتل میں کیا ہوتا ہے؟
1
1
307
ہیلو @grok اگر تمہیں نواز شریف کا دنیا کے کسی ایک شخص کے ساتھ موازنہ کرنا ہو تو تم کس شخص کا انتخاب کرو گے اور کیوں؟
1
6
1,310
جن 14 امریکی سینیٹرز نے عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کو خط لکھا تھا وہ سب کے سب الیکشن ہار گئے ہیں۔
2
3
22
353
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️
2
8
86
451
نومبر 2024 ٹرمپ جیت گیا حکومت گھبرائی ہوئی ہے عمران ریاض نومبر 2026 ،ٹرمپ ہار گیا حکومت گھبرائی ہوئی ہے عمران ریاض گیلا تیتر
1
6
40
420
ایک فقیر 22 سال تک نواز شریف کے گھر مانگنے کیلئے جاتا رہا ، پھر وہی فقیر نواز شریف سے پوچھتا رہا کہ تمہارے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ہے
3
18
76
594
سعودی عرب نے تین ارب ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا پاکستان کے لئے۔ جبکہ دوسری طرف ایران پاکستان آنے والی گیس شپ بھی نہیں چھوڑ رہا۔ سعودیہ مخلص دوست ہے ہمیشہ مدد بھیجتا ہے ایرانی دشمن ہیں انہوں ہمیشہ پاکستان میں دہشت گرد بھیجے تیار کر کر کے۔
4
9
35
332
مجھے تو جے ڈی وینس بھی ٹھیک نہیں ملا : ڈونلڈ جے ٹرمپ
2
1
13
244
*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی* *پیٹرول 9 روپے 41 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا* پیٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر۔ *ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 56 پیسے کی کمی* ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر
3
24
637
پنجاب جس طرح بدل رہا ہے ! جی ہاں پنجاب جسطرح بدل رہاہےاس سے صاف لگتا ہےکہ اگلےعام انتخابات میں مسلم لیگ نون پنجاب کلین سویپ کرےگی دو تہائی نہیں بلکہ تین چوتھائی اکثریت لےگی اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بنیاد پر وفاق میں بھی کسی اتحادی کےبغیر سادہ اکثریت سےمستحکم حکومت بنائےگی۔
2
6
24
296
پاکستانی حوثیوں کو کوئی خبر دے کہ انکے ایران نے پاکستان کا راستہ روک کر بھارت کو تیل لے جانے کی کھلی اجازت دے دی یہ ایرانی کسی کے سگے نہیں، صرف ہندوؤں کے بہترین DNA والے دوست ہیں ۔
5
39
1
114
885
ٹرمپ آئیگی خان کو باہر لائیگی باکس آفس پر شاندار ناکامی کے بعد اب پیش خدمت ہے۔۔ "ٹرمپ جائیگی تو ہی خان باہر آئیگی۔۔یوتھل خان
6
24
332
ایران نے بھارت کو ٹرانزٹ پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے ۔۔اس لسٹ میں پاکستان شامل نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہمارے پالیسی میکرز کے لیے اور قابل فخر لمحہ ۔۔۔
4
5
29
427
قطر سے ایل این جی لے کر پاکستان آنے والے قطری جہاز "المائدہ" پر میزائل حملہ ایران نے کیا۔ پاکستانی حکام کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹس میں انکشاف
2
3
1
20
305
تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت چھیننے والوں نے مجھ پر احسان کیا ہے ویسے بھی ایسی حکومت بوجھ سے کم نہیں تھی - عمران خان
2
18
242
ایران جنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی مہنگائی، خصوصا گیس (پٹرول) کی قیمت میں اضافے نے امریکہ میں صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشن میں شکست دے دی۔ کیا پاکستان میں بھی پٹرول قیمت اور مہنگائی کیخلاف 2029 کے عام انتخابات میں ایسا فیصلہ نظر آ سکتا ہے یا نہیں ۔۔۔؟
2
2
14
237