Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW) header
Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW) profile picture

Anchorperson @AikNewsPk,Group Executive Editor @jehanews, President Punjab Union of Journalists, Chairman PFUC/pfuc.org

Lahore, Pakistan
Joined August 2012
Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)Photo by Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW)
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
89
906
18
3,163
82,250
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
ٹی وی چینلز سرکاری اشتہارات لیتے ہیں، نجی شعبہ بھی اشتہارات دیتا ہے، ڈیجیٹل ذرائع سے الگ کمائی ہوتی ہے، اس کے باوجود نہ صحافیوں کی ویلفیئر کے لیے کوئی فنڈ قائم ہو سکا اور نہ ہی دوران ڈیوٹی وفات پر کوئی پیکج تیار کیا گیا۔ پی بی اے کو اس پر کوئی نظام وضع کرنا ہو گا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی پمز میں زیرِ علاج سینئر صحافی اسلم کھوکھر کی عیادت، سرکاری سطح پر علاج کا اعلان اور پی ٹی وی میں ملازمت کا نوٹیفکیشن حوالے۔# وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا اقدام قابل تحسین # @Afzalbutt01 @TararAttaullah @ehtshamkiani @
43
156
45
337
55,710
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
عمران خان کا مستقبل کیاہوگا؟ #HafeezullahNiazi #FarrukhWarraich #ImranKhan @ItsFSW
1
72
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
عمران خان اور نواز شریف میں بہتر لیڈر کون؟ #HafeezullahNiazi #FarrukhWarraich #ImranKhan #NawazSharif @ItsFSW
1
82
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
دیکھیے پروگرام "جواب دو" ود فرخ وڑائچ میں گورنرسندھ نہال ہاشمی کاخصوصی انٹرویو آج رات 8بج کر 2منٹ پر صرف ایک نیوزپر @ItsFSW #AikNews #JawabDo #foruyou #farrukhwarraich #farrukhwarraichpodcast #PMLN #PTIofficial #foryouシ
1
59
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
مافیا کی کہانی، حفیظ اللہ نیازی کی زبانی! میرے پاس ایک جاننے والے تشریف لائے۔ انہوں نے بتایا کہ میری گلاس فیکٹری میں ایک ملازم کام کرتے ہیں، جو دوسری گلاس فیکٹری چھوڑ کر میرے پاس آئے تھے۔ کچھ عرصے بعد انہیں معلوم ہوا کہ اس ملازم کے خلاف 50 لاکھ روپے کے غبن کے الزام میں ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔ ان کی کہانی سننے کے بعد میں نے متعلقہ پولیس افسران سے رابطہ کیا تو ان کے بقول معلوم ہوا کہ ایف آئی آر مبینہ طور پر جھوٹی تھی اور یہ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کے کہنے پر درج کی گئی تھی۔ بعد ازاں ایک پروگرام میں ارشد انصاری سے ملاقات ہوئی تو میں نے انہیں کہا کہ لوگوں کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ اس بات پر وہ شدید برہم ہوگئے اور مغلظات بکنے لگے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کسی شہری کے خلاف ذاتی مفادات یا دباؤ کے تحت جھوٹا مقدمہ درج کرایا جائے تو اس کے ساتھ انصاف کون کرے گا؟ پنجاب حکومت اور پولیس کے اعلیٰ حکام کو چاہیے کہ وہ اس معاملے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کرائیں۔ اگر الزامات درست ثابت ہوں تو قانون کے مطابق ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، تاکہ کسی بااثر شخص یا مبینہ مافیا کو قانون سے بالاتر ہونے کا موقع نہ ملے اور عام شہریوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
9
193
9
689
94,698
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
سوال یہ ہے آپ کسی ہائی پروفائل بندے پر مقدمہ درج کرتے ہیں تو اس کے لیے رات کو دو بجے اس کے گھر پر چھاپہ مارنے کی کیا تک بنتی ہے۔ آپ دن کو اسے فون کر کے بلوا لیں یا گھر وزٹ کر لیں۔ آپ اسے نوٹس بھیجیں کہ وہ پیش ہو۔ کس نے اب تک انکار کیا ہے وہ @NCCIAOFFICIAL میں پیش نہیں ہوگا؟ اقرار الحسن @iqrarulhassan کوئی نامعلوم بندہ نہیں کہ فرار ہو جائے گا یا اس کا مقصد گرفتاری سے زیادہ دہشت اور خوف پھیلانا ہوتا ہے؟ یہی دہشت جب موجودہ حکمرانوں —پی پی پی اور نواز لیگ —کے لیڈروں کے خلاف جنرل ضیاء اور جنرل مشرف، جنرل باجوہ کے ادوار میں پھیلائی گئی تھی تو یہ سب مظلومیت کے مینار بن کر اسی میڈیا کے آگے رو رو کر دہائیاں دیتے تھے۔ اقتدار میں آتے ہی یہ فرعون اور اپوزیشن میں مظلوم بن جاتے ہیں۔کسی پر کیس ہے تو اسے مناسب انداز میں گرفتار کریں، فیملی کو باقاعدہ اطلاع کریں کہ فلاں جگہ لے کر جارہے ہیں اور یہ الزام ہے۔ کل کو جب آج کے حکمرانوں پر یہ سب مشکلات پڑیں گی تو کم از کم آپ بہتر اخلاقی اور قانونی سائیڈ پر تو کھڑے ہوں۔ آپ کہہ تو سکیں ہم نے اپنے دور میں بہتر سلوک کیا تھا اور ہمارے ساتھ برا ہورہا ہے۔ یہ مفت میں ملک کو بدنام کرنے کا طریقہ ہے کہ رات کودو ڈھائی بجے گھر پر دھاوا بول دو تاکہ خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو اور پوری دنیا ہمارے بارے نیگٹو رائے رکھے جس کی ہمیں پرواہ کبھی نہیں رہی۔ @WaseemBadami @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @BBhuttoZardari @AAliZardari
اطلاعات ہیں کہ اقرار پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ کیا ہے۔ کچھ دیر میں عدالت میں پیش کریں گے
25
58
4
307
40,264
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
Captain (retd) Muhammad Safdar has spoken about his daughter Mahnoor Safdar’s wedding and the alleged Rs1 billion wedding necklace
6
29
1
235
22,513
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
"Those who talk about going to Islamabad are sitting outside the country. They will only return when Imran Khan becomes Prime Minister and they will come and sit in the cabinet. If you really want to protest, then come with your children. A protest will not succeed by just pushing workers to the front." — Ali Muhammad Khan, Leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf
9
60
2
238
19,605
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
Chaudhary Pervez Elahi, PTI President and former Punjab Chief Minister @ItsFSW
5
3
149
20,018
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
کاش کوئی سیاسی جماعت کم ازکم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ ہی کرلیتی۔ جماعت اسلامی نے دھرنے کیے،حکومت کو مذاکرات کرنا پڑے مگر جماعت اسلامی کے علاوہ سب نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی۔ فرخ شہباز وڑائچ، سینئر صحافی @ItsFSW
1
7
1
12
588
Farrukh Shahbaz Warraich retweeted
جماعت اسلامی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے سربراہ سے اگر آپ ملنا چاہتے ہیں تو ان کے ہیڈ کوارٹر منصورہ کی مسجد میں چلے جائیں، اگر امیر جماعت لاہور میں موجود ہوں تو ضرور نماز میں آپ کی ان سے ملاقات ہو جائے گی۔فرخ شہباز وڑائچ #HafizNaeemRehman #jamateislami #farrukhshahbazwarraich #jpdigital @NaeemRehmanEngr @ItsFSW
1
2
39