Ibrahim Khan retweeted
آج پشاور میں آئی ایس پی آر سے ایک طالب علم سالار سکندر کے چند سولات و جوابات؛🔥🔥
آج پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) کا نوجوانوں کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں میں نے بطور ایک نوجوان شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔
میں ان تمام سوالات کی تفصیل اور ان کے جوابات کی
صورتحال کچھ یوں پیش کرتا ہوں:
پہلا سوال: سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا...؟
جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔
دوسرا سوال: آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔
جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔
جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا)
چوتھا سوال: مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟
جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا)
پانچواں سوال: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں...؟
جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔
(اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "سر! آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔"
اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔
اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا: “وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی”
چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟
جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔
میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کچھ سوالات کو بالکل اگنور (نظر انداز) کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں
تھا۔
نوٹ؛🚨
یہ سوالات و جوابات سالار سکندر کے فسبوک وال سے کاپی کرکے یہاں پیش کیے ہیں۔"
Ibrahim Khan retweeted
شدید طوفان اور بارش کے باوجود خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کے خلاف عمل جاری!l
سینکڑوں غدار دہشت گرد تختیوں اور بورڈز کو حراست میں لے لیا گیا.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Ibrahim Khan retweeted
Pakistan Army has killed 1000s of protesters in Khyber Pakhtunkhwa 💔
Direct AK47 & sniper fire on innocent protesters by Munir
nitter.gq/SilentBriefHQ1/status/…
Ibrahim Khan retweeted
فیلڈمارشل رجیم نے آج خیبرپختونخوا میں پُرامن شہریوں کو سیدھی گولیاں ماریں فاشسٹ حکمرانوں نے آج پھر خون کی ہولی کھیلی
Ibrahim Khan retweeted
خیبر والو عبدالغنی اور اقبال آفریدی کو گرفتار نہیں ہونے دینا۔ انشاءﷲ چشمہ خیبر سے نکلے گا۔ ہر روز عوام کی تعداد بڑھتی جاۓ گی

















