Pinned Tweet
کراچی: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس سے خطاب۔
حکومت بحران کے دنوں میں مافیاز کو سپورٹ کرتی ہے اور سارا بوجھ عوام پر ڈال دیتی ہے، جبکہ بحران کے دوران آئل ریفائنریز کا منافع 1100 گنا کیسے بڑھ گیا؟
حکومت نے سود کو سنگل ڈیجٹ میں لانے کا وعدہ کیا، لیکن اس کے برعکس شرحِ سود میں 0.5 فیصد اضافہ کر دیا۔ پاکستان میں بینک مافیا ایک بڑا مافیا ہے۔
حکومت اپنے اداروں میں کرپشن ختم کرنے کے بجائے عوام سے پیٹرولیم لیوی وصول کر رہی ہے۔ ایف بی آر کی کرپشن اور نااہلی کا بوجھ عوام پر کیوں ڈالا جا رہا ہے؟
پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں کا اثر ہر چیز پر پڑتا ہے، لیکن مافیاز کو روکنے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں۔ حکومتی رٹ کا مطلب صرف گولی چلانا نہیں، بلکہ عوام کو ریلیف دینا اور مافیاز کو لگام دینا ہے۔
وزیراعظم اور ان کی ٹیم سے ملاقات میں واضح مؤقف پیش کیا کہ پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے۔ حکومت لیوی اور بجلی کے ٹیکسوں سے سود ادا کر رہی ہے، جبکہ عوام کی بڑی تعداد کو ریلیف نہیں مل رہا۔
پیٹرولیم لیوی کی کوئی معقول توجیہہ نہیں، جماعتِ اسلامی اسے کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔ اگر لیوی ختم نہ کی گئی تو نومبر کے وسط میں لانگ مارچ کیا جائے گا۔
حکومت کا کام عوام کو ریلیف دینا اور معیشت کا پہیہ چلانا ہے، نہ کہ اپنی نااہلی اور اداروں کی کمزوریوں کا بوجھ عوام پر ڈالنا۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور
پیٹرولیم لیوی کا عالمی منڈی سے کوئی تعلق نہیں
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
مذاکرات کا راستہ بند نہیں کیا حکومت کو موقع دے رہے ہیں
لیوی کا خاتمہ نہ ہوا تو نومبر کے وسط میں لانگ مارچ کریں گے،
حافظ نعیم
#لیوی_بھتہ_نامنظور
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب
حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار نہیں کیا
بھاری لیوی لے کر محدود ریلیف دینا مسائل کا حل نہیں
حکومتوں کا کام عوام کو ریلیف دینا اور معیشت کا پہیہ چلانا ہے
مشکل وقت میں ریلیف کے بجائے حکومتیں مزید بحران پیدا کر دیتی ہیں
#لیوی_بھتہ_نامنظور
حکومت بحران میں مافیاز کو سپورٹ کرتی ہے اور عوام پر سارا بوجھ ڈالتی ہے،
بحران کے دنوں میں آئل ریفائنریز کا پروفیٹ 11سو گنا کیسے بڑھ گیا ؟
حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور
حکومت نے سود کو سنگل ڈیجیٹ میں لانے کا وعدہ کیا لیکن اس کے برخلاف سود میں 0.5فیصد اضافہ کر دیا
پاکستان میں بینک مافیا ایک ٹاپ کا مافیا ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
حکومت اپنے اداروں میں کرپشن ختم کرنے کے بجائے عوام سے بھتہ لیوی وصول کرتی ہے
لیوی ختم نہیں ہو گی تو نومبر کے وسط میں لانگ مارچ کریں گے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Representatives of Turkish political parties and NGOs organized a warm reception to welcome Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan, Hafiz Naeem Ur Rehman. This reflects the deep-rooted solidarity and shared values uniting the people of both nations.
عالمی مارکیٹ کا پیٹرولیم لیوی سے کوئی تعلق نہیں
حکومت کو لیوی ختم کرنے کا کہا جائے تو یہ کہتے کہ پیسے کہاں سے آئیں گے
اگر ایف بی آر-کرپشن اور نا اہلی کا شاہکار جو حکومت کا ادارہ ہے صحیح سے کام نہیں کررہا تو اس کا بوجھ عوام پر کیوں ڈال دیا ہے!!
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ہر چیز کی قیمت کا تعلق پیٹرول اور بجلی کی قیمت سے ہوتا ہے
کوئی مافیا کو روکنے والا ہے ، کوئی قیمتوں کو روکنے والا ہے،
رٹ آف گورنمنٹ کہاں ہے؟ رٹ صرف گولی چلانا نہیں
حافظ نعیم الرحمان کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Hafiz Naeem ur Rehman Khan, Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan, will address the “Unity of the Nation” conference in Istanbul, Türkiye, on 28–30 October 2026.
Organised by the World Union of Muslim Scholars in cooperation with the Islamic Scholars’ Platform, the conference will bring together scholars and thinkers from more than 30 countries to develop a shared charter and practical ways to strengthen cooperation across the Muslim Ummah.
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خان 28 سے 30 اکتوبر 2026 تک استنبول، ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی وحدتِ امۃ الوسط کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
عالمی اتحادِ علمائے مسلمین کے زیرِ اہتمام، اسلامی علما پلیٹ فارم کے تعاون سے منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں 30 سے زائد ممالک کے علما اور مفکرین شریک ہوں گے۔ کانفرنس کا مقصد ایک مشترکہ منشور کی تیاری اور امتِ مسلمہ کے درمیان تعاون مضبوط بنانے کے لیے عملی راستے طے کرنا ہے۔
يُلقي أمير الجماعة الإسلامية في باكستان، حافظ نعيم الرحمن خان، كلمةً في مؤتمر الدولي «وحدة أمة الوسط»، الذي يُعقد في إسطنبول بتركيا خلال الفترة من 28 إلى 30 أكتوبر 2026.
ويجمع المؤتمر، الذي ينظمه الاتحاد العالمي لعلماء المسلمين بالتعاون مع منصة العلماء المسلمين، علماء ومفكرين من أكثر من 30 دولة، بهدف صياغة ميثاق مشترك ووضع خطوات عملية لتعزيز التعاون بين مكونات الأمة الإسلامية.
Pakistan Cemaat-i İslami Genel Başkanı Hafiz Naeem ur Rehman Khan, 28–30 Ekim 2026 tarihlerinde İstanbul’da düzenlenecek “Vasat Ümmetin Birliği” konferansında bir konuşma yapacak.
Dünya Müslüman Âlimler Birliği tarafından İslam Âlimleri Platformu iş birliğiyle düzenlenen konferans, 30’dan fazla ülkeden âlim ve düşünürü bir araya getirecek. Konferansta, ortak bir ilkeler metni hazırlanması ve İslam ümmeti içinde iş birliğini güçlendirecek somut adımların belirlenmesi hedefleniyor.
Jamaat e Islami Pakistan retweeted
INTERNATIONAL SPEECHES: ISTANBUL
Pakistan's Islamic Community Leader Hafiz Naeem ur Rahman is a guest at the International Speeches on the topic of "Muslims' Vision for the Future in the Face of Global Crises".
📅 Saturday, October 31
⏲️ 19.00
📍 Bağlarbaşı Cultural Center
INTERNATIONAL SPEECHES: ISTANBUL
Pakistan's Islamic Community Leader Hafiz Naeem ur Rahman is a guest at the International Speeches on the topic of "Muslims' Vision for the Future in the Face of Global Crises".
📅 Saturday, October 31
⏲️ 19.00
📍 Bağlarbaşı Cultural Center
کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پیٹرولیم لیوی کے خلاف عوامی تحریک,ملکی حالات و دیگر اہم امور پر ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس
اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ،نائب امیر کراچی مسلم پرویز و دیگر ہمراہ موجود ہیں
#لیوی_بھتہ_نامنظور
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پیٹرولیم لیوی کے خلاف عوامی تحریک پر پریس کانفرنس سے خطاب
گزشتہ روز وزیر اعظم اور ان کی ٹیم سے ملاقات ہوئی
وزیر اعظم کے سامنے واضح موقف رکھا کہ پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے
اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے بجائے بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے،
حکومت لیوی اور بجلی کے ٹیکسوں سے سود ادا کر رہی ہے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
جماعت اسلامی نے حکومت کو سات سے دس دن کا وقت دیا ہے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
وزیر اعظم اور امیر جماعت کی ملاقات کے نتائج
وفد میں جماعت اسلامی کے رہنماء لیاقت بلوچ سید فراست شاہ, نصر اللہ رندھاوا اور عنایت اللہ شامل تھے
سید فراست شاہ کا جی ٹی وی کے پروگرام میں اظہارِ خیال
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ہر چیز کی قیمت کا تعلق پیٹرول اور بجلی کی قیمت سے ہوتا ہے
حکومت کے پاس کوئی سسٹم ہی نہیں
جماعت اسلامی نے اپنا موقف قائم رکھا ہے کہ لیوی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے
حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور
جماعت اسلامی نے اپنا موقف قائم رکھا ہے کہ لیوی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کراچی میں پریس کانفرنس
#لیوی_بھتہ_نامنظور
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس
بہت بڑی تعداد کو ریلیف نہیں مل رہا
لیوی کی کوئی ججٹیفیکیشن نہیں ہے، پیٹرولیم لیوی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی نیوز کانفرنس
حکومت کا کام ہے کہ مافیاز کو لگام دیں
حکومتوں کا کام عوام کو ریلیف دینا اور معیشت کا پہیہ چلانا ہے،
حافظ نعیم الرحمان
#لیوی_بھتہ_نامنظور
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ کریں گے!!
جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ پٹرولیم لیوی مکمل ختم کی جائے
جماعت اسلامی نے حکومت کو سات سے دس دن کا وقت دیا ہے
#لیوی_بھتہ_نامنظور








