jamshed khan (@JKhanReal) header
jamshed khan (@JKhanReal) profile picture

Journalist/Researcher/Public News, Islamabad

Islamabad, Pakistan
Joined June 2015
Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)
علی امین گنڈاپور کی موجودہ وزیرِ اعلیٰ KP سُہیل خان آفریدی پر شدید تنقید کہا اپنے ہی صوبہ میں سیکشن 144 کیسے لاگو کیا یہ باتیں بعد میں کرینگے ابھی تمام کارکنان کے گھر جائیں۔۔یہ پڑا ہے انقلاب
40
210
19
1,167
151,792
سپریم کورٹ بار۔۔۔۔امجد شاہ کی کامیابی کیپٹن صفدر کی مہم ناکام رہی ۔ 5 ارب کا مقدمہ الگ امجد شاہ کی حمایت وزیر قانون ( مسلم لیگ ن ) اور پرویز الہی نے حمایت کی ۔ پیپلز پارٹی روایتی طور پر انڈیپنڈنٹ گروپ ( عاصمہ جہانگیر ) کے ساتھ ہوتی ہے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں احسن بھون گروپ کے امیدوار سید امجد علی شاہ شاندار کامیابی حاصل کر کے سپریم کورٹ بار کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انتخابی نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر کے قائم کردہ انڈیپنڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار سید امجد علی شاہ نے مجموعی طور پر 230 ووٹ حاصل کیے، جب کہ ان کے مدِمقابل پروفیشنل گروپ کے امیدوار سردار امان خان 160 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ اس موقع پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے احسن بھون نے شاندار فتح پر سپریم کورٹ بار کے تمام وکلا کو دلی مبارکباد پیش کی اور تمام سیاسی جماعتوں کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا، بالخصوص چودھری پرویز الہی کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا کیپٹن صفدر نے احسن بھون اور امجد شاہ کے خلاف مہم چلائی۔ احسن بھون نے کیپٹن صفدر پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر رکھا ہے اور 5 ارب روپے طلب کئے ہیں
14
یہ تو گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی
1
3
76
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا مقدمہ محض آزادیٔ اظہار کی بحث نہیں، بلکہ متعلقہ قانونی دفعات اور الزامات کے جائزے کا معاملہ بھی ہے۔ تنقید آئینی حق ہے، مگر قانون سب کے لیے برابر ہے۔ جرم کا فیصلہ نعروں سے نہیں، شواہد اور عدالتی عمل سے ہونا چاہیے۔ #ایمان_مزاری #ہادی_علی_چٹھہ #آزادی_اظہار #قانون_کی_حکمرانی #RuleOfLaw #Pakistan
1
3
208
jamshed khan retweeted
افغان ط ال ب ان رجیم کے اندرونی اختلافات اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کی حقیقت پر سفینہ خان کا خصوصی تجزیہ #AfghanTaliban #TalibanRegime #Afghanistan #SafinaKhan #BreakingNews
1
2
25
jamshed khan retweeted
مولانا فضل الرحمان خدام الحجاج کی ایک اسامی کے لئیے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے لیتے تھے۔ سینٹر مشتاق احمد @MoulanaOfficial @SenatorMushtaq
6
4
16
15
3,054
فضل الرحمٰن صاحب! آپ کا یہ سوال کہ ’’ریاست نے مجھے کیا دیا ہے؟‘‘ یقیناً جواب طلب ہے۔ مگر اس سوال کا جواب جذباتی نعروں سے نہیں، بلکہ سیاسی تاریخ، عوامی نمائندگی اور احتساب کے اصولوں کی روشنی میں دیا جانا چاہیے۔ آپ طویل عرصے تک قومی اسمبلی کے رکن رہے، قومی سیاست میں نمایاں مقام حاصل کیا اور ایک دہائی سے زائد عرصے تک کشمیر کمیٹی کے چیئرمین بھی رہے۔ یہ سب مواقع اسی ریاست کے آئینی اور سیاسی نظام کے تحت آپ کو ملے۔ ایسے میں یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ آپ نے ان مناصب پر رہتے ہوئے عوام، جمہوریت اور قومی مفادات کے لیے کیا نمایاں خدمات انجام دیں؟ پاکستان کے عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کشمیر کمیٹی کی سربراہی کے دوران آپ کی قابلِ پیمائش کامیابیاں کیا تھیں؟ آپ کی سیاسی جدوجہد سے عام شہری کی زندگی میں کیا بہتری آئی؟ اور آپ کی جماعت نے اقتدار اور سیاسی اتحادوں میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے قومی مفاد کو کس حد تک ترجیح دی؟ آپ کی سیاست پر تنقید کرنے والوں کے یہ سوالات بھی اہم ہیں کہ آپ کی جماعت کے سیاسی اثرورسوخ سے آپ کے خاندان کے افراد کو ملنے والے عہدوں اور مراعات کا معیار کیا رہا؟ ان معاملات پر اگر کوئی ٹھوس ثبوت یا دستاویزات موجود ہیں تو انہیں سامنے لایا جانا چاہیے، تاکہ الزامات اور حقائق میں واضح فرق کیا جا سکے۔ ریاست صرف حکمرانوں کو عہدے دینے کا نام نہیں؛ ریاست عوام کے ٹیکس، ان کی قربانیوں اور ان کے اعتماد سے قائم ہوتی ہے۔ سیاست دان ریاست پر احسان نہیں کرتے، بلکہ عوامی مینڈیٹ کے ذریعے ذمہ داری حاصل کرتے ہیں۔ اس ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کا حساب بھی دیں۔ فضل الرحمٰن صاحب! ریاست نے آپ کو سیاسی نظام میں آگے بڑھنے کے مواقع دیے، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ آپ نے ان مواقع کو پاکستان، عوام اور قومی مفادات کے لیے کس حد تک استعمال کیا؟ ریاست سے سوال کرنا ہر شہری کا حق ہے، مگر عوام کو اپنے منتخب نمائندوں سے سوال کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ پاکستان کسی فرد، خاندان یا جماعت کی جاگیر نہیں۔ ریاست کے وسائل امانت ہیں، عہدے ذمہ داری ہیں اور عوامی اعتماد ایک جواب دہی ہے۔ #فضل_الرحمٰن #پاکستان #قومی_احتساب #سیاسی_جوابدہی #عوامی_حقوق #جمہوریت #پاکستان_پہلے
3
79
*ملتان ... عوام نے جیدے ملتانی کی اوقات کھول کر رکھ دی* کبھی بیواؤں کی زمینوں پر قبضے کرنا، کبھی اوقاف کی زمین پر قبضے کرنا، کبھی بجلی چوری کرنا یہ ہے اس کھسیانے بڈھے کی ٹوٹل اوقاتذ دوسروں کو بھاشن دیتا ہے اور خود ساری عمر عوام کے حق لوٹ لوٹ کر کھاتا رہا۔
4
140
🚨مولانا کو مدارس کی رجسٹریشن خوشی سے کرانی چاہیئے تاکہ یہ بات بھی واضح ہو جائے کہ مولانا کے مدارس میں طالبعلم بن رہے ہیں یا طالبان، رجسٹریشن سے چندے کا ریکارڈ آجائے گا اور پھر اسکا آڈٹ بھی ممکن ہوگا کیونکہ مساجد اور مدارس کا چندہ کھایا جاتا ہے، کرک شہری
2
3
92
پشتو گلوکار گلریز تبسم پشاور میں انتقال کرگئے خاندانی ذرائع
1
2
93
پشاور 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری. #pti #sohailafridi #RadioPakistan
1
42
جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفی دے دیا۔خس کم جہاں پاک
2
71
آزاد کشمیر کی سیاحت اور عوام کے روزگار کو یرغمال بنانے کا کسی کو حق نہیں! پانچ ماہ کی مبینہ ناکہ بندی اور مسلسل احتجاج سے سیاحت، کاروبار اور ہزاروں خاندانوں کے معاشی مستقبل پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ احتجاج کے نام پر عوام کو معاشی نقصان پہنچانے والوں کا قانون کے مطابق کڑا احتساب ہونا چاہیے۔ عوام کے روزگار سے کھیلنا بند کرو! #آزاد_کشمیر_کی_سیاحت_بچاؤ #آزاد_کشمیر_کو_یرغمال_مت_بناؤ #احتساب_سب_کا
2
77
پی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں تلخ کلامی فصیل آمین، اور خواجہ شیراز اجلاس چھوڑ کر چلے گئے دونوں اراکین غصے سے اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔۔ بیرسٹر گوہر اور دیگر اراکین پیچھے واپس آنے کی آوازیں دیتے رہے چھوڑ یار فیصل آمین دروازے پٹخ کر چلے گئے
3
366
A movement for public rights must stand for peace, not violence. If armed groups are operating under the banner of a rights movement, the public deserves answers. Allegations must be investigated transparently, and those responsible for any violence must be held accountable under the law. Kashmir deserves justice, peace, and stability. #AzadKashmir #Justice #Peace #RuleOfLaw #Accountability
2
128
عظمی خان کے شوہر احد خان کا چھ ارب مالیت کی زمین تیرہ کروڑ میں خریدنے کے حوالے سے سوال کا جواب
2
5
1
9
7,896
The sanctity of Makkah’s holy sites must be respected by all, regardless of nationality or background. Allegations should be addressed through due process, verified facts, and the rule of law. Let’s reject misinformation and uphold the dignity of Islam’s holiest places. #Makkah #SaudiArabia #Islam #HolySites #TruthMatters #StopMisinformation
1
121
کیا پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کے لیے کوئی رابطہ کیا ہے
4
190