JAVED LONE retweeted
اونچی عمارتوں سے مکاں میرا گھر گیا
کچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھا گئے
( جاوید اختر )
@habibalrhmnpti
@JLone72
JAVED LONE retweeted
وَ مَنۡ اَعۡرَضَ عَنۡ ذِکۡرِیۡ فَاِنَّ لَہٗ مَعِیۡشَۃً ضَنۡکًا وَّ نَحۡشُرُہٗ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ اَعۡمٰی ﴿۱۲۴﴾
اور ( ہاں ) جو میری یاد سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی ۔
اور ہم اسے بروز قیامت اندھا کرکے اٹھائیں گے ۔
(سورت طحہ )💚
#خاتم_الرسلﷺ
JAVED LONE retweeted
اس چاچے کی چنوں کا کافی رولا ھے 😂
یہ اتنے مہنگے چنے کیوں دیتا ھے 🤔
اور لوگ کیوں خریدتے ہیں اس سے 🤯
JAVED LONE retweeted
ایک دیہاتی سے کسی نے پوچھا کہ مرغی کے نیچے اگر 15 انڈے رکھیں تو کتنے چوزے نکلیں گے۔ دیہاتی بولا کہ سارے تو نہیں نکلیں گے کچھ انڈے گندے بھی ہو جاہیں گے
JAVED LONE retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
*اگر دیر کا مطلب انکار ہوتا تو اللہ چالیس سال بعد حضرت یعقوب کو*
*یوسف سے نہ ملاتا "اِنَّ اللہَ مَعَ الصَّابِرِینَ"*
JAVED LONE retweeted
This condition is really critical but
In a civilized society duties are performed in such a way that people who pay taxes for the public fully fulfill their responsibilities like this because humanity first 🤌
JAVED LONE retweeted
میری برداشت جواب دےگئی
جب یہ شخص #مارخور میں کچھ نہیں تھا۔ یہ بھی میری طرح ایک گروپ ممبر تھا
تب اس نے سازشیں کرکے گروپ کا ستیاناس کیا۔میرا اکاؤنٹ ویری فائیڈ نہیں ورنہ پوری کہانی لکھوں۔ ایک ایک لمحہ
اسے عزت راس نہیں آتی
ٹھرکیوں سازشی
@shafqatmm1
@Ctskt
@JLone72
@habibalrhmnpti
🙏
#کڑواسچ
عمران خان کا میرٹ بزدار تھا
عمران خان کی جمہوریت بیرسٹر گوہر ہے
عمران خان کا انصاف اچکزئی اور راجہ ناصر عباس ہیں
JAVED LONE retweeted
Replying to @iqra56817
یہ مارچ 27 تاریخ کو ہی شروع کر دیں اور آہستہ آہستہ آگے بڑھیں اٹک پل تک کم از کم دو دن لگ جائیں تو محافظ بھی سوچ میں پڑے رہیں کیا کرنا چاہیے
آنہیں تھکا تھکا کر نڈھال کر دیں
JAVED LONE retweeted
کروڑوں لوگ شادی کے خواب میں بے چین
ہیں،
اور لاکھوں شادی شدہ سکون کی تلاش میں بے
حال ہیں
😁😆😅🤣
JAVED LONE retweeted
مجھے دوہرے چہرے منافق لوگ
جھوٹے معیار دکھاوے کی اچھائی اور
مطلب پرستی سے نفرت ہے
اچھی بری جیسی بھی ہوں ظاہری اور باطنی ایک جیسی ہوں مجھے دنیاداری کے لئے جھوٹ بول کی عادت نہیں نقصان اور دکھ برداشت کر لیتی ہوں
مگر دھوکہ دینے کا تصور بھی نہیں کر سکتی
میں خالص ہوں سوچ اور عمل سے تلخ لہجہ ضرور ہے مگر منافقت نہیں مجھ میں۔۔۔۔۔۔۔
شام بخیر دنیا والو ☕
Irum Warraich ✍️
JAVED LONE retweeted
ویسے کمال کی غلیل ہے۔ اس سے نشانہ لینا بھی آسان ہے۔ پرانے زمانے کی غلیل کو کوئی تجربہ کار ہی استعمال کر سکتا تھا
facebook.com/share/r/1BsQ8Li…



















