Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri) header
Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri) profile picture

💖ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺷﻔﯿﻊِ ﺍﻋﻈﻢ ﺩﮐﮭﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﻡ ﻟﮯ ﻟﻮ 💖تماﻡ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺳﺘﺎﺋﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻼﻡ ﻟﮯ ﻟﻮ

Pakistan
Joined April 2019
Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)
قادیانیوں کی پہچان کیلیے 15 نشانیاں یاد رکھیں دھوکہ نہ کھائیں احباب سے بھر پور ریٹویٹ کی ضرورت ہے بہت اہم معلوماتی ویڈیو ہے تاکہ تمام مسلمان تک یہ پیغام پہنچ جائے۔ @Ulama_E_Duband
13
185
3
264
Abdul Jalil Afridi retweeted
زبان دراز سب خاموش ہیں سب کو سانپ سونگھ گیا مولانا صاحب ہی قوم کی حقیقی آواز بنے ہوئے ہیں ۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
4
113
13
146
1,332
Maulana Fazlur Rehman questioned decisions concerning the former tribal areas, arguing that policies affecting local communities require meaningful consultation and public consent. “Political movements are defined by continuity, not violence.” Maulana Fazlur Rehman reaffirmed the importance of political perseverance, constitutional struggle and the protection of democratic rights. Address by JUI chief Maulana Fazlur Rehman Sahab at the National Jamiat Asatiza Forum Educational Conference. #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
12
123
17
181
1,946
Abdul Jalil Afridi retweeted
وہ ایک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں ہماری کمیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں وہ جن کی اپنی لنگوٹیاں تک پھٹی ہوئی ہیں ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
14
130
16
198
1,774
Abdul Jalil Afridi retweeted
ھمیں کہتے ھیں گھر سے مت نکلو دھشت گرد ھیں ھم ان سے لڑ رھے ھیں بعد میں پتہ چلتا ھے ان کے ٹرک گزر رھے ھیں۔ یہ دھشت گرد صرف دو دن کے لیے نکلتے ھیں باقی پانچ دن ان کی چھٹی ھوتی ھے؟ #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
14
299
17
454
7,217
مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں کھلے آسمان تلے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا، جس کے لیے جمعیت علماءِ اسلام کو پاکستان چائنا فرینڈشپ سینٹر میں اجتماع کی اجازت دینے سے مقتدر حلقوں اور حکومت نے انکار کر دیا تھا۔ مولانا صاحب کا خطاب ایک گھنٹے سے زائد جاری رہا، جس میں اسلامی تعلیمات سے لے کر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور چند مخصوص و غیر منتخب عناصر کی جانب سے پاکستان میں بروئے کار لائے جانے والے منفی بیرونی عوامل تک ہر موضوع پر گفتگو کی گئی، جو قومی یکجہتی اور ہم آہنگی میں انتشار کا سبب بن رہے ہیں۔ ان کے خلاف جس نوعیت کی شرمناک پروپیگنڈا مہمات چلائی جا رہی ہیں، ان سب کے باوجود آج بھی انہوں نے اپنے ردعمل میں غیر معمولی صبر و تحمل اور متانت کا مظاہرہ کیا۔ درحقیقت یہی ان کی قوت اور استقامت کی علامت ہے۔ آپ ان سے جتنا چاہیں اختلاف کر سکتے ہیں، لیکن اختلاف کا جو انداز آپ اختیار کرتے ہیں، اسے ہم دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہیں۔ ہم ان وجوہات سے بھی بخوبی آگاہ ہیں جن کی بنا پر آپ ان سے اختلاف کرتے ہیں، اور اسی نسبت سے ہم سے بھی، حتیٰ کہ ان وجوہات کو بھی ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ دانش فرید #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
17
225
8
433
8,510
Abdul Jalil Afridi retweeted
سالک بھائی اگر یہ پنجاب والی بات آپ اپنے ھم زلف سے کروالیتے تو کیا “ ٹکر کی جنگ “ھوتی اور انجوائمنٹ کا کیا لیول ھوتا۔ آپ نے پاکستانی قوم کا اتنا سنہری موقع مس کروادیا۔ @ChSalikHussain #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
14
242
14
403
13,381
Abdul Jalil Afridi retweeted
ما ھیچ نہ داریم غمِ ھیچ نہ داریم دستار نہ داریم غم پیچ نہ داریم #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
35
502
29
874
9,124
Abdul Jalil Afridi retweeted
ھم سرمایہ کاری کے مخالف نہیں ھیں لیکن معاملات اور معاھدات میں شفافیت ھونی چاھئیے چین کا راستہ روکنے کی سازش نہیں ھونی چاھئیے۔ #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
11
243
16
367
7,374
Abdul Jalil Afridi retweeted
اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کے وسائل کے مالک عوام ھیں اسی لیے تم نے معدنی وسائل کو لوٹنے کے لیے دھشت گردی کی آڑ میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی۔ #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
18
370
31
589
7,263
Abdul Jalil Afridi retweeted
اسلام آباد:اپوزیشن رہنماؤں کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ال پارٹی کانفرنس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کی صورت حال پر گفتگو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر شریک اکرم خان درانی،اسلم غوری، سنیٹر مولانا عطاء
19
272
30
669
7,486
مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختوںخوا کے اقتدار میں کوئی حصہ نہیں مانگا تھا، #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
30
Abdul Jalil Afridi retweeted
تمھارے لے پالک چینل نے مولانا فضل الرحمن صاحب کی گھر کی سکیورٹی کو اپنی غیر قانونی ڈرون فوٹیج کے ذریعے بریچ اور کمپرومائز کیا پھر فوٹیج دنیا کو دکھا کر ڈیلیٹ کردی اب اپنی غیرقانونی حرکت کو چھپانے کے لیے درخواستوں کے سہارے لے رھے ھیں۔ چاھے ان سےدرخواستیں دلواؤ چاھے نوٹس بھیجو جو دل میں آتا ھے کرلو لیکن تم اس سب کے پیچھے چھپ نہیں سکتے میرے قائد نے جو سوال پوچھے ھیں ان کے جواب تو دینے ھونگے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
57
532
55
952
25,167
Abdul Jalil Afridi retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کے گھروں کی ڈرون فوٹیجز بنائے گئے انکو شرم آنی چاہئے شرم کرو حیاء کرو #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
15
220
21
369
3,288
وقت کے طوفان بھی جس کا حوصلہ نہ توڑ سکے ایسے کردار صدیوں میں کہیں پیدا ہوا کرتے ہیں نہ شہرت کا طلبگار، نہ منصب کا اسیر اپنے نظریے پر قائم، اپنی منزل کا امیر #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
5
4
44
ملک کو بیرونی اشاروں پر کھائی میں دھکیلنے کا مقتدرہ کا غیر آئینی کھیل بے نقاب ہو چکا ہے۔ عوام سب دیکھ رہی ہے اور اب یہ سودے بازی مزید نہیں چلے گی #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
23
مولانا فضل الرحمن کے گھر کی ڈرون نگرانی حق کی آواز کو دبانے کی بزدلانہ کوشش ہے۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے سچ کو نہیں چھپایا جا سکتا، کیونکہ ان کے گرد کروڑوں عوام کا حصار ہے۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
5
5
43
Abdul Jalil Afridi retweeted
کہا جاتا ہے کہ مولانا صاحب کو افغانستان چلے جانا چاہیے۔ اگر افغانستان ان کو بہت عزیز ہے،افغانستان پشتونوں کا بھی وطن ہے، افغانوں کا بھی وطن ہے۔ پاکستان میں بھی یہاں پڑوس میں پشتون رہتے ہیں، ان کو تو ہم سنبھال لیں گے،لیکن تم بتاؤ اپنا نسب نامہ، تم اپنی تاریخ بتاؤ۔ تمہارے آباؤ و اجداد کل بھی انگریز کے وفادار تھے یا نہیں؟ تمہاری تعلیم و تربیت آج بھی وہی ہے یا نہیں جو انگریز نے دی تھی؟ تو پھر آپ کو بھی پاکستان میں رہنے کا حق حاصل نہیں ہے، جاؤ برطانیہ چلے جاؤ، وہی تمہاری اقامت گاہ بن سکتی ہے۔ اٹھارہ سو تین سے لے کر انیس سو سینتالیس تک میرے آباؤ و اجداد نے اس سرزمین کی آزادی کے لیے خون پیش کیا ہے، جس سرزمین پر آج تم حکومتیں کر رہے ہو اور عیاشیاں کر رہے ہو،یہ سرزمین میرے آباؤ و اجداد اور میرے اسلاف کے خون سے رنگی ہوئی ہے۔ تمہارا کردار کیا ہے یہاں؟ اپنا ملک خون میں ڈوبا ہوا ہے اور بیرونِ ملک ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہو اور تمہارے پاس ہے کیا؟ تمہارا بیانیہ کمزور ہے، تمہارا مقدمہ کمزور ہے،تمہیں پتا نہیں کہ تم کس کے مفاد کی جنگ لڑ رہے ہو، ہم پاکستان کے مفاد کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ تم مجھے بتاتے ہو کہ ریاست کیا ہوتی ہے، تم مجھے بتاتے ہو کہ ریاست کا مقام کیا ہوتا ہے۔ ریاست کو آپ لوگوں نے بدنام کیا ہے۔ اچھی بھلی ماں ہے، لیکن اگر اس پر سوالات اٹھے ہیں تو تمہارے کردار کی وجہ سے اٹھے ہیں۔ پھر ناراض بھی ہوتے ہو۔ میرا کوئی جھگڑا نہیں ہے، میرا کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے۔
165
781
74
2,239
66,998
Abdul Jalil Afridi retweeted
حیرت ہوتی ہے کہ اتنے بڑے مناصب پر بیٹھ کر بھی ان کو اپنی زبان کے قدر و قیمت کا پتہ نہیں ہے۔ اب بیانیہ بنائے جا رہے ہیں، تو بنائے جا رہے ہیں، اب ان کے آپس کے بیانیوں میں بھی تضاد آ گیا ہے ہر ایک دوسرے کی تاویل کر رہا ہے تو دوسرا تیسرے کی تاویل کر رہا ہے سمجھ نہیں آتی کہ سچ کیسے بنائیں، سچ آنے تک جھوٹ نے گاؤں کو برباد کر دیا ہوتا ہے۔ تو اس جھوٹ سے سیاست نہیں ہوتی، ہماری طرح شفاف سیاست کرو، جو سوال ہے کیا کرو، آپ ہمیں مطمئن کر دیں ہم سوال واپس لے لیں گے، ہم کوئی تشدد والے لوگ تو نہیں ہیں، تمہیں کچھ نظر نہیں آیا تو جمعیۃ کے اوپر الزام لگا دیا کہ وہ تو دہشت گردی کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہے، شرم نہیں آتی یہ بات کرتے ہوئے عوام کی سطح پر اور عوام کی محاذ پر اگر پورے ملک کے کسی کا کلیدی کردار ہے، مسلح جدوجہد کی نفی کرنے میں وہ تو واحد جمعیۃ علماء اسلام ہے، تم اپنے ملک کے ایک موقر اور محترم سیاسی جماعت اور اُس کے کارکنوں کے قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہو اور ہم برداشت کرتے رہیں اس لئے کہ صاحب بہادر نے کہہ دیا ہے، ایسے صاحب بہادر بہت سے گزرے ہیں جو ہمارے سر پر بیٹھنا چاہتے تھے ہم نے بغل کی نیچے دبایا ہے، ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ جو دقیانوسی حربے استعمال کر رہے ہو ان حربوں سے ہم گزر چکے ہیں یہ کامیاب نہیں ہوں گے اور اگر پھر آزمانا ہے تو پھر ذرا ہاتھ لگا کر دیکھ لو پھر دیکھو کہ پاکستان میں ہمارا کارکن کہاں تک جاتا ہے، ہم نے پچیس سال اپنے پورے مذہبی حلقے کو چاہے کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو ان کو اپنے ملک کے آئین کے ساتھ باندھا ہے، اپنے وطن کے ساتھ باندھا ہے اور آپ ہے کہ ہمیں دھکیل رہے ہیں،ہم نے اپنے فیصلے خود کرنے ہیں، تمہارے اکسانے پہ ہم نہیں اکسائے جائیں گے۔ تو ہمیں شرافت، اصول، وفاداری اور اعتماد کی سیاست کرنے دیجیے، تشدد سے پاک، دلیل و برہان کی بنیاد پر ہمیں اپنا کام کر دے دیجیے اور اگر آپ غلطیاں کریں گے، قوم کے امانتوں پہ ہاتھ ڈالیں گے، چوری کریں گے اور قوم سے اپنے معاملات کو خفیہ رکھیں گے تو پھر ظاہر ہے کہ اس پر بات کرنا یہ ہمارا شرعی فرض بن جاتا ہے أفضَلُ الجِهادِ كلمةُ عَدْلٍ عند سُلطانٍ جائرٍ ؛ پھر یہ ہمارا جہاد ہے، افضل جہاد ہے اور ہم اس پر فخر کرتے ہیں۔ بہرحال ہم قومی سیاست کرتے ہیں، ملکی سیاست کرتے ہیں، ہم تعصب کی سیاست نہیں کرتے، قوموں کو آپس میں لڑانے کی سیاست نہیں کرتے، فرقوں کو لڑانے کی سیاست نہیں کرتے، اختلاف اپنی جگہ لیکن اپنے بیچ اچھے تعلقات، وحدت اور قومی وحدت یہ ہمارا ہدف ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس میں کامیابی عطاء فرمائے۔
139
676
59
1,564
34,732