If the failure to control terrorism justifies Governor's Rule in KPK, why are the same standards not applied elsewhere? Security cannot be a political excuse to remove elected governments. The people deserve peace, justice, and equal treatment—not selective accountability. ,
حافظ نصیر احمد احرار
سیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
مولانا امجدخان
امیر جےیوآئی پنجاب
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Digital Media Cell Punjab retweeted
پاکستان کسی فرد ادارے یا مخصوص طبقے کی جاگیر نہیں اس ملک کے اصل مالک عوام ہیں اور اقتدار پر حق بھی انہی کا ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
#خائن_چوکیدار #آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ #TeamJuiPunjab
یہ عجیب حکومت اور اس کے وزیر ھیں کہ الزامات لگاتے ھیں اور کاروائی نہیں کرتے
مولانافضل الرحمن صاحب پر الزامات اور کردار کشی والا گھسا پٹا طریقہ مت اپناؤحکومت بنو اگر خود بھی یقین ھے کہ تم حکومت ھو
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
اقتدار عوام کی امانت ہے، کسی کی مرضی سے تقسیم ہونے والی جاگیر نہیں، جےیوآئی عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے۔
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
پاکستان کسی فرد، ادارے یا مخصوص طبقے کی جاگیر نہیں۔ اس ملک کے اصل مالک عوام ہیں اور اقتدار پر حق بھی انہی کا ہے۔ عوام کے ووٹ کو بے وقعت کرکے قائم ہونے والا کوئی بھی سیاسی بندوبست جمہوری اعتماد کا متبادل نہیں بن سکتا۔
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
فوج سرحدوں کی محافظ ہے، سیاسی جماعتوں کی قسمت کا فیصلہ کرنے والی قوت نہیں۔ انتخاب، حکومتوں کا قیام اور اقتدار کی منتقلی عوام کااختیار ہے۔ ادارے آئینی حدود میں رہیں، یہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
مولانا کا مؤقف واضح ہے ، فیصلے آئین کے مطابق ہوں گے یا طاقت کے مراکز کی مرضی سے؟ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ ہے تو اسے بااختیار بھی ہونا چاہیے۔ عوام ووٹ دیں اور فیصلے کہیں اور ہوں، یہ جمہوریت نہیں!
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
JUI Digital Media Cell Punjab retweeted
معافی کہتے ہو فضل الرحمان مانگے، میں کہتا ہوں جس فوج نے اور جس جنرل نے، جس دفتر سے پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے، وہ معافی مانگے
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
ڈینگہ، گجرات : تحفظ آئین پاکستان کانفرنس سے انجینئر ضیاء الرحمٰن جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کا خطاب
#TeamJUIPunjab
#وطن_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_درباری_ٹرینڈز
#طاقت_کامرکزپارلیمنٹ
#ڈی_ایچ_اے_کس_کا
#نقوی_کہاں_چھپے_گا
ایکس (X) کا نیوز ٹیب بھی آج جےیوآئی کے بیانیے سے گونج رہا ہے۔ جھوٹ، الزام، من گھڑت کہانیوں اور فیک ویڈیوز پر مبنی گمراہ کن پروپیگنڈا اب نہیں چلے گا۔
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
مولانا سے تو اصلی معافی نا مل سکی ، اب فیک ویڈیو سے خود ہی کو تسلی دے رہے ہیں!
جعلی حکومت کے جعلی ہتھکنڈے بتارہے ہیں کہ مولانا کی دلیل کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
فیک اور اے آئی ویڈیوز چلانا، بازاروں میں اپنی ہی گاڑی کے ڈرائیور اور کیمرہ مین سے من پسند مؤقف ریکارڈ کروانا، یہ آپ کا پرانا طریقۂ واردات ہے۔
ان ہتھکنڈوں سے آپ عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے!
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
معافی کہتے ہو فضل الرحمان مانگے، میں کہتا ہوں جس فوج نے اور جس جنرل نے جس دفتر سے پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے، وہ معافی مانگے
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو
میں نے 26 سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے
مولانا فضل الرحمٰن
#نوکر_ہی_رہو #چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ #فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا




















