Member of JUI Digital Media Cell FATA

Pakistan
Joined February 2016
Saeed Ullah Khan retweeted
مجھے جو کچھ بھی ملا ھے عوام نے دیا ھے ریاست نے نہیں۔ مولانا فضل الرحمن صاحب نے فرق سمجھا دیا #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
3
46
3
48
492
Saeed Ullah Khan retweeted
محسن نقوی عوام کا نمائندہ نہیں ھے بلکہ ریاست کی اولاد ھے۔ مولانا صاحب آگے بولے نہیں باقی عوام خود سمجھ لےگی #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
7
54
5
59
380
Saeed Ullah Khan retweeted
جمعیت کے کارکنوں کس کس کے ھاتھ میں خارش ھورھی ھے؟ زرا قائد کی آواز میں ملا کر ان کو پیغام تو دے دو #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
18
67
14
72
717
Saeed Ullah Khan retweeted
میاں نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب اور مریم نوز صاحبہ کہ بھی مولانا صاحب کی یہ بات یاد رکھنی ھوگی #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
8
87
12
105
1,044
1953ء میں لاہور میں جزوی مارشل لانافذ ہوااور آج ایک صوبے میں جزوی گورنر راج اور جزوی ایمرجنسیکی بات ہورہی ہے وقت بدل گیامگرغیر معمولی اقدامات کے سوال آجبھی اپنیجگہموجودہی #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
5
3
18
Saeed Ullah Khan retweeted
ہم نے مانا جنگ کڑی ہے سر پھوٹیں گے خون بہے گا خون میں غم بھی بہ جائیں گے ہم نہ رہیں غم بھی نہ رہے گا #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
1
1
15
Saeed Ullah Khan retweeted
ھم آپ کے ھاتھوں مرنے کےلیے تیار ھیں لیکن تاریخ کے ھاتھوں مرنے کے لیے تیار نہیں ھیں #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
25
130
15
172
1,058
Saeed Ullah Khan retweeted
صدر نے گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے میں آئینی پروسیجر مکمل نہیں کیا لہذا سب کچھ غیر آئینی ھے #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
13
53
5
60
385
کم ظرف اور غلام ذہنیت والے سمجھ رہے ہیں کہ مولانا صاحب حد کراس کر رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہیں کہ وہ حدود متعین کر رہے ہیں۔۔۔ بس یہی چیز اداروں کے بعض بڑوں کو تکلیف دیتی ہیں اور ہم ان کو تکلیف دیتے رہیں گے #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
1
2
59
دلیل مضبوط ہونے کی وجہ سے طمانچے کی آواز میلوں سنائی دی مگر بے شرموں کو نا شرم تھی نا حیاء
2
2
86
پورا بیان یہ ہیں اور اسٹیبلشمنٹ نے اس میں سے صرف یہی تین الفاظ “ماں پر تھو” کی ہڈی بنا کر اپنے کتوں کو پھینکا ہے اور یہ کتے اب اسی کو اچھال رہے ہیں۔۔ ریاست اگر اپنے بچوں میں تفریق کر رہی ہیں تو یہ ماں نہیں ڈائن ہیں اور اس ماں پر تھوکنا نہیں، موتنا بنتا ہے #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
4
1
4
100
Saeed Ullah Khan retweeted
Replying to @ziaurrehman76
عوام کا سامنا کرو، مائیک بند کر کے نہیں، لائیو روک کر نہیں، آواز دبا کر نہیں — دلیل سے کرو، سچ سے کرو، اور ایوان کے اندر کھلے عام کرو۔ #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
4
3
31
Replying to @ziaurrehman76
آج کی تقریر سے جو جو باتیں مخصوص وٹس ایپ گروپ میں بھیجی گئیں ہیں ان سب کی ویڈیوز الگ الگ کلپ کی صورت شئیر ہونی چاہیے #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
5
5
30
Saeed Ullah Khan retweeted
Replying to @ziaurrehman76
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے الفاظ کو سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کرنے کے بجائے مکمل بات عوام تک پہنچائیں۔ اصل پیغام بچوں کو لڑانے اور تقسیم کرنے والی سوچ کی مذمت ہے، نہ کہ کسی ماں کی توہین۔ ادھورا جملہ نہیں، مکمل مؤقف سامنے لائیں؛ قوم خود فیصلہ کرے گی! @MoulanaOfficial @juipakofficial #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
7
8
73
بتایا جا رہا ہیں کہ مولانا صاحب کے اس طنزیہ جملے “کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے” پر یہ آخر میں اونچی ہنسی خواجہ آسف صاحب کی ہے @KhawajaMAsif #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
2
18
18
275
جناب خواجہ آصف صاحب بھی تشریف فرما ہیں۔ وزیرِ دفاع! دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے، میٹنگ ہو رہی ہے، دفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے، خارجہ وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے۔ وہاں بھی وزارتِ داخلہ کی ڈیوٹی ہوتی ہے؟ اپنی عزت و مقام، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔امیر جےیوآئی کا قومی اسمبلی میں خطاب #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
12
115
14
240
5,102
کشمیر جل رہا ہے، پروا نہیں اس بات کی۔ لوگ دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں، یہاں سوئی ہوئی ہے، حکومت کو پتہ ہی نہیں ان چیزوں کا۔ بیٹھے رہے ہیں، اور بیٹھے رہے ہیں۔ کہاں جائے گی یہ بات؟ بالآخر بات یہاں تک جائے گی کہ کشمیر آپ کا حصہ نہیں رہے گا۔ یہ جو باہر آپ نے بیرئیر لگائے ہوئے ہیں، یہ یہی رہ جائیں گے۔ آپ کو قوم کو مطمئن کرنا ہوگا، آپ کو نئی نسل کو مطمئن کرنا ہوگا، ان کے مستقبل کو مطمئن ہوگا۔ اگر آپ اس طرح کسی تشدد کی طرف جائیں گے تو پھر تشدد کا راستہ فرعون نے اختیار کیا تھا۔ إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِي الْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًا اور اس نے زمین کے لوگوں کو گروہوں میں تقسیم کر دیا۔ آج یہی کام ہم کر رہے ہیں۔ مذہبی لوگوں کو تقسیم کرو، سیاسی لوگوں کو تقسیم کرو، قوموں کو تقسیم کرو، زبانوں کو تقسیم کرو، آپس میں لڑاؤ، اور ریاست کو ماں بھی کہو۔ کیا ماں کا یہ کردار ہے کہ وہ اپنی اولاد کو لڑاتی ہے، تقسیم کرتی ہے، تشدد میں مبتلا کرتی ہے، یا ان کو یکجا کرتی ہے؟ ایسی ماں پر تھو! جو قوم کو آپس میں لڑاتی ہے۔ آپ ماں کا کردار ادا نہیں کر رہے۔ آپ قوم کو اپنی اولاد نہیں سمجھ رہے۔ آپ تسلط کی بنیاد پر قوم کو ایک مفتوح قوم سمجھ رہے ہیں، قوم کو غلام بنا رہے ہیں، اور پھر ردِعمل آئے گا۔ میں آپ جیسی ماں کو سلام کرتا ہوں، جو اپنی اولاد کو گھر میں اکٹھا دیکھتی ہے اور خوش ہوتی ہے۔ میں ریاست کی بات کر رہا ہوں۔ خدا نہ کرے، میری بھی ماں تھی، ہم نے ماں کو دیکھا ہے۔ میری اولاد کی بھی ماں ہے، میری بھی بہنیں ہیں، میری بھی بیٹیاں ہیں۔ ہم اس حرمت کو، اس کی قدر و قیمت کو سمجھتے ہیں۔ ہم یہی تو توجہ دلا رہے ہیں کہ ریاست کو بھی اسی طرح کی ماں ہونا چاہیے، جس طرح آپ ایک ماں کی طرح تڑپ رہی ہیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں خطاب #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
12
98
13
175
4,333
Saeed Ullah Khan retweeted
دفاعی معاہدہ ایران میں ہورہا ہے اور دفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے، خارجہ وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے، وہاں بھی وزیر خارجہ کی ڈیوٹی ہوتی ہے۔ خواجہ آصف صاب ! کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن @MoulanaOfficial #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
3
49
2
56
414