Jami bin Nasrullah (@J_R9999) header
Jami bin Nasrullah (@J_R9999) profile picture

old account suspended 😭 نواز شریف میرے قائد❤️🥰__ شیر میرا نشان🐅✌️__مسلم لیگ ن میری پہچان❤️🙋‍♂️❤️❤️

Punjab, Pakistan
Joined July 2022
Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)
میرا پوسٹر وائرل ہو گیا🙆
Since Imran Khan has been 'for sale' pretty much throughout his political career, he thinks that masses can be bought with money as well. Here's a loud and clear public message for him 👇 #مہراں_شیر_تے_لاواں_گے
118
559
13
2,707
Jami bin Nasrullah retweeted
مصدق ملک نے کانفرنس میں تہذیب کا مقدمہ پیش کیا ہے اور انڈین میڈیا کی ساری توجہ کا مرکز صرف ایک مہمان ہی ہے۔
مُردوں نے بھی زندوں کو پناہ دی، زندوں نے بھی زندوں کو پناہ دی۔ یہی تہذیب کی اصل طاقت ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
5
121
1
680
8,605
Jami bin Nasrullah retweeted
ہمارے ملک تشریف لائیں، ہم آپ کو موہن جو دڑو اور ہڑپہ لے جائیں گے اور تہذیب کے گہوارے دکھائیں گے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب، شرکا کو پاکستان آنے کی دعوت
41
276
10
1,190
42,310
Jami bin Nasrullah retweeted
نیو دہلی: جہاں بھی امن اور سلامتی کی بات ہوگی، پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو۔
12
164
6
888
10,152
Jami bin Nasrullah retweeted
دہلی میں ایس سی او (SCO) تہذیبی مکالمہ فورم کے دوران بھارتی میڈیا کا پاکستان کے وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کے ساتھ جارحانہ رویہ افسوسناک ہے۔ تاہم، اس تمام صورتحال میں مصدق ملک نے جس تحمل، وقار اور بردباری کا مظاہرہ کیا، وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔
1
74
342
3,974
Jami bin Nasrullah retweeted
بہاولپور میں رانا سکندر حیات صاحب (وزیر تعلیم پنجاب) نے On-Screen Marking (OSM) کی Mock Exercise کا دورہ کیا اور طلبہ سے نئے امتحانی نظام پر رائے لی۔ طلبہ نے Answer Sheets کو آسان اور آرام دہ قرار دیا۔ جدید ڈیجیٹل نظام سے نقل اور امتحانی بے ضابطگیوں کی روک تھام ممکن ہوگی۔ اب کامیابی کا معیار سفارش نہیں بلکہ محنت اور قابلیت ہوگی۔
17
2
24
402
Jami bin Nasrullah retweeted
”دہلی باہر سے آنے والی تہذیبوں اور لوگوں سے کم نہیں، بلکہ مضبوط ہوا ہے۔“ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
29
131
8
676
73,445
Jami bin Nasrullah retweeted
تہذیبی مکالمے میں اس سے بہتر کیا ہو سکتا تھا کہ پاکستان اور ہندوستان کی مشترکہ تہذیب پر گفتگو کی جائے اور وہ بھی اُس زبان میں جو اس خطے کے اظہار کی بہترین زبان ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے بلاشُبہ اردو اور پاکستان کی لاج رکھی ہے۔
سلیقے سے فضاؤں میں وہ خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں غالب اور نظام الدین اولیا کے مزار سے چند کوس انگریزی میں بات کروں عجیب سا لگتا ہے۔۔۔ مصدق ملک نے تو محفل لوٹ لی!!! ❤️❤️
29
134
3
960
22,714
Jami bin Nasrullah retweeted
نئی دہلی میں ایس سی او کے تہذیبی مکالمہ فورم کے موقع پر پاکستانی اور بھارتی وزرا گپ شپ لگا رہے ہیں۔
7
58
422
5,436
Jami bin Nasrullah retweeted
”جب آپ نظام الدین اولیاء کے مزار سے چند قدم کے فاصلے پر ہوں، جب آپ 'مرزا غالب' کے مزار کے بالکل قریب ہوں، تو انگریزی میں تقریر کرنا کچھ عجیب سا لگتا تھا۔ اور چونکہ یہ تہذیب و ثقافت کے بارے میں مکالمہ تھا، میں دل سے بات کرنا چاہتا تھا، یہ ہماری شناخت کے بارے میں تھا، پاکستانیوں کی شناخت اور ہماری علاقائی شناختوں کے بارے میں تھا۔ میں نے سوچا کہ اگر ہم اپنی تہذیب و ثقافت کی بات کر رہے ہیں تو اپنی آواز میں بات کرنا ضروری ہے۔“ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) تہذیبی مکالمہ فورم میں شرکت کیلئے نئی دہلی (بھارت) میں موجود مصدق ملک کی گفتگو
1
28
95
1,776
Jami bin Nasrullah retweeted
چھا گئے مصدق صاحب
یہاں سے چند کوس دور مرزا غالبؔ کی قبر ہے، بڑا عجیب سا لگا کہ اتنے قریب بیٹھ کر انگریزی میں بات کر رہا ہوں، پھر جی چاہا کہ آج آپ سے اپنے دِل کی آواز ”اُردو“ میں بات کروں۔ کیسی عجیب سی بات ہے کہ غالبؔ کے والد اور دادا سمرقند سے آئے تھے، یہاں نظام الدین پہلو میں اُن کی تدفین ہوئی، اور غالبؔ خود کو فارسی کا بہت بڑا شاعر جانتے تھے مگر دنیا اُن کو اُردو کی وجہ سے پہچانتی تھی۔ غالبؔ فارسی فارسی کرتے رہے مگر دِلی نے کہا کہ؛ ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور یہی جذبہ لے کر میں آپ کے سامنے حاضر ہوا ہوں کہ آوازیں تو بہت سی ہیں، شعراء اور بھی ہیں، دِلی تو بڑھ رہا ہے۔ اور دِلی، لکھنؤ اور لاہور تو شاعری و ادب کے گڑھ ہیں۔ مگر کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور ! وفاقی وزیر مصدق ملک کا دہلی (بھارت) میں پہلے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) تہذیبی مکالمہ فورم سے خطاب
1
7
92
1,925

137
11
634
63,691
Jami bin Nasrullah retweeted
آپ میزبان ہیں اور میزبان ملک ہونے کے باوجود بدتمیزی کر رہے ہیں اور پہلے سے طے شدہ سوالات پوچھ رہے ہیں جیسے آپ صحافی کسی خاص ٹاسک پر آئے ہوں۔ڈاکٹر مصدق ملک بھارت میں کھڑے ہوکر گودی میڈیا کو شرم دلاتے ہوئے 😌
8
268
7
1,008
40,356
Jami bin Nasrullah retweeted
ایک پروپیگنڈہ یہ بھی کیا جاتا ہے کہ پنجاب صرف لاھور ہی ہے لیکن اس فوٹیج میں خاتون مریضہ اپنے آبائی شہر سرگودھا میں ہی ہارٹ کا علاج معالجہ ہونے پر مریم سرکار کا شکریہ ادا کررہی ہیں اور مورخ لکھے گا کہ آئندہ انتخابات میں نواز لیگ پنجاب کارکردگی وجہ سے میدان مارے گی لکھ کر رکھ لیں
11
225
2
772
7,286
Jami bin Nasrullah retweeted
مُردوں نے بھی زندوں کو پناہ دی، زندوں نے بھی زندوں کو پناہ دی۔ یہی تہذیب کی اصل طاقت ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
12
205
4
758
32,349
Jami bin Nasrullah retweeted
آج ہم خود کو آپ سب کے لینز سے، آپ سب کی آنکھوں سے اور آپ سب کے زاویۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
33
269
9
1,172
181,699
Jami bin Nasrullah retweeted
تہذیبوں کے درمیان مکالمہ نئے مرحلے میں داخل ہوا چاہتا ہے، مصدق صاحب نے ہندوستان میں خوبصورت اردو بولتے ہوئے علامہ اقبال کا بھی ذکر کر ڈالا جن کو وہاں کی یونیورسٹیوں کے نصاب سے خارج کیا جا رہا ہے
آج ہم خود کو آپ سب کے لینز سے، آپ سب کی آنکھوں سے اور آپ سب کے زاویۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
89
243
12
2,683
117,304
Jami bin Nasrullah retweeted
گلزار احمد اور جاوید اختر آج صحافیوں کو ترجمہ کر کے بتائیں گے کہ آپ کے ساتھ کیا ہوا ہے
عالمی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں پاکستان کے وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بھارتی صحافیوں کے سوالات پر اُن کا موسم صاف کر دیا۔
18
236
3
1,194
41,537
Jami bin Nasrullah retweeted
مسلم لیگ ن کو معلوم ہے لاہور سے رحیم یار خان تک راولپنڈی سے اٹک تک اور وہاڑی سے ڈی جی خان تک پنجاب میں ووٹ بینک انکا ہی ہے،اسی لیے صوبے بنانے میں ن لیگ کو کوئی مسئلہ نہیں۔خطرہ پیپلزپارٹی کو ہے کیونکہ مزید صوبے بنے تو انکے ہاتھ سے 60% سندھ نکل جانا۔
100
107
16
555
10,641
Jami bin Nasrullah retweeted
در نجات کے ابو بکر کے ساتھ ساتھ اب ڈاکٹر مصدق ملک صحب اس وقت بھارت میں گھس چکے ہیں، اور وائرل ہیں۔
آج ہم خود کو آپ سب کے لینز سے، آپ سب کی آنکھوں سے اور آپ سب کے زاویۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
18
297
4
1,250
12,299
Jami bin Nasrullah retweeted
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
80
408
18
1,810
105,664