Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP) header
Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP) profile picture

Senator & former Secretary General National Party - former -spokesman Balochistan government(2013-2015) Former MPA Balochistan Assembly(2002-2007)

kech/Balochistan
Joined February 2011
Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)Photo by Jan Muhammad Buledi (@JanBulediNP)
Jan Muhammad Buledi retweeted
بلوچستان حکومت کے ایک بااثر ترین بیوروکریٹ اور وزیراعلی کے قریبی ساتھی نے وسڑی نامی گاؤں میں فقط رودکوہی کے معمولی ڈانگے کیلئے 58 کروڑ منظور کرائے ہیں۰ اور ایک ارب روپے کے مزید سکیمیں۰ ایک مقامی قبائیلی شخص کو ان سکیموں کیلئے چند ایکڑ زمین کی خاطر 3 کروڑ آفر دی گئی تھی۰ اس نے انکار کر دیا تھا۰ حالانکہ وہاں فی ایکڑ پانچ لاکھ سے بھی کم ہے۰ یاد رہے موصوف نے بیوی کے نام پر NGO بھی بنائی ہے۰ یاد رہے موصوف نے ایک دوست کو BEEF کے BoD کا ممبر بنا کر HR section بھی حوالہ کیا ہے۰ #کرپشن_کی_داستان @Senator_Baloch @KiyyaBaloch
5
7
1
29
2,782
Jan Muhammad Buledi retweeted
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی میں ایک اہم نقطہ سامنے آیا جہاں معلوم ہوا کہ 38 وفاقی سیکرٹریز کا تعلق پنجاب سے ہے جس پر کنوینر کمیٹی نے کہا کہ ہمیں دیگر صوبوں سے سیکٹریز کی تعداد بتائی جائے پنجاب کے علاوہ بلوچستان سندھ اور خیبر پختون خواہ سے سیکٹریز کی وفاقی اداروں میں کم تعداد سے صوبوں میں احساس محرومی ہوگا سینیٹر ضمیر گھمرد کی زیر صدارت سینیٹ کی ذیلی کمیٹی ڈیوولوشن کا اجلاس کمیٹی نے گریڈ 18 سے 22 تک ملازمین اور صوبوں سے تعلق رکھنے والے سیکریٹریز کی فہرست منگوالی #GeoNews
6
33
6
135
17,068
Jan Muhammad Buledi retweeted
11 ارب کاتربت گشگور ڈیم ایک سال میں 44ارب تک کیسے پہنچا؟ بلوچستان میں عوامی پیسے کی لوٹ مار جاری ہے، جان محمد بلیدی انکشاف گشگور ڈیم منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کرائی جائیں #GishkourDam #JanMuhammadBuledi #Balochistan
1
1
4
310
Jan Muhammad Buledi retweeted
بات چیت کا راستہ ہونا چاہیے جو ریاست سے بات نہیں کرئے گا تو ظاہر ہے ریاست اسی طرح نمٹے گا لیکن یہ بات نہیں کرنی چاہیے کہ میں نے کسی سے بات ہی نہیں کرنی، سینیٹر جان بلیدی #Balochistan
1
3
1
6
5,213
Jan Muhammad Buledi retweeted
18 نکات پر وفاقی حکومت کا عملدرآمد شروع،باڈر کھولنے کا فیصلہ خوش آئند وفاقی حکومت نے بلوچستان کے لیے 30 ہزار سے زائد ملازمتوں کا اعلان کردیا ہم نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو وزیراعلی بنانے کی بات تک نہیں کی سینیٹ میں نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر جان بلیدی کی بات چیت #Balochistan #JanBuledi #NationalParty
2
2
101
Jan Muhammad Buledi retweeted
Proud to have been part of the important panel “Who will tell the local story?” at the National Conference on Digital, Local & Community Media in Islamabad. Sharing some moments from the discussion. #LocalJournalism #WhoWillTellTheLocalStory #MediaViability
1
2
17
1,051
Jan Muhammad Buledi retweeted
The Similarities Between Today’s Parliament and the Media by Senator @JanBulediNP
2
2
117
وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پشتونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ قابل قبول نہیں اب بھی وقت ہے وفاق خیبر پشتونخواہ حکومت سے بات چیت کے زریعے کوئی سیاسی راستہ نکالے اور ملک میں جاری جمہوری و سیاسی عمل کو جاری رکھے۔ غیر جمہوری و غیر سیاسی عمل کے نقصانات سے ملک کو بچائے۔
2
7
11
370
Jan Muhammad Buledi retweeted
بے امنی، معاشی مشکلات اور ایرانی سرحد سے تجارت کی مبینہ بندش کے خلاف تربت میں احتجاجی مظاہرہ مکمل تحریر: bbc.in/3TBnsbI
3
32
231
22,426
آپ نے رپورٹ میں جن مسائل کی نشاندہی کی وہ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ریاست اپنا رویہ جتنی جلدی بدلے اور مسائل کے حل کی جانب جس قدر جلدی پیش قدمی کریں اور مفاہمتی پالیسی اپنائیں بہتر ہوگا۔
Good news on Balochistan: finally, sense is prevailing among policymakers on resolving lingering crisis through Dialogue, with strategic approach for much-needed Healing Touch! For starters, policymakers need to do homework first, two must-read Reports, both of which I drafted, are indispensable: 2005 Parliamentary Report on Balochistan (which enjoys complete political consensus) & 2022 Akhter Mengal Report of Commission on Enforced Disappearances of Baloch Students! 4 elements are Key for Way Forward: a) change of mindset in Islamabad/Rawalpindi from security-centric to development-oriented approach; b) instead of coopting compromised Baloch elite through corruption, have credible elected provincial government in Quetta; c) effective, well-planned CT & Counter-Insurgency strategy, rather than a reactive, tactical ‘fire brigade’ approach; d) handling geopolitics of Baloch insurgency through deft diplomacy, especially neighbours like Iran & Afghanistan!
3
327
خیرجان بلوچ کے قریبی عزیز عبدالغفور رند کے گھر پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ اور ان کے فرزند محدود رند ل کو قتل اور بھائی عابدکو شدید زخمی کرنے کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، جان بلیدی dailyintekhab.pk/archives/55…
2
316
🇵🇰 Senate Standing Committee on #Housing & Works, chaired by Senator Nasir Mehmood, review delayed Federal housing projects, decide to summon #NAB Chairman over pending investigations into #FGEHA schemes, direct accelerated progress on public housing initiatives.
1
1
1,188
🇵🇰 Senate Sub-Committee on #Devolution, convened by Senator Zamir Hussain Ghumro, direct rectification of provincial employment #quotas, call for transparent distribution of oil & gas revenues under #Constitution, and sought compliance reports on constitutional implementation.
1
1
2
1,377
NP,@DrMalikBalochNP,accompanied by the party’s parliamentary delegation, met with Deputy Prime Minister @MIshaqDar50 and Federal Minister @RanaSanaullahPK The meeting focused on the country’s political landscape, with detailed discussions on the overall situation in Balochistan.
5
3
355
Jan Muhammad Buledi retweeted
I served in Balochistan. It’s time to admit what isn’t working | Arab News PK arabnews.pk/node/2651125
56
176
43
460
160,417
Jan Muhammad Buledi retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) میں زیرِ تعلیم بلوچستان کے ADP طلبہ کے مسائل کے حل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر جان محمد، ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے نمائندگان، ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی انتظامیہ، فیکلٹی اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلوچستان کے ADP طلبہ کو درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی ہدایات پر طلبہ کے مسائل کا مؤثر حل تلاش کیا گیا اور متعلقہ اداروں نے ان کے فوری ازالے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اس موقع پر کہا کہ بلوچستان سمیت ملک بھر کے طلبہ کو معیاری تعلیم اور یکساں مواقع کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور طلبہ کے جائز مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ #MustafaKamal #HealthMinister #HealthServicesAcademy #StudentWelfare #BalochistanStudents #Pakistan @WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
1
15
22
279
🇵🇰 Senate Standing Committee on Information & #Broadcasting, chaired by Senator Sarmad Ali, call for stronger #protection of #media workers, accountability of #NCCIA, support for print media, mandatory EOBI & life insurance for #journalists & transparency in govt #MediaPolicies.
2
1
1,329
اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش موجود تھے۔ #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
64
610
55
1,774
71,121
Jan Muhammad Buledi retweeted
اسلام آباد، 15 جولائی 2026: سینیٹر جان محمد بلیدی، پارلیمانی لیڈر نیشنل پارٹی، نے آج وفاقی وزیر برائے قومی صحت، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن جناب سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے دوران بلوچستان ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ (BHCIP) کے تحت زیر تعلیم 150 نرسنگ طلبہ کا دیرینہ مسئلہ تفصیل سے پیش کیا۔ سینیٹر جان محمد بلیدی نے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا کہ حکومتِ بلوچستان نے عالمی بینک کے تعاون سے صوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی فراہمی کے لیے اس پروگرام کا آغاز کیا تھا، جس کے تحت 150 طلبہ کو ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (ADP) ان نرسنگ میں داخلہ دیا گیا۔ تاہم بعد ازاں ہیلتھ سروسز اکیڈمی نے یکطرفہ طور پر اس ڈگری پروگرام کو ٹریننگ پروگرام میں تبدیل کر دیا، جس کے نتیجے میں 47 طلبہ کو پاکستان نرسنگ کونسل میں رجسٹریشن سے محروم کر دیا گیا جبکہ تمام 150 طلبہ کی ڈگری اور پیشہ ورانہ مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹر جان محمد بلیدی، ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ صحت، وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی، سیکرٹری پاکستان نرسنگ کونسل، ڈائریکٹر جنرل (ایکریڈیٹیشن) ہائر ایجوکیشن کمیشن اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ تفصیلی غور و خوض کے بعد وفاقی وزیر صحت نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ طلبہ کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مسئلے کا فوری اور مستقل حل نکالا جائے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 47 متاثرہ طلبہ کو پاکستان نرسنگ کونسل میں رجسٹریشن کے لیے خصوصی اور یک وقتی (One-Time) اجازت دی جائے گی، جبکہ تمام 150 طلبہ کو ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (ADP) کی ڈگری جاری کی جائے گی۔ سینیٹر جان محمد بلیدی نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے بلوچستان کے طلبہ کے ایک نہایت اہم اور دیرینہ مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کیا، جس سے سینکڑوں خاندانوں کی تشویش کا خاتمہ ہوا اور طلبہ کا تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل محفوظ ہو گیا۔ انہوں نے وزارتِ قومی صحت، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان نرسنگ کونسل، ہیلتھ سروسز اکیڈمی اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون کو بھی سراہا اور امید ظاہر کی کہ اجلاس کے فیصلوں پر جلد از جلد عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا تاکہ متاثرہ طلبہ مزید کسی تاخیر کا شکار نہ ہوں۔ سینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا کہ یہ فیصلہ بلوچستان کے 150 طلبہ اور ان کے خاندانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے اور اس سے ان کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مستقبل کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔ @KamalMQM @JanBulediNP
1
2
644