
zoologist. pl follow me on @Javed64M and @Javed96796 from Lahore, Pakistan.
Karlstad, Sverige
Joined January 2013
- Tweets35.4K
- Following2.2K
- Followers2.8K
- Likes34.2K
السلام عليكم و رحمت الله وبركاته
الصلاة خير من النوم
الله ہم سب کو نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
امین یارب العالمین آمین
السلام علیکم
اے اللہ،
جو لوگ مشکلات میں ہیں جو مایوسی اور ٹوٹ چکے ہیں ان کو سکون اور خوشیوں عطا کردے
اے رب کریم
ہمیں نیک ہدایت
اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے
ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے
ہماری دعائیں قبول فرما
آمیـن، یا ربّ العالمین
صبحِ بخیر
طالبِ دعا – at Brent, London

















