Junaid Toor (@JunaidToor) header
Junaid Toor (@JunaidToor) profile picture

I Bleed Green 🇵🇰, Defense & Security Analyst. Project Management Professional.

Pakistan
Joined July 2009
Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)Photo by Junaid Toor (@JunaidToor)
کراچی میں جمع ہونے والے سندھی قوم پرست پیپلز پارٹی انتظامیہ کی ناک کے نیچے پاکستان مخالف نعرے لگا رہے ہیں۔ سیاست میں 'سندھ کارڈ' کے دوبارہ ابھرنے کے ساتھ ہی یہ سیاسی دباؤ کا ایک خطرناک استعمال ہے. ریاست کوسب نیشنلزم کے حوالے سے ایک فیصلہ کن مؤقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے
7
41
1
132
2,503
Junaid Toor retweeted
راولاکوٹ، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کے دھرنے میں خواتین کو ہراساں کرنے کی وڈیو جہاں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بعض مسلح افراد کو دھرنے میں موجود خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ خواتین کو زبردستی دھرنے میں لانے اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی حرکات نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔
2
6
492
🚨 بڑی خبر: بی ایل اے کے تربیتی کیمپوں کا پردہ فاش، بھیانک حقائق سامنے آ گئے! معصوم لڑکوں کو دھوکے سے کیمپوں میں لا کر سینیئر کمانڈرز جنسی و جسمانی استحصال کا نشانہ بناتے ہیں۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی، بلکہ اس درندگی کی خفیہ ویڈیوز بنا کر انہیں سماجی بدنامی کا خوف دلایا جاتا ہے۔ اسی ذہنی ٹارچر اور بدترین بلیک میلنگ کے جال میں پھنسا کر ان مجبور نوجوانوں سے خودکش بمبار بننے کا ہولناک قدم اٹھوایا جاتا ہے۔ یہ آزادی کی جنگ نہیں، نوجوان نسل کی زندگیوں کا سودا ہے!.
7
23
93
26,901
Muhafiz-e-Haramain Sharifain Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan #SaudiArabia #Türkiye #ISPR
24
52
5
165
2,628
Junaid Toor retweeted
مارخور اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ کٹھ پتلیاں کون ہیں اور ان کی ڈوریاں کون ہلارہا ہے ۔ سندھ حکومت زمہ داری کا مظاہرہ کرے اور ان شرپسند عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرے جنہوں نے پاکستان کا جھنڈا اتار کر ایک کالعدم تنظیم کا جھنڈا لہرایا ہے ۔
75
114
11
391
7,705
یہ لاہور کے حلات ہیں 🚨
20
21
4
230
134,631
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan, in a group photo with the SUPARCO team. #ISPR
11
31
1
125
3,359
DG ISPR Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry visits University of Sindh, Mehran University, Liaquat University and Shaheed Allah Buksh University and interacts with students and faculty. The students showed overwhelming support for the Pakistan Armed Forces! #DGISPR #ISPR
18
66
1
274
5,515
Junaid Toor retweeted
خیر پورچڑیا گھرکی تعمیر پر عوام کے 80 ارب روپے خرچ، انکوائری کے بعد پتہ چلا کہ خیر پور میں تو کوئی چڑیا گھر ہے ہی نہیں، 18 سال سے ایسے لوٹا گیا ہے سندھ کی عوام کو @BBhuttoZardari
57
981
62
1,701
50,732
Junaid Toor retweeted
🚨 دین کی خدمت ، عوامی اعتماد اور مالی شفافیت چند بنیادی سوالات۔۔۔ 🔹آج سے 45 سال پہلے جس کے باپ کی اپنی "ذاتی بکری 🐐" بھی نہیں تھی، آج وہ اربوں اور کھربوں روپے کا مالک کیسے بن گیا ہے ؟؟؟ جب اِن سے دولت کے بارے میں سوالات کریں یا اِن سے حساب کتاب مانگیں، تو پھر اِن کا جواب ہوتا ہے کہ اسلام خطرے میں ہے ۔۔ 🔹اگر آج سے تقریباً 45 سال قبل کسی سیاسی و مذہبی شخصیت کے خاندان کے مالی حالات محدود تھے، اور بنیادی ضروریاتِ زندگی بھی سادگی سے پوری ہوتی تھیں، لیکن آج اُسی شخصیت کے گرد اربوں اور کھربوں روپے کی دولت سے متعلق سوالات گردش کر رہے ہیں، تو عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اِس دولت کے ذرائع اور مالی معاملات کی وضاحت طلب کریں۔۔ 🔹سوال کسی کے مذہبی مقام، سیاسی وابستگی یا عقیدے کا نہیں، بلکہ مالی شفافیت، جوابدہی اور عوامی اعتماد کا ہے، جب کسی رہنما سے اُس کی دولت کے ذرائع کے متعلق سوال کیا جائے تو مناسب یہی ہے کہ وہ حقائق اور دستاویزات کیساتھ جواب دے، نہ کہ ہر سوال کو اسلام، مذہب یا دینی شعائر کے تحفظ سے جوڑ دیا جائے۔۔ 🔹اسلام کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، بلکہ عدل، دیانت، امانت اور احتساب کا درس دیتا ہے، اگر اسلام کے نام پر عوام سے اعتماد اور قربانی کا مطالبہ کیا جاتا ہے، تو پھر مالی معاملات میں شفافیت کا مظاہرہ بھی اُسی ذمہ داری کا حصہ ہونا چاہیے۔۔ 👈یاد رکھئے، مذہب کا احترام اپنی جگہ مگر مذہب کی آڑ میں کسی کو احتساب سے بالاتر نہیں سمجھا جا سکتا، عوام کو نعروں سے زیادہ حقائق اور دعوؤں سے زیادہ عملی جواب درکار ہوتے ہیں۔۔ 👈کیونکہ سوال اٹھانا کسی کی توہین نہیں، بلکہ جواب دینا ایک عوامی ذمہ داری ہے۔۔ 👈فضلو ہر حکومت کا حصہ رہا ہے۔۔ 2025 کے بعد حکومت میں حصہ نہ ملنے کے بعد اِن کو آئین، قانون اور اُصول یاد آ گئے ہیں۔۔ جبکہ فضلو کی ماضی کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہ بہت بڑا بلیک میلر ہے۔۔
1
15
37
458
#ISPR Press Release A send-off ceremony was held yesterday for Pakistan Army troops proceeding to the Kingdom of Saudi Arabia. Federal Minister for Defence, Khawaja Muhammad Asif, attended the ceremony as Chief Guest. H.E. Dr. Rajeh Tami Albugamy, Ambassador of the Kingdom of Saudi Arabia to Pakistan, Lieutenant General Omer Ahmed Bokhari, HI (M), Chief of General Staff, Pakistan Army and Lieutenant General Muhammad Umer Bashir, HI (M), Commander Lahore Corps, were also present at the occasion. The military deployment reflects Pakistan’s unwavering commitment to the security, sovereignty and territorial integrity of the Kingdom of Saudi Arabia, rooted in the longstanding strategic partnership and fraternal bonds between the two brotherly countries. Pakistan remains steadfast in its commitment to safeguarding the Kingdom’s security and the sanctity of Haramain Sharifain. The troops will discharge their assigned responsibilities within Saudi territory, under agreed commitments and the established framework of defence cooperation. This deployment will contribute towards further strengthening the Kingdom’s defensive capabilities amid emerging security concerns. The ceremony underscored the enduring bonds of brotherhood, mutual trust and strategic cooperation between Pakistan and Saudi Arabia, as well as Pakistan’s steadfast resolve to stand by the Kingdom in safeguarding its sovereignty and territorial integrity.
28
158
11
581
39,613
No I was showing paragliding to my grandchildren on video call ❣️
CM capturing the moment all by herself ❤️
239
690
51
3,993
315,149
مہرنگ بلوچ، عبدالغفار لانگو کی بیٹی، جن کے والد دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے سرگرم رکن تھے اور نہ جانے کتنے ریاستی اداروں پر متعدد حملوں میں ملوث رہے۔ وہی مہرنگ بلوچ اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اسی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کو سپورٹ کر رہی ہے، بلکہ ریاست کے خلاف BYC جیسی تنظیم بنا کر بلوچ حقوق کے نام پر انہی دہشت گردوں کو لاپتا افراد ظاہر کرکے پروپیگنڈا کرتی رہی ہے۔ یاد رہے، مہرنگ بلوچ کے والد غفار لانگو بیرونی ممالک سے فنڈز لے کر دہشت گردی میں ملوث رہے، جبکہ مہرنگ بلوچ ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرتی رہی ہے ۔۔
12
25
544
بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، کارروائی میں مزاحمت کرنے والے 3 خود ساختہ یوٹیوبرز گرفتار، بھکاریوں کے خلاف آپریشن کے دوران 5 افراد کی اینٹی بیگنگ اسکواڈ کے ساتھ مزاحمت کی،خود کو سینئر یوٹیوبرز ظاہرکرنے والے افراد بھکاریوں کی مبینہ پشت پناہی کررہے تھے، #lahoretrafficpolice
5
21
2
66
3,155
ISPR Throwback Four years ago today, on 29 November 2022 General Syed Asim Munir was appointed the 11th Chief of the Army Staff (COAS) of the Pakistan Army. Subsequently in 2025, he was promoted to the rank of Field Marshal and appointed Chief of the Defence Forces (CDF) of the Pakistan Armed Forces, Islamic Republic of Pakistan Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF, is the only Army chief in Pakistan's history to have commanded both the Inter-Services Intelligence (isi) and Military Intelligence (Mi) directorates Field Marshal Syed Asim Munir was conferred the Nishan-i-Imtiaz (Military) award in December 2022 and is a recipient of the coveted Sword of Honour. Following the May 2025 conflict with India, Field Marshal Syed Asim Munir was awarded the Hilal-i-Jurat by the Government of Pakistan for his outstanding leadership during the 2025 war against India, leading the nation to victory against a much larger Army in Marka-E-Haq and Operation Bunyan-um-Marsoos
37
156
4
421
29,992
JAAC کا پرامن احتجاج بے نقاب! AK-47 سے کھلی فائرنگ، ریاست کو براہ راست چیلنج JAAC کے مسلح عناصر نے عوامی مقامات پر AK-47 لہرا کر فائرنگ کی۔ یہی ہے ان کا “پرامن” احتجاج؟ ویڈیو میں JAAC سے وابستہ افراد کھلے عام رائفلز اٹھا کر فائرنگ کرتے نظر آئے، جو تنظیم کی امن کے دعوے کو غلط ثابت کرتا ہے۔
3
123
175
1,489
Junaid Toor retweeted
#BREAKING: Pakistan and Russia two-way cargo freight train service will start from next month, after delay due to Iran war.
2
63
2
687
4,728
Junaid Toor retweeted
امان اللہ کے گھر کی حقیقی کہانی سامنے آگئی فضل الرحمان کے صاحبزادے اسجد محمود کی گرفتاری اور خاندان کے ساتھ بدسلوکی کی کہانی جھوٹی ثابت ہو گئی ہے۔ معتبر پولیس ذرائع سے حاصل حقائق درج ذیل ہیں: جب فضل الرحمان کے فرنٹ مین امان اللہ کی غیر ملکی شہریت کی تصدیق ہوئی تو حکومت نے پاکستان کے فارنرز ایکٹ 1946 کے تحت ان کی تمام جائیدادوں کو سیل کرنے کا حکم جاری کیا۔ اس میں گلبرگ گرینز کا مکان نمبر 318 اور سیکٹر جی-6/4، اسٹریٹ 83 کا مکان نمبر 7 (1200 مربع گز) شامل تھے۔ آج پولیس اور متعلقہ محکموں نے جی-6/4 کا مکان نمبر 7 سیل کر دیا۔ پولیس ٹیم میں خواتین اہلکار بھی موجود تھیں۔ حکام قانون کے مطابق گھر پہنچے اور اہل خانہ کو باہر بلایا۔ معلوم ہوا کہ فضل الرحمان کا بیٹا اور اس کا خاندان امان اللہ کے گھر میں مقیم تھا۔ انہیں سرکاری احکامات سے آگاہ کیا گیا تو انہوں نے چند گھنٹوں کی مہلت مانگی جو انہیں دے دی گئی۔ اس کے بعد خواتین پولیس کی نگرانی میں خاندان نے اپنا تمام سامان پیک کیا اور تین گاڑیوں میں لوڈ کیا۔ اصل خاندان عزت و وقار کے ساتھ سامان لے کر روانہ ہو گیا۔ اس کے بعد فضل الرحمان کے بیٹے اسجد اور اس کے داماد نے سیاسی فائدے کے لیے صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی۔ اسجد نے گھر کے باہر ہنگامہ شروع کیا اور پولیس کو رضاکارانہ گرفتاری پر مجبور کرتا رہا۔ داماد نے بھی شور مچایا جس سے مقامی باشندے جمع ہو گئے۔ جمعیت کے سوشل میڈیا پر انہی مقامی لوگوں کی تصاویر کو فضل الرحمان کے خاندان کے افراد کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جبکہ اصل خاندان پہلے ہی عزت کے ساتھ روانہ ہو چکا تھا۔ تمام ڈراموں کے باوجود حکومتی حکام نے قانونی کارروائی مکمل کر کے گھر سیل کر دیا۔
3
121
1
261
30,586
Junaid Toor retweeted
#BREAKING: First ever Mecca defense pact meeting in Pakistan has started.
9
147
4
1,378
11,944
Junaid Toor retweeted
بے نامی جائیداد پر قبضہ کرنے والوں کو قانون نوٹس نہیں، کارروائی دکھاتا ہے۔ 3 گھنٹے کا وقت بھی دیا گیا، پھر بھی گھر خالی نہیں کیا گیا بلکہ خواتین اور بچوں کو آگے کر کے پولیس کو روکا گیا۔ اب وہی مظلومیت کا ڈرامہ بن رہے ہیں۔
2
35
85
1,675